الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی&#1

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

ڈیڈی کہنے اور کسی کی داشتہ بننے میں بڑا فرق ہے ،آپ کوڈیڈی کہنا اچھا نہ لگا لیکن داشتہ بننا منظور کر لیا واہ اور پھر ایسی نسل کو جنم دیا جو آج بھی فوج کی داشتہ بننے کو مچلتی رہتی ہے

چلو یہ تو ہو گیا فرق ڈیڈی اور داشتہ کا
یہ وضاحت کریں لوگ آپ کو پاکستان میں ووٹ کیوں نہیں دیتے ؟کیا انکو آپ کا فوجی داشتہ بننا پسند نہیں یا انکے نزدیک یہ حب وطنی کا معیار نہیں

[/right]

جو جس کا ڈیڈی ہے وہ اس کی داشتہ بھی ہو گی ، اس میں کوئی فرق نہیں ، بھٹو خاندان کے کارنامے اس ملک کی تاریخ کے تاریک ابواب ہیں ، فوج کوئی فرشتہ نہیں ، حق بات نہ کہنا بزدلی ہے ، فوج جب غلط کرتی ہے یا کہتی ہے تو اس کو بھی کہا جاتا ہے ، جماعت اسلامی کسی سے گھبرانے والی یا معافی مانگنے والی نہیں ، اور ایسی جرأت نہ پی پی پی میں ہے نہ نون لیگ میں
 
Democrate

آپ اس تھریڈ کا ذوالفقار سے کچھ سمجھ نہیں آیا آرمی سے بغض تو سمجھ آگیا ہے

آپ بات کو سمجھے نہیں
قانون کی عملداری سے محبّت ور آئینی فوج سے کیوں مجھے
بغض ہونے لگا لیکن ایک سیاسی فوج سے کسی بھی پاکستانی کو جو قانون کی حاکمیت کا ہر حال میں حامی ہو اسکو لازمی انکی مخالفت کرنی چائیے اور میں بھی یہی کر رہا ہوں ،میرا آئیں پاکستان بھی یہی کہتا ہے ،ہاں اگر کوئی بات خلاف آئیں ہے تو بتا دو

الزلفقار کے بارے میری پوسٹ اوپر موجود ہے ملیہذا کر لیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

رینجرز کی پشت پر پاکستان پیوپلس پارٹی نے کراچی میں جو عوامی ٹھڈا رسید کیا ہے یہ تھریڈ اسی کا ردعمل ہے
جو مرضی کرلو پاکستان پیپل پارٹی تمھارے طاقت کے زور پر پاکستان میں حکمرانی کرنے کے خواب کو چانٹے رسید کرتی رہے گی جب تک اس پارٹی کا وجود ہے تم کو آرام سے جینے نہیں دیں گے
،رونا دھونا کرو ،جیت عوام اور قائد کا پاکستان کی ہی ہونی ہے

ان لعنتیوں کو آخری اور بھرپور طمانچہ بھی پیپلز پارٹی ہی مارے گی ، اس بات کا مجھے پورا یقین ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

ڈیڈی کہنے اور کسی کی داشتہ بننے میں بڑا فرق ہے ،آپ کوڈیڈی کہنا اچھا نہ لگا لیکن داشتہ بننا منظور کر لیا واہ اور پھر ایسی نسل کو جنم دیا جو آج بھی فوج کی داشتہ بننے کو مچلتی رہتی ہے

چلو یہ تو ہو گیا فرق ڈیڈی اور داشتہ کا
یہ وضاحت کریں لوگ آپ کو پاکستان میں ووٹ کیوں نہیں دیتے ؟کیا انکو آپ کا فوجی داشتہ بننا پسند نہیں یا انکے نزدیک یہ حب وطنی کا معیار نہیں

[/right]

giphy.gif
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

جو جس کا ڈیڈی ہے وہ اس کی داشتہ بھی ہو گی ، اس میں کوئی فرق نہیں ، بھٹو خاندان کے کارنامے اس ملک کی تاریخ کے تاریک ابواب ہیں ، فوج کوئی فرشتہ نہیں ، حق بات نہ کہنا بزدلی ہے ، فوج جب غلط کرتی ہے یا کہتی ہے تو اس کو بھی کہا جاتا ہے ، جماعت اسلامی کسی سے گھبرانے والی یا معافی مانگنے والی نہیں ، اور ایسی جرأت نہ پی پی پی میں ہے نہ نون لیگ میں

بھٹو کا سب سے عظیم کارنامہ تو یہ تھا کے تمھارے عاشقوں کو انڈیا سے آزاد کروا لیا ورنہ وہاں ہی گل سر جاتے اور آپ کی جنسی بھوک کبھی پوری نہ کر سکتے
ڈڈی میں تو پھر بھی کچھ شک ہو سکتا ہے لیکن آپ کا داشتہ ہونے اور ناجائز بچے جمنے میں کسی بھی صاحب عقل کی دو رائے نہیں ہو سکتی اسکے گواہ یہ عوام ہے جو آپ کو تسلیم نہ کر کے ،حق حاکمیت سے محروم کر کر کہ کہ رہے ہیں عوامی بنو داشتہ نہیں
معافی تو آپ تب مانگو جب آپ کو داشتہ بننے میں کوئی شرمندگی ہو حقیقت میں تو آپ نے اسکو اپنی دوسری فطرت تسلیم کر لیا ہوا ہے ویسے بھی آپ کی معافی مانگنے سے کیا فرق پڑنا ہے بیشک نہ مانگو
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

آپ بات کو سمجھے نہیں
قانون کی عملداری سے محبّت ور آئینی فوج سے کیوں مجھے
بغض ہونے لگا لیکن ایک سیاسی فوج سے کسی بھی پاکستانی کو جو قانون کی حاکمیت کا ہر حال میں حامی ہو اسکو لازمی انکی مخالفت کرنی چائیے اور میں بھی یہی کر رہا ہوں ،میرا آئیں پاکستان بھی یہی کہتا ہے ،ہاں اگر کوئی بات خلاف آئیں ہے تو بتا دو

الزلفقار کے بارے میری پوسٹ اوپر موجود ہے ملیہذا کر لیں
اگر یہ جو اپنے آپ کو ہمیشہ فوجیوں کی بارات میں بینڈ باجے کے ساتھ نہ پہنچے
یہ سب کانے ہیں خود ہی ان کے سامنے لیٹتے ہیں اور پھر بھڑک مار کر بھی برداشت نہیں کر سکتے میں کیسے مان لوں کوئ آئین کی رکھوالی کروانے والوں ہیں خود بھی حرام کھاتے ہیں اور آرمی کو بھی اسی کام پر لگالیا ہے پلاٹ زمینیں نوٹ مفت ہر چیز پڑھائ گورنمنٹ کے خرچے پر انکو مافیا بنانے والوں بھی گنجو شریفس پیش پیش ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

ان لعنتیوں کو آخری اور بھرپور طمانچہ بھی پیپلز پارٹی ہی مارے گی ، اس بات کا مجھے پورا یقین ہے

یہی فرق ہے ایک عوامی جماعت میں اور اسٹیبلشمنٹ کی حامی جماتوں میں
پھر لوگ کہتے ہیں پیوپلس پارٹ ختم ،یہ اسوقت تک ختم نہیں ہو گی جب تک یہ اپنے بنیادی فلسفہ یعنی عوام کی ہر حال میں حکمرانی ،اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکائی کرتی رہے گی

آپ چونکہ عمران کے بظاھر حامی ہیں تو آپ کو یہ بات قبول کرنا شاہد مشکل لگے
پیوپلس پارٹی ایک ایسی جماعت ہے جس کا وجود ہی انٹی اسٹیبلشمنٹ ہے اسی لئے بہت سے لوگ اسکے ہمیشہ ساتھ رہے ہیں جو اب اسکو سپورٹ نہیں بھی کرتے لیکن وہ اپنا ووٹ پھر بھی کسی دوسری پارٹ کو مشکل سے دیتے ہیں
اگر عمران خان ایک عوامی سیاست کرتے تو اب تک یہ قوم انکو وزارت عظمیٰ سے نواز چکی ہوتی
اب آپ یہ کہو گے کے بھٹو،نواز سب فوج کے ساتھ تھے تو آخر عمران بھی فوج کا حمایتی ہوا تو کیا ہے
بھائی صاحب عمران کے پاس واضح مثال ہیں پاکستان کی قوم اسکو ہی تخت دیتی ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کا مخالف ہو ابھی بھی بہت سے لوگ عمران سے صرف اس لئے دور ہیں کہ یہ فوج کے سیاسی کردار کے بظاھر حمیتی ہیں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

ان لعنتیوں کو آخری اور بھرپور طمانچہ بھی پیپلز پارٹی ہی مارے گی ، اس بات کا مجھے پورا یقین ہے

سہراب بھائی! جب سے آپ نے اردو میں کمنٹس لکھنے شروع کئے ہیں، تب سے آپ کے زیادہ تر کمنٹس پڑھ لیتا ہوں، اگرچہ پہلے بھی مجھے محسوس ہوتا تھا کہ آپ کے اندر ایک مزاح نگار چھپا ہوا ہے، لیکن اس کمنٹ کے بعد تو مجھے یقین ہوگیا ہے کہ آپ کمال حسِ مزاح کے مالک ہیں۔ کبھی کچھ تحریر کرکے تھریڈ بنائیے۔
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

آپ چونکہ عمران کے بظاھر حامی ہیں تو آپ کو یہ بات قبول کرنا شاہد مشکل لگے
پیوپلس پارٹی ایک ایسی جماعت ہے جس کا وجود ہی انٹی اسٹیبلشمنٹ ہے اسی لئے بہت سے لوگ اسکے ہمیشہ ساتھ رہے ہیں جو اب اسکو سپورٹ نہیں بھی کرتے لیکن وہ اپنا ووٹ پھر بھی کسی دوسری پارٹ کو مشکل سے دیتے ہیں
اگر عمران خان ایک عوامی سیاست کرتے تو اب تک یہ قوم انکو وزارت عظمیٰ سے نواز چکی ہوتی
اب آپ یہ کہو گے کے بھٹو،نواز سب فوج کے ساتھ تھے تو آخر عمران بھی فوج کا حمایتی ہوا تو کیا ہے
بھائی صاحب عمران کے پاس واضح مثال ہیں پاکستان کی قوم اسکو ہی تخت دیتی ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کا مخالف ہو ابھی بھی بہت سے لوگ عمران سے صرف اس لئے دور ہیں کہ یہ فوج کے سیاسی کردار کے بظاھر حمیتی ہیں
[/QUOTE
غلط خان سے محبت ہے جس وقت کی آپ بات کر رہے ہیں اور جس پی پی پی کی بات آپ کر رہے ہیں وہ وقت چلے گئے حقیقت سے آنکھیں نہیں چرائ جا سکتی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

آپ بات کو سمجھے نہیں
قانون کی عملداری سے محبّت ور آئینی فوج سے کیوں مجھے
بغض ہونے لگا لیکن ایک سیاسی فوج سے کسی بھی پاکستانی کو جو قانون کی حاکمیت کا ہر حال میں حامی ہو اسکو لازمی انکی مخالفت کرنی چائیے اور میں بھی یہی کر رہا ہوں ،میرا آئیں پاکستان بھی یہی کہتا ہے ،ہاں اگر کوئی بات خلاف آئیں ہے تو بتا دو

الزلفقار کے بارے میری پوسٹ اوپر موجود ہے ملیہذا کر لیں

Bhai Democrate zara samjho , 16 december kareeb hai , lihaza fauj ki daashta ke numainday chaudry ji ki be chainiyan bhi arooj par hain
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

آپ چونکہ عمران کے بظاھر حامی ہیں تو آپ کو یہ بات قبول کرنا شاہد مشکل لگے
پیوپلس پارٹی ایک ایسی جماعت ہے جس کا وجود ہی انٹی اسٹیبلشمنٹ ہے اسی لئے بہت سے لوگ اسکے ہمیشہ ساتھ رہے ہیں جو اب اسکو سپورٹ نہیں بھی کرتے لیکن وہ اپنا ووٹ پھر بھی کسی دوسری پارٹ کو مشکل سے دیتے ہیں
اگر عمران خان ایک عوامی سیاست کرتے تو اب تک یہ قوم انکو وزارت عظمیٰ سے نواز چکی ہوتی
اب آپ یہ کہو گے کے بھٹو،نواز سب فوج کے ساتھ تھے تو آخر عمران بھی فوج کا حمایتی ہوا تو کیا ہے
بھائی صاحب عمران کے پاس واضح مثال ہیں پاکستان کی قوم اسکو ہی تخت دیتی ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار کا مخالف ہو ابھی بھی بہت سے لوگ عمران سے صرف اس لئے دور ہیں کہ یہ فوج کے سیاسی کردار کے بظاھر حمیتی ہیں
[/QUOTE
غلط خان سے محبت ہے جس وقت کی آپ بات کر رہے ہیں اور جس پی پی پی کی بات آپ کر رہے ہیں وہ وقت چلے گئے حقیقت سے آنکھیں نہیں چرائ جا سکتی

مینے جو بات کی ہے یہ حقیقت ہے عمران کو اسی وقت ووٹ ملنے ہیں جب یہ عوامی ہو گا ورنہ لوگ آزاد امید واروں کو ووٹ دیں گے جیسا کے اس بار ہوا ہے
دوسری بات کبھی فلسفہ
اور نظریہ کی موت ہوتے دیکھی ہے ، وقت کے حساب سے اونچ نیچ تو آ سکتی ہے لیکن اسکو مارنا اتنا آسان نہیں ہوتا
وقت کہاں چلے گے ؟ابھی تو پچلے ایک ہفتے سے اسٹیبلشمنٹ کی کراچی میں آئینی ،روحانی اور جذباتی چھترول ہو رہی ہے اور ایک دفع پھر عمران کی پارٹی رینجر کی بلاوجہ حمایت میں کھڑی ہے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

Bhai Democrate zara samjho , 16 december kareeb hai , lihaza fauj ki daashta ke numainday chaudry ji ki be chainiyan bhi arooj par hain

اس دفعہ فوج ضرب ازب کی کامیابیوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرے گی اسکا پہلے ہی کام سٹارٹ کر دیا گیا ہے
(bigsmile)باوا جی کو میں نے اس دن خاص زحمت دی ہے تاکہ وہ انجمن بوٹ چتاں پر خوسی روشنی ڈال سکیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

سہراب بھائی! جب سے آپ نے اردو میں کمنٹس لکھنے شروع کئے ہیں، تب سے آپ کے زیادہ تر کمنٹس پڑھ لیتا ہوں، اگرچہ پہلے بھی مجھے محسوس ہوتا تھا کہ آپ کے اندر ایک مزاح نگار چھپا ہوا ہے، لیکن اس کمنٹ کے بعد تو مجھے یقین ہوگیا ہے کہ آپ کمال حسِ مزاح کے مالک ہیں۔ کبھی کچھ تحریر کرکے تھریڈ بنائیے۔

بھائی جی مجھے اس اردو کے کام پر مس نادان نے لگایا ہے

دماغ میں تو اکثر بوھت کچھ چل رہا ہوتا ہے لیکن تھریڈ بنا کر لکھتا کم ہی ہوں - البتہ پوسٹس میں لکھتا رہتا ہوں

میں جماعت اسلامی کو جماعت شیطانی اور منافقوں کا ٹولہ مانتا ہوں - میں لبرل اور سیکولر نہیں ہوں لیکن جماعت ا اسلامی کو خوب پہچانتا ہوں

جماعت اسلامی کا ترجمان جو سیاست پی کے پر ہے چودھری .. اگر یہ صرف جماعت اسلامی کی ترجمانی کرے تو میں خاموش رہو - لیکن اس کے ذمے دو دو ڈیوٹیاں لگی ہوئی ہیں .. ایک تو جماعت اسلامی کی ترجمانی کی اور دوسری فوج کی دلالی کی .. اس کی یہ جو دوسری ڈیوٹی ہے نہ .. اسی کی وجہہ سے میں اس کے ساتھ منہ ماری کرتا ہوں
 
بوٹ پا لشیوں کی مرمت کی ضمن میں آپ کا اور باوا جی کا نام ایک روشن ستارے کی مانند ہمیشہ چمکتا اور دمکتا رہے گا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

سہراب بھائی! جب سے آپ نے اردو میں کمنٹس لکھنے شروع کئے ہیں، تب سے آپ کے زیادہ تر کمنٹس پڑھ لیتا ہوں، اگرچہ پہلے بھی مجھے محسوس ہوتا تھا کہ آپ کے اندر ایک مزاح نگار چھپا ہوا ہے، لیکن اس کمنٹ کے بعد تو مجھے یقین ہوگیا ہے کہ آپ کمال حسِ مزاح کے مالک ہیں۔ کبھی کچھ تحریر کرکے تھریڈ بنائیے۔

شکریہ سمی بھائی
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

بھائی جی مجھے اس اردو کے کام پر مس نادان نے لگایا ہے

دماغ میں تو اکثر بوھت کچھ چل رہا ہوتا ہے لیکن تھریڈ بنا کر لکھتا کم ہی ہوں - البتہ پوسٹس میں لکھتا رہتا ہوں

میں جماعت اسلامی کو جماعت شیطانی اور منافقوں کا ٹولہ مانتا ہوں - میں لبرل اور سیکولر نہیں ہوں لیکن جماعت ا اسلامی کو خوب پہچانتا ہوں

جماعت اسلامی کا ترجمان جو سیاست پی کے پر ہے چودھری .. اگر یہ صرف جماعت اسلامی کی ترجمانی کرے تو میں خاموش رہو - لیکن اس کے ذمے دو دو ڈیوٹیاں لگی ہوئی ہیں .. ایک تو جماعت اسلامی کی ترجمانی کی اور دوسری فوج کی دلالی کی .. اس کی یہ جو دوسری ڈیوٹی ہے نہ .. اسی کی وجہہ سے میں اس کے ساتھ منہ ماری کرتا ہوں

دراصل میں آپ کی مجموعی شخصیت کے بارے میں بات کررہا تھا، آپ اکثر کتابوں سے واقعات شیئر کرتے ہیں، کبھی خود کچھ لکھیں، مجھے یقین ہے آپ مزاح میں نام پیدا کرسکتے ہیں اور یہ میں انتہائی سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں۔

اضافی نوٹ: آپ کو اردو رسم الخط کی طرف مائل کرنے پر میں نادان جی کو سلام پیش کرتا ہوں۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

یہی فرق ہے ایک عوامی جماعت میں اور اسٹیبلشمنٹ کی حامی جماتوں میں
پھر لوگ کہتے ہیں پیوپلس پارٹ ختم ،یہ اسوقت تک ختم نہیں ہو گی جب تک یہ اپنے بنیادی فلسفہ یعنی عوام کی ہر حال میں حکمرانی ،اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکائی کرتی رہے گی

Peoples Party ko kisi ka baap bhi khattam nahi kar sakta

yeh mere Hero Bhutto ki banai hui jamaat hai

Fauj ki daashta Jammat e Islami ki Auqaat hi kia hai PPP ke samne

Chand Roshan Chamakta Sitara Rahe
Sab se ooncha Peoples Party ka Jhanda Pyara Pyare Rahe
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

دراصل میں آپ کی مجموعی شخصیت کے بارے میں بات کررہا تھا، آپ اکثر کتابوں سے واقعات شیئر کرتے ہیں، کبھی خود کچھ لکھیں، مجھے یقین ہے آپ مزاح میں نام پیدا کرسکتے ہیں اور یہ میں انتہائی سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں۔

اضافی نوٹ: آپ کو اردو رسم الخط کی طرف مائل کرنے پر میں نادان جی کو سلام پیش کرتا ہوں۔

بھائی یہ تو آپ کا حسن نظر ہے ورنہ ہم اس کابل کہاں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

Peoples Party ko kisi ka baap bhi khattam nahi kar sakta

yeh mere Hero Bhutto ki banai hui jamaat hai

Fauj ki daashta Jammat e Islami ki Auqaat hi kia hai PPP ke samne

Chand Roshan Chamakta Sitara Rahe
Sab se ooncha Peoples Party ka Jhanda Pyara Pyare Rahe

وہ لوگ پیوپلس پارٹی ختم کرنے کی بات کرتے ہیں جنکی خود پارلیمنٹ میں چار سیٹس ہیں
اور پیوپلس پارٹی ختم ہو کر بھی انسے زیادہ سیٹس لے رہی ہے
اہ بھائی کوئی انسے کہے عوام سے ووٹ لے کر پارلیمنٹ میں اکثریت ثابت کرو پھر یہ بات کرنا