اعلامیہ بتا رہا ہے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں کونسے عظیم فیصلے کیے گئے

15NSCkamrakha%20tnz.jpg

کاش نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس کے اعلامیہ میں عمران خان کو کھلے دل سے مذاکرات کی پیشکش کی جاتی لیکن ایسا نہیں ہوا! کامران خان

تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے 2روزہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق معاشی آزادی حاصل کیے بغیر ملکی خودمختاری دبائو میں رہتی ہے اس لیے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے کمیٹی کی طرف سے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ ریاست پوری قوت کے ساتھ دہشت گردی پر قابو پائے گی جبکہ کرنسی کی غیرقانونی نقل وحمل ، حوالہ ہنڈی کے کاروبار کو روکنے پر بھی اتفاق ہوا۔

سینئر صحافی وتجزیہ نگار کامران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیہ کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: دو روز پاکستان کی اعلیٰ ترین فوجی و سول قیادت سر جوڑ کر بیٹھی ملک کو اپنی تاریخ کے بدترین معاشی سیاسی و سکیورٹی بحرانوں کے مجموعے سے کیسے آزاد کروائیں! وزیر اعظم ہاؤس کا اعلامیہ بتا رہا ہے اس عظیم اجلاس میں کونسے عظیم ترین فیصلے کیے گئے! ہائے ہائے!

https://twitter.com/x/status/1609950993805869056
انہوں نے اپنے ایک اور ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: کاش نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ ملک کو معاشی سیاسی تباہ کاری سے نکالنے کے لیے قومی مفاہمت کی طرف سفرکے عزم کا اظہار کرتا! وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان عمران خان کو کھلے دل سے مذاکرات کی پیشکش کرتا! ایسا نہیں ہوا! اب نکالے تنہا شہباز حکومت پاکستان کو اس دلدل سے!

https://twitter.com/x/status/1609945974075699200
دریں اثنا کامران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: غیر سیاسی نگران حکومت کا فوری قیام، ملک میں جاری سیاسی ہیجان سے آزادی آج ہر شہری و کاروباری کی اولین خواہش اور دعا ہے!

اسی وجہ سے طویل مدتی غیر سیاسی حکومت قیام کی خبروں یا افواہوں نے مسلسل تین چار دن پی ایس ایک انڈیکس میں بہتری کے آثار پیدا کردئیے ہیں، قوم سیاست میں طویل مدتی وقفہ مانگ رہی ہے!

https://twitter.com/x/status/1609900395350069248
علاوہ ازیں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ثابت قدمی اور آہنی عزم کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی، ملکی سلامتی چیلنج کرنے والوں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، قوم کی دعائیں ملک کی بہادر افواج کے ساتھ ہیں، ملک کا چپہ چپہ امن کا گہوارہ بنائیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
انٹیلی جسٹس چیفس کی بحالی کی امداد ڈالروں میں دی ہے اس گٹھے حرام زادے شہبازے کنجر نے اس لئے ان قابل ترین چیفس نے گٹھے حرام زادے منی لانڈر چور فراڈئے مقصود چپراسی ڈاکٹر رضوان سمیت درجنوں بندوں کے قاتل اس حرام کے نطفے کنجر کو خراج تحسین پیش کیا یہ عقل ہے ان میں ماشااللّہ
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایف اے پاس آئین سٹائنز کو اتنی عقل بھی نہیں کہ جن گدھے کے بچوں نے اس ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا وہی گدھے کے بچے بدنام زمانہ چور فراڈئے اگر اتنی ریسکیو کرنے کی عقل رکھتے تو اس تباہی تک پہنچاتے ہی کیوں مگر اور ان کا ہی زمہ لگا دیا ٹھیک کرنے کا جس بات کو ایک عام بندہ سمجھتا ہے
لیکن یہ بات بھی ان آئن سٹائنز کے آئی کیو لیول سے بہت اوپر کی چیز ہے جسے شاید کسی پرائیویٹ فرم کا چپراسی بھی سمجھتا ہو اور سمجھ جائے مگر آئن سٹائنز کی عقل میں گھس نہیں سکتا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایف اے پاس آئین سٹائنز کو اتنی عقل بھی نہیں کہ جن گدھے کے بچوں نے اس ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا وہی گدھے کے بچے بدنام زمانہ چور فراڈئے اگر اتنی ریسکیو کرنے کی عقل رکھتے تو اس تباہی تک پہنچاتے ہی کیوں مگر اور ان کا ہی زمہ لگا دیا ٹھیک کرنے کا جس بات کو ایک عام بندہ سمجھتا ہے
لیکن یہ بات بھی ان آئن سٹائنز کے آئی کیو لیول سے بہت اوپر کی چیز ہے جسے شاید کسی پرائیویٹ فرم کا چپراسی بھی سمجھتا ہو اور سمجھ جائے مگر آئن سٹائنز کی عقل میں گھس نہیں سکتا
اگر سب سمجھ آگیا تو ڈالروں اور باہر کے ملک کی جائدادوں کا کیا ہو گا کوئی ایک مسئلہ تو نہیں ہے
 

samy99

Minister (2k+ posts)
THE DECISIONS TAKEN BY THE NATIONAL SECURITY COUNCIL ARE VERY IMPORTANT FOR THIS NATION, I WOULD RATHER LIKE TO SEAL THE BORDER WITH AFGHANISTAN UNTIL THEY COME TO REALISE THE IMPORTANCE OF PAKISTAN. LET'S TEACH THEM A LESSON, DESTROY THE AFGHAN TOWERS NEAR PAK BORDER SPYING FOR TTP. WHY PAK HAVE TO SUFFER BECAUSE OF THE AFGHAN TALIBAN GOVT, IF THEY DONT STOP TTP, PAK HAVE THE RIGHT TO PURSUE THEM INTO AFGHANISTAN, ENOUGH IS ENOUGH PAK CAN NOT TAKE IT ANYMORE--FINAL. IF THERE IS ANY REACTION FROM PAK PEOPLE TOWARDS THE AFGHAN REFUGEES AND SOME AFGHANS START PAYING WITH THEIR LIVES THEN THE AFGHAN GOVT WILL REALISE THE IMPACT OF SUPPORTING TTP. ITS NOT ONLY TTP BUT ALSO AFGHAN TALIBAN FIGHTING ALONG WITH THEM, A VERY VERY SEVERE ACTION IS NEEDED AGAINST AFGHANISTAN.
 
Last edited:

samy99

Minister (2k+ posts)
PAKISTAN SHOULD SUPPORT NORTHERN ALLIANCE AGAINST AFGHAN TALIBAN GOVT TO GIVE THEM A LESSON FOR SUPPORTING TTP AGAINST PAKISTAN. AFGHANISTAN IS A SELFISH AND THANKLESS COUNTRY, DOES'T REALISE THE SUPPORT PAKISTAN GAVE THEM. PAKISTAN'S ECONOMY AND SECURITY ARE AFFECTED BECAUSE OF AFGHANISTAN.
 
Last edited:

Back
Top