Milkyway
Senator (1k+ posts)
افغانڈو،ہندوآنڈو یوتھیو - پاکستانی انسانی جانیں زیادہ عزیز ہیں یا بھارتی؟
Wake up Pak
اس فورم پر چند سکہ بند افغانڈو،ہندوآنڈو یوتھیوں کے رہ،رہ کرپیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے
اور آج ائر انڈیا کے جہاز کی تباہی کے نتیجہ میں انسانی جانوں کے جانے پر سخت صدمے کا شکار ہیں
جبکہ بہاولپور،مریدکے،سیالکوٹ اور دیگر پاکستانی شہری علاقوں میں بھارتی بربریت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں،عورتوں اور دیگر شہریوں کا خون ان افغانڈو،ہندوانڈو کے نزدیک کسی ہمدردی کا مستحق نہیں تھا
آج بھارتی مسافر بردار طیارے کی تباہی اور مسافروں کی ہلاکت واقعی افسوسناک اور انتہائی تکلیف دہ واقعہ ہے
لیکن گزشتہ ماہ بھارت نے پاکستان کے شہر بہاولپور ،مریدکےپر حملہ کیاوہاں 38 معصوم عورتوں اور بچوں کوشہید کیااور جشن منایا
اس موقع پر ان افغانڈو،ہندوآنڈو یوتھیوں کا کمینا پن بھی اپنے عروج پر نظر آیا
مکافات کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے وہ 38 معصوم بھی انسان تھے
بہاولپور ،،،،بھارت کے حملے سے شہید مسجد اور گرد و نواح