Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i3.ytimg.com/vi/1SBvLPv4G4g/maxresdefault.jpg
Yeh faisla agar aik month pehlay bhi aata tou bhi Election Commission ne koi bahana banadena tha..انشاللہ .ایک بات طے ہے .سب دیکھیں گے کہ عمران سر خرو ہو گا . بلکہ ہو چکا ہے .مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ میڈیا کے لوگ عمران کے خلاف اور کرپشن کے حق میں مخالفین سے زیادہ چلا رہے ہیں .اگر یہ فیصلہ سپریم کورٹ محفوظ کرنے کی بجاے جمعہ کو سنا دیتی تو صورت ہال مختلف ہو سکتی تھی .