الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی&#1

ILovePakistan

Councller (250+ posts)
12376728_860862010700498_3877874203940041809_n.jpg

مجھے بتائیں کہ دہشت گردی کی بنیاد کس نے رکھی ? بد بخت میڈیا بھول گیا لیکن میں نہیں بھولا اور کسی کو بھولنے بھی نہیں دوں گا ۔۔۔انشاللہ
***************************************************
الذوالفقا ر (پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظیم )
الذوالفقار نامی تنظیم ایک دہشت گرد تنظیم تھی جس کا سربراہ ذوالفقار علی بھٹو کا بیٹا اور بے نظیر بھٹو کا بھائی مرتضی بھٹو اور شاہنواز بھٹو تھے۔
جنرل ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو وزارت عظمی سے برطرف کرکے جب جیل میں ڈالا تو اس وقت ذوالفقار علی بھٹو کے دونوں بیٹے مرتضی بھٹو اور شاہنواز بھٹو انہوں نے افغانسان میں روسی نواز کمیونسٹ حکومت کی مدد سے الذوالفقار نامی دہشت گرد تنظیم کی بنیاد ڈالی۔ جس نے ضیاءالحق کے دور حکومت میں حکومت مخالف کارروائیاں بھی کیں تاہم دونوں بھائیوں کی اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کو بچانے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئیں اور ان کے والد کو 1979 میں پھانسی کی سزا دے دی گئی۔میں ان کے تمام کچے چٹھے بیان کروں گا اور ضیاءشہید پر دہشت گرد تنظیموں کا الزام لگانے والوں کو سب کے سامنے ننگا کروں گا ۔
پی آئی اے کے جہاز کو اغوا ۔ (۱)
1981ء میں پی آئی اے کے جہاز کو اغواءکر لیا گیا اور اس کے اغوا میں اسی الذوالفقار نامی دہشت گرد تنظیم کاہاتھ تھا۔ جہاز کے اغواء کے دوران ہائی جیکرز نے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن طارق رحیم (شہید) جو اس وقت سفارتکار تھے کو گولی مار کر جہاز سے باہر پھینک دیا تھا۔ کہا جاتا ہے طارق رحیم کو گولی ہائی جیکر سلام اللہ ٹیپو نے ماری تھی۔ تین اغوا کاروں سلام اللہ ٹیپو، ناصر جمال اور ارشد علی نے پاکستان کی مختلف جیلوں میں نظربند 54 دہشت گردوں کو ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیاجو اس وقت پورا کرلیا گیا ۔ یہ تمام واقعات اس وقت کے اخبارات اور پی ٹی وی پر ڈائرکٹ ٹیلی کاسٹ بھی کیئے گئے تھے۔ (اس پر میں ایک الگ تفصیلی پوسٹ بھی بناوں گا (انشااللہ)
اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ الذوالفقار نامی دہشت گرد تنظیم کا نام مختلف کارروائیوں میں لیا جاتا رہا۔
بعدزاں پل چرخی جیل میں سلام اللہ ٹیپو کو بھی ثبوت مٹانے کی خاطر مرتضی بھٹو کے حکم پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔
بے نظیر بھٹو کے اپنے ہی دور حکومت میں اس کے بھائی الذوالفقار نامی دہشت گرد تنظیم کے بانی و سربراہ مرتضی بھٹو کو قتل کر دیا گیا۔ اور شنید ہے کہ اس میں بے نظیر کے شوہر اور کچھ کا کہنا تھا کہ بے نظیر کا بھی ہاتھ تھا ۔ آپ اگر ڈھونڈیں تو فاطمہ بھٹو کا اس پر ایک کالم بھی مل جائے گا

Last edited by a moderator:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

رینجرز کی پشت پر پاکستان پیوپلس پارٹی نے کراچی میں جو عوامی ٹھڈا رسید کیا ہے یہ تھریڈ اسی کا ردعمل ہے
جو مرضی کرلو پاکستان پیپل پارٹی تمھارے طاقت کے زور پر پاکستان میں حکمرانی کرنے کے خواب کو چانٹے رسید کرتی رہے گی جب تک اس پارٹی کا وجود ہے تم کو آرام سے جینے نہیں دیں گے
،رونا دھونا کرو ،جیت عوام اور قائد کا پاکستان کی ہی ہونی ہے

Shah Shatranj

الزولفقار نے پاکستان میں کتنے بمب دھماکے کیے . کیا جو ضیاء کی پیداوار اسلامی جہاد تھا اس کے نتیجے میں مارے گۓ پاک فوج کے ہزاروں کپتان دے لے کر جرنل تک کا مقابلہ الزولفقار سے کیا جا سکتا ہے
چلو الزلفقار ایک سیکولر تھی جو اسلامی مجاہد ہیں ان کی گنتی پتا ہے

1. Lashkar-e-Jhangvi (LeJ) August 14, 2001
2. Sepah-e-Muhammad Pakistan (SMP) August 14, 2001
3. Jaish-e-Muhammad (JeM) January 14, 2002
4. Lakhar-e-Taeba (LeT) January 14, 2002
5. Sepah-e-Sahaba Pakistan (SSP) January 14, 2002
6. Tehreek-e-Jaafria Pakistan (TJP) January 14, 2002
7. Tehreek-e-Nifaz-e-Shariat-e-Mohammad (TNSM) January 14, 2002
8. Tehreek-e-Islami January 14, 2002
9. AI Qaeda March 17, 2003
10. Millat-e-Islamia Pakistan (Ex-SSP) November 15, 2003
11. Khuddam-ul-Islam (Ex JeM) November 15, 2003
12. Islami Tehreek Pakistan (Ex-TJP) November 15, 2003
13. Jamiat-ul-Ansar November 20, 2003
14. Jamiat-ul-Furqan November 20, 2003
15. Hizbut Tehrir November 20, 2003
16. Khair-un-Nas International Trust October 27, 2004
17. Balochistan Liberation Armv (BLA) April 7, 2006
18. Islamic Students Movement of Pakistan August 21, 2006
19. Lashkar-e-Islam June 30, 2008
20. Ansar-ul-Islam June 30, 2008
21. Haji Namdar Group June 30, 2008
22. Tehreek-e- Taliban Pakistan (TTP) August 25, 2008
23. Balochistan Republican Army (BRA) September 8, 2010
24. Balochistan Liberation Front (BLF) September 8, 2010
25. Laskhar-e-Balochistan (LeB) September 8, 2010
26. Balochistan Liberation United Front (BLUF) September 8, 2010
27. Balochistan Muslla Defa Tanzeem (BMDT) September 8, 2010
28. Shia Tulaba Action Committee, Gilgit October 10, 2011
29. Markaz sabeel Organisation, Gilgit October 10, 2011
30. Tanzeem Naujawana-e-Ahle Sunnat (TNA), Gilgit October 10, 2011
31. Peoples Aman Committee (Lyari), Karachi October 10, 2011
32. Ahle Sunnat Wal Jamaat (ASWJ) Ex-banned organisation (SSP) February 15, 2012
33. AI Harmain Foundation March 6, 2012
34. Rabita Trust March 6, 2012
35. Anjuman-e- Imamia Gilgit Baltistan April 24, 2012
36. Muslim Students Organisation(MSO) Gigit Baltistan April 24, 2012
37. Balochistan Bunyad Parast Army August 4, 2012
38. Tehreek Nafaz-e- Aman August 4, 2012
39. Tahafuz Hadudullah August 4, 2012
40. Balochisan Waja Liberation Army August 4, 2012
41. Baloch Republican Party Azad August 4, 2012
42. Balochistan United Army August 4, 2012
43. Islam Mujahidin August 4, 2012
44. Jaish-e- Islam August 4, 2012
45. Balochistan National Liberation Army August 4, 2012
Enlisted under UNSCR 1267
46. AI-Akhtar Trust December 1, 2005
47. AI-Rashid Trust December 1, 2005
48. Jamaat-ud-Dawa (JuD) December 1, 2005
Under watch list / observation
49. Sunni Tehreek January 17, 2007
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

الزولفقار نے فتووں والے مولوی بھی رکھے تھے جو شیعہ سنی فساد کراتے تھے
اسلام بیچ ڈالا قران بیچ ڈالا
ضیاء نے عالم اسلام بیچ ڈالا
ڈالر اور اقتدار کی ہوس میں
ضیاء نے ایمان بیچ ڈالا
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

زرداری اینٹ سے اینٹ بجانے کب آرہا ہے؟
:)

رینجرز کی پشت پر پاکستان پیوپلس پارٹی نے کراچی میں جو عوامی ٹھڈا رسید کیا ہے یہ تھریڈ اسی کا ردعمل ہے
جو مرضی کرلو پاکستان پیپل پارٹی تمھارے طاقت کے زور پر پاکستان میں حکمرانی کرنے کے خواب کو چانٹے رسید کرتی رہے گی جب تک اس پارٹی کا وجود ہے تم کو آرام سے جینے نہیں دیں گے
،رونا دھونا کرو ،جیت عوام اور قائد کا پاکستان کی ہی ہونی ہے

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

زرداری اینٹ سے اینٹ بجانے کب آرہا ہے؟

:)
وہ کوئی تانگہ پارٹی کا سربراہ نہیں ہے جسکو بلدیاتی الیکشن کے لئے بھی گلی گالی کمپین کرنی پڑے ،اسکو آنے کی ضرورت بھی نہیں یہاں تو پیوپلس پارٹی کے ادنی کارکن نے رینجرز کو ناکوں چنے چبوا رکھے ہیں ،پچھلے ایک ہفتے سے انکی دھجیاں بکھیر رہے ہیں،ذلیل کر رہے ہیں
 
sajhassan

MPA (400+ posts)

So, if Al Zulifiqar was a terrorist organization and Mr. Murtaza Bhutto was its Head and then Mr. Zardari and Miss. Bhutto are blamed for murder of Mr. Murtaza Bhutto. (Whereas it was the state's responsibility to eliminate the terrorist)

Now tell me can we announce Mr. Zardari and Miss. Bhutto as National Heroes?
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

ذوالفقار مرزا کے مطابق زرداری کو جلاب لگے ہوئے ہیں اور وہ اسی لئے پاکستان واپس نہیں آرہا۔
اینٹ سے اینٹ بجانے کے شوق میں بیچارے کی اپنی ۔۔۔۔۔۔۔ بج رہی ہے۔
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

سارے پاکستان سے صفایا ہوگیا اور اب صرف سندھ کے کچھ شہروں میں بلدیاتی انتخابات کی جیت پر اتنا اچھل رہے ہو
;)
ویسے سارے پاکستان سے صفایا کرنے پر شکریہ زرداری تو بنتا ہے
:lol:

وہ کوئی تانگہ پارٹی کا سربراہ نہیں ہے جسکو بلدیاتی الیکشن کے لئے بھی گلی گالی کمپین کرنی پڑے ،اسکو آنے کی ضرورت بھی نہیں یہاں تو پیوپلس پارٹی کے ادنی کارکن نے رینجرز کو ناکوں چنے چبوا رکھے ہیں ،پچھلے ایک ہفتے سے انکی دھجیاں بکھیر رہے ہیں،ذلیل کر رہے ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

So, if Al Zulifiqar was a terrorist organization and Mr. Murtaza Bhutto was its Head and then Mr. Zardari and Miss. Bhutto are blamed for murder of Mr. Murtaza Bhutto. (Whereas it was the state's responsibility to eliminate the terrorist)

Now tell me can we announce Mr. Zardari and Miss. Bhutto as National Heroes?

الزلفقار حقیقت میں ضیاء کی آمریت کے خلاف بنائی گئی تھی جس کا مقصد ضیاء کے خلاف لڑنا تھا جس نے پاکستان پر بزور طاقت قبضہ کر رکھا تھا اور معصوم پاکستانیوں اور انکے مذہب کا قاتل تھا
میں جناب مرتضیٰ بھٹو کی تشدد کی پالیسی کا حامی نہیں ہوں کیوں کے اسکا والد ایک عوامی اور سیاسی جدجہد پر یقین رکھنے والا انسان تھا ،بھٹو کا فلسفہ کبھی بھی اس طریقے سے بندوق اٹھانا نہیں تھا لیکن ضیاء کی پالیسی نے اس وقت ایسا ماحول بنا دیا تھا جس کی وجہ سے پیوپلس پارٹی کے نوجوان اسکے جھنڈے کے تلے اکھٹے ہونا شروع ہووے یہ پھر ایک مسلح جدوجہد امر اور آمریت کے خلاف شروع ہو گئی لیکن جناب مرتضیٰ پاکستان کی سالمیت کے خلاف نہیں تھے اور نہ ہی انہوں نہ کبھی علیحدہ سندو دیش کے نیرا لگایا تھا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان توڑنے کے جرم کے ساتھ جس فسطائی سیاست کا بیج بویا وہ ہی اس کو لے ڈوبا ، آخر خاندانی سیاست خود ایک دوسری کی دشمن بن گئی اور آج حال یہ ہے کہ اس کے لیڈر خوف سے ملک چھوڑ رہے ہیں ، قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ جب یہ لوگ اقتدار میں نہیں ہوتے تو عوام کے ساتھ کیوں نہیں رہتے ، بد عنوانی کی کہانیاں ہیں کہ ختم نہیں ہوتیں ، مزید کی حوس نے اس خاندانی جمہوریت کو کہیں کا نہیں چھوڑا یہ ہی حال نون لیگ کا بھی ایک دن ہونا ہے ، ان لوگوں کے نزدیک عوام کی حثیت ایک ریوڑ کی سی ہے جب چاہو ہانک لو
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

سارے پاکستان سے صفایا ہوگیا اور اب صرف سندھ کے کچھ شہروں میں بلدیاتی انتخابات کی جیت پر اتنا اچھل رہے ہو
;)
ویسے سارے پاکستان سے صفایا کرنے پر شکریہ زرداری تو بنتا ہے
:lol:

چلو ایسے ہی سہی ،بس دیکھتے جایو
:lol::lol:اتنا کمزور ہونے کے باوجود بھی جس کا تم نے دعوه کیا ہے پھر بھی اسٹیبلشمنٹ کی گاف میں پورا ڈنڈا دے رکھا ہے
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

الزلفقار حقیقت میں ضیاء کی آمریت کے خلاف بنائی گئی تھی جس کا مقصد ضیاء کے خلاف لڑنا تھا جس نے پاکستان پر بزور طاقت قبضہ کر رکھا تھا اور معصوم پاکستانیوں اور انکے مذہب کا قاتل تھا
میں جناب مرتضیٰ بھٹو کی تشدد کی پالیسی کا حامی نہیں ہوں کیوں کے اسکا والد ایک عوامی اور سیاسی جدجہد پر یقین رکھنے والا انسان تھا ،بھٹو کا فلسفہ کبھی بھی اس طریقے سے بندوق اٹھانا نہیں تھا لیکن ضیاء کی پالیسی نے اس وقت ایسا ماحول بنا دیا تھا جس کی وجہ سے پیوپلس پارٹی کے نوجوان اسکے جھنڈے کے تلے اکھٹے ہونا شروع ہووے یہ پھر ایک مسلح جدوجہد امر اور آمریت کے خلاف شروع ہو گئی لیکن جناب مرتضیٰ پاکستان کی سالمیت کے خلاف نہیں تھے اور نہ ہی انہوں نہ کبھی علیحدہ سندو دیش کے نیرا لگایا تھا

Sir, I guess at least you should have understood the satire in my comment.
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان توڑنے کے جرم کے ساتھ جس فسطائی سیاست کا بیج بویا وہ ہی اس کو لے ڈوبا ، آخر خاندانی سیاست خود ایک دوسری کی دشمن بن گئی اور آج حال یہ ہے کہ اس کے لیڈر خوف سے ملک چھوڑ رہے ہیں ، قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ جب یہ لوگ اقتدار میں نہیں ہوتے تو عوام کے ساتھ کیوں نہیں رہتے ، بد عنوانی کی کہانیاں ہیں کہ ختم نہیں ہوتیں ، مزید کی حوس نے اس خاندانی جمہوریت کو کہیں کا نہیں چھوڑا یہ ہی حال نون لیگ کا بھی ایک دن ہونا ہے ، ان لوگوں کے نزدیک عوام کی حثیت ایک ریوڑ کی سی ہے جب چاہو ہانک لو

جماعت اسلامی کو جو چسکا آمریت کی گود میں بیٹھنے کا پر چکا ہے اسی کا نتیجہ ہے پورے ملک میں دو چار سیٹس ہوتی ہیں
تم لوگوں کو حسینہ واجد سہی پھانسیاں لگا رہی ہے ،فوج کی گود میں مزہ لیں گے تو بھگٹنا بھی پڑے گا
پاکستان میں ابھی تک لوگ تمھارے بےبہا جرائم کے باوجود برداشت کر رہے ہیں کے شائد آپ لوگ اپنا قبلہ بدل کر عوامی ہو جیو ورنہ ایسا پاکستان میں ہونا ہے ایک دن جو بنگلادش میں ہو رہا ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

جماعت اسلامی کو جو چسکا آمریت کی گود میں بیٹھنے کا پر چکا ہے اسی کا نتیجہ ہے پورے ملک میں دو چار سیٹس ہوتی ہیں
تم لوگوں کو حسینہ واجد سہی پھانسیاں لگا رہی ہے ،فوج کی گود میں مزہ لیں گے تو بھگٹنا بھی پڑے گا
پاکستان میں ابھی تک لوگ تمھارے بےبہا جرائم کے باوجود برداشت کر رہے ہیں کے شائد آپ لوگ اپنا قبلہ بدل کر عوامی ہو جیو ورنہ ایسا پاکستان میں ہونا ہے ایک دن جو بنگلادش میں ہو رہا ہے
وطن کی حفاظت کے لئے اگر فوج کا ساتھ دینا جرم ہے تو یہ جرم ہر محب وطن پاکستانی کرے گا ، حسینہ واجد کا انجام بھی جلد غداروں کی فہرست میں ہوگا اور مکافات عمل کا وعدہ پورا ہوگا ، بھٹو ،مجیب اور اندرا اپنے مکافات عمل کا شکار ہوئے ، مرتضیٰ بھٹو پر خون ناحق بھی تھا ، میجر طارق اور سلام الله ٹیپو شائد اس کے لئے مکافات عمل تھے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

وطن کی حفاظت کے لئے اگر فوج کا ساتھ دینا جرم ہے تو یہ جرم ہر محب وطن پاکستانی کرے گا ، حسینہ واجد کا انجام بھی جلد غداروں کی فہرست میں ہوگا اور مکافات عمل کا وعدہ پورا ہوگا ، بھٹو ،مجیب اور اندرا اپنے مکافات عمل کا شکار ہوئے ، مرتضیٰ بھٹو پر خون ناحق بھی تھا ، میجر طارق اور سلام الله ٹیپو شائد اس کے لئے مکافات عمل تھے

وطن پرستی کو گولی آپ مجھے مت دیں ،وفا کرنے والے اس وطن پر اپنی جانیں وارتے آئےہیں گود میں بیٹھنے سے انسان زیادہ وطن پرست نہیں ہو جاتا
اگر ہر پاکستانی آپ کی حب وطن کی تعریف سے مطابقت رکھتا تو آپ کو سیاسی طور پر ہر مقام سے ذلیل خوار نہ ہونا پڑتا

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

وطن پرستی کو گولی آپ مجھے مت دیں ،وفا کرنے والے اس وطن پر اپنی جانیں وارتے آئےہیں گود میں بیٹھنے سے انسان زیادہ وطن پرست نہیں ہو جاتا
اگر ہر پاکستانی آپ کی حب وطن کی تعریف سے مطابقت رکھتا تو آپ کو سیاسی طور پر ہر مقام سے ذلیل خوار نہ ہونا پڑتا

آپ کو بھٹو سے محبت ہے تو اس کے ڈیڈی کا نام ایوب تھا اس لئے اس خاندان میں بھی آمریت کے جراثیم ہیں ، جیسے نواز شریف کو ضیاء الحق کا نام لیتے شرمندگی ہوتی ہے
جماعت اسلامی پر پابندی لگانے والے سب فوجی آمر ہی تھے ، یہ الگ بات ہے بھٹو سب سے بڑا آمر تھا جس نے قتل بھی کئے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

آپ کو بھٹو سے محبت ہے تو اس کے ڈیڈی کا نام ایوب تھا اس لئے اس خاندان میں بھی آمریت کے جراثیم ہیں ، جیسے نواز شریف کو ضیاء الحق کا نام لیتے شرمندگی ہوتی ہے
جماعت اسلامی پر پابندی لگانے والے سب فوجی آمر ہی تھے ، یہ الگ بات ہے بھٹو سب سے بڑا آمر تھا جس نے قتل بھی کئے

ڈیڈی کہنے اور کسی کی داشتہ بننے میں بڑا فرق ہے ،آپ کوڈیڈی کہنا اچھا نہ لگا لیکن داشتہ بننا منظور کر لیا واہ اور پھر ایسی نسل کو جنم دیا جو آج بھی فوج کی داشتہ بننے کو مچلتی رہتی ہے

چلو یہ تو ہو گیا فرق ڈیڈی اور داشتہ کا
یہ وضاحت کریں لوگ آپ کو پاکستان میں ووٹ کیوں نہیں دیتے ؟کیا انکو آپ کا فوجی داشتہ بننا پسند نہیں یا انکے نزدیک یہ حب وطنی کا معیار نہیں

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: الذوالفقا ر -پاکستان کی پہلی دہشت گرد تنظی

رینجرز کی پشت پر پاکستان پیوپلس پارٹی نے کراچی میں جو عوامی ٹھڈا رسید کیا ہے یہ تھریڈ اسی کا ردعمل ہے
جو مرضی کرلو پاکستان پیپل پارٹی تمھارے طاقت کے زور پر پاکستان میں حکمرانی کرنے کے خواب کو چانٹے رسید کرتی رہے گی جب تک اس پارٹی کا وجود ہے تم کو آرام سے جینے نہیں دیں گے
،رونا دھونا کرو ،جیت عوام اور قائد کا پاکستان کی ہی ہونی ہے

آپ اس تھریڈ کا ذوالفقار سے کچھ سمجھ نہیں آیا آرمی سے بغض تو سمجھ آگیا ہے