الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی&#1

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی


وہ لوگ پیوپلس پارٹی ختم کرنے کی بات کرتے ہیں جنکی خود پارلیمنٹ میں چار سیٹس ہیں
اور پیوپلس پارٹی ختم ہو کر بھی انسے زیادہ سیٹس لے رہی ہے
اہ بھائی کوئی انسے کہے عوام سے ووٹ لے کر پارلیمنٹ میں اکثریت ثابت کرو پھر یہ بات کرنا

chaudry ko apni jamaat ki asliyat hamare moon se sunnay ka bohut shauq hai to hum bhi us ki Aarzoo puri karte rahain ge
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

دراصل میں آپ کی مجموعی شخصیت کے بارے میں بات کررہا تھا، آپ اکثر کتابوں سے واقعات شیئر کرتے ہیں، کبھی خود کچھ لکھیں، مجھے یقین ہے آپ مزاح میں نام پیدا کرسکتے ہیں اور یہ میں انتہائی سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں۔

اضافی نوٹ: آپ کو اردو رسم الخط کی طرف مائل کرنے پر میں نادان جی کو سلام پیش کرتا ہوں۔

sami bhai , aaj dopeher ko yeh kitab parh raha tha

10623457Jo%20Dekha%20Jo%20Suna...(with%20VCD).jpeg
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

لیکن زرداری نے تو کہا تھا کہ اینٹ سے اینٹ بجھا دیں گے؟ کیا اینٹیں نہیں مل رہی یا پاکستان واپس انے کی ہمت نہیں

;)


زرداری نے پیپلز پارٹی کے ساتھ جو کیا اسٹبلشمنٹ تیس سال میں وہ نہ کر سکی اسلئےپیپلز پارٹی کے لئے اکیلا زرداری ہی کافی ہے اسٹبلشمنٹ کو کسی چیز کرنے کی ضرورت ہی نہیں


:biggthumpup:

چلو ایسے ہی سہی ،بس دیکھتے جایو
:lol::lol:اتنا کمزور ہونے کے باوجود بھی جس کا تم نے دعوه کیا ہے پھر بھی اسٹیبلشمنٹ کی گاف میں پورا ڈنڈا دے رکھا ہے