میزبان اقرار الحسن اور اداکارہ وینا ملک کے درمیان ٹوئٹر ٹاکرا شروع ہوگیا، اقرار الحسن نے اپنے ٹوئٹ میں وینا ملک کو نشانہ بنایا، جس پر وینا ملک بھی چپ نہ ہوئیں، بھرپور جوابی وار کیا، کہانی ہے کیا چلیں آپ کو بتاتے ہیں۔
ہوا کچھ یوں کہ اقرار الحسن نے ایک ٹویٹ کیا جس میں لکھا کہ میں سیاسی نہیں سماجی پروگرام کرتا ہوں، اسی لئے اپنے کیرئیر میں کسی سیاسی لیڈر سے نہیں ملا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ خان صاحب سے ملاقات کروانے کا بھی کہا گیا جس کے گواہ اور ثبوت موجود ہیں لیکن اُن سے ملنا میرا کام ہی نہیں سو معذرت کر لی۔
اقرار الحسن کی بات یہیں ختم نہیں ہوئیں انہوں نے آگے بات بڑھاتے ہوئے کہا کہ بس دعا ہے خان صاحب اگلے انٹرویو کے لئے ویناملک کا انتخاب نہ کر لیں
https://twitter.com/x/status/1601603199018110976
اقرار الحسن کی جانب سے نشانہ بنانے پر وینا ملک نے بھی بھرپور جواب دیا۔
https://twitter.com/x/status/1601653956480208898
وینا ملک نے جوابی ٹویٹ میں لکھا چل بھائی تیری خاطر نہیں کرتی خان کا انٹرویو،تو ایسا کر اپنی گھر والی بھیج دے ایک سے کام نہ چلے تو دونوں اکٹھی بھیج دے،بن جائیگا تیرا کام۔
There is not much difference between a whore and a pimp. These seem to be collaborating in the same stream. She is a known whore of society. Her pictures were all over the place. Iqrar should have been aware of her " Qualities" before naming her. Imrandos are like a fake doctor here on this site .. He likes her sharp shooting right up the arse. As if she has been using him as a target for long time. A hole.