اعظم سواتی وڈیو معاملہ، مفتاح اسماعیل عمران خان کے حامی

ik1h2ih1h112.jpg


پی ٹی آئی سینیٹرز اعظم سواتی کی وڈیو معاملے پر ہر کوئی رنجیدہ ہے،مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی ویڈیو کے معاملے پر عمران خان کے بیان کی حمایت کردی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی عمران خان کو ری ٹوئٹ کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی، لیکن یہاں مجھے ان سے اتفاق کرنا ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1588848152408621056
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اعظم سواتی کی اہلیہ سے متعلق ویڈیو سامنے آنا واضح طور پر اخلاق سے گرا ہوا معاملہ ہے،مجھے شرمندگی محسوس ہوتی ہے کہ میرے ملک میں ایک عزت دار خاتون کی اتنی تذلیل ہو سکتی ہے،اس طرح کا پاگل پن اب بند ہو جانا چاہیے۔

چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کے ساتھ ریاست نے جوکیا وہ تمام اقدار کی پامالی ہے۔پاکستان چادر اور چار دیواری کے تقدس، اقدار کی پاسداری اورخاندانی وقار وعزت کے تقدس کے لیے وجود میں آیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1588825642824773632
عمران خان نے کہا تھا کہ ریاست کے ہاتھوں جو کچھ اعظم سواتی کے ساتھ ہوا وہ تمام اقدار کی پامالی ہے۔ اعظم سواتی کی اہلیہ کی ویڈیو سامنے آنا انتہائی قابل مذمت اور صدمے کا باعث ہے،دعا ہے کسی کو بھی ایسی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ چیف جسٹس آف پاکستان اس واقعہ کا ازخود نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا میں پورے پاکستان کی جانب سے اعظم سواتی کی تہجد گزار اہلیہ کو پہنچنے والے صدمے اور تکلیف پر معافی مانگتا ہوں۔

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر اور جماعت اسلامی کے رکن سینیٹ مشتاق احمد نے اعظم سواتی کے ساتھ پیش آنے والے معاملے کی سختی سے مذمت کی اور ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ کیا،پی ٹی آئی رہنماؤں نے بھی اعظم سواتی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی جبکہ عمران خان نے پوری قوم کی طرف سے اعظم سواتی اور اُن کی اہلیہ سے معافی بھی مانگی۔

سینیٹر اعظم سواتی نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ اُن کی اہلیہ کو نامعلوم نمبر سے اُن کی اور ان کی اہلیہ کی ذاتی ویڈیو بھیجی گئی ہے،لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ میں آج آپ کو بتانے آیا ہوں کہ ہمارا ملک کتنا دور جا چکا ہے،چند دن پہلے میں نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے کبھی کوئی کرپشن نہیں کی، میری کوئی غیر اخلاقی ویڈیو مقتدر حلقوں کے پاس نہیں ہو گی لیکن میں غلط تھا۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اس روح فرسا واقعے پر بھی اگر کوئی پٹواری پن دکھائے گا،، تو
سمجھ لو کہ گانڈ کے بد بُودار، راستے سے بد ہضمی کے دستوں سمیت دنیا میں اُترا ہے

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بابے ایک بتا کہ محترم سواتی صاحب کی ویڈیو کا یہ قضیہ ہے کیا؟؟ مجھے ابھی تک بات سمجھ نہیں آئی . سواتی صاحب اپنی بیگم محترمہ کے ساتھ تھے، انکی بھی عمر پچھتر سال سے اوپر ہو گی ، تو پھر؟؟؟
ویسے سواتی صاحب کو روتے دیکھ میری آنکھیں خود اشکبار تھیں . اللہ ان کو صبر دے . آمین
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

بابے ایک بتا کہ محترم سواتی صاحب کی ویڈیو کا یہ قضیہ ہے کیا؟؟ مجھے ابھی تک بات سمجھ نہیں آئی . سواتی صاحب اپنی بیگم محترمہ کے ساتھ تھے، انکی بھی عمر پچھتر سال سے اوپر ہو گی ، تو پھر؟؟؟
ویسے سواتی صاحب کو روتے دیکھ میری آنکھیں خود اشکبار تھیں . اللہ ان کو صبر دے . آمین
یقین کریں کہ اس خبر کے بعد میں کئی گھنٹے سکتے جیسے حالت میں رہا ۔ ۔ ۔ ۔
یہ جرنیل حرامزادے ہمیں 75 سال سے کروڑوں روپوں سے بننے والے
ترانوں، اور ٹی وی ڈراموں کے پیچھے لگائے رکھا
اِنہوں نے تو مقبوضہ کشمیر، ابوغریب جیل، اور گونتاناموبے جیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
مجھے لگتا ہے، کہ ایسا جان بوجھ کر کیا جارہا ہے، تاکہ یہ ملک ٹوٹ کر ختم ہو جائے

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
After listening to ashar azeem on how these videos are made we never were an islamic state
Chacha Jee: Islam ka naam tou inhoun nay aesay he tunna hua hai aaieen may, werna jo Islam kaa hashar Fazlu jaisay khabees Mullaoun nay ker rakhkha hai woh hamaray saamnay he hai.