اظہر مشوانی کی اہلیہ کو پشاور ایئرپورٹ سے آف لوڈ کر یا گیا

1mahnooorazahahroffload.png

اظہر مشوانی کی اہلیہ پشاور ایئرپورٹ سے آف لوڈ کردیا گیا,صحافی کامران علی نے ٹوئٹ کیا کیا ماہ نور اظہر کا یہ گناہ ہے کہ وہ پی ٹی آئی رہنماء اظہر مشوانی کی بیوی ہے اور اظہر مشوانی کا گناہ یہ ہے کہ وہ پی ٹی آئی کا حصہ ہے؟

پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا گیا تھا کہ ماہ نور اظہر کا نام پراونشل کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ہے لیکن اب جب وہ آج پشاور ائیر پورٹ سے بیرون ملک روانہ ہونے والی تھی تو انہیں یہ بتا کر آف لوڈ کردیا گیا ہے کہ نام اب سٹاپ لسٹ میں شامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1789584433865011286
انہوں نے لکھا ویسے پشاور ہائیکورٹ نے پراونشل کنٹرول لسٹ میں بھی نام شامل کرنے پر جواب طلب کیا تھا,جب عدالت کو بتایا گیا تھا کہ نام نکال دیا گیا ہے تو جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ ہمیں بتائیں کہ کس کے کہنے پر اور کیوں نام شامل کیا گیا؟

https://twitter.com/x/status/1789575577696927958
واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا گیا تھا کہ ماہ نور اظہر کا نام پراونشل کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ہے لیکن اب جب وہ آج پشاور آئیر پورٹ (باچا خان انٹرنیشنل آئیرپورٹ) سے بیرون ملک روانہ ہونے والی تھی تو انہیں یہ بتا کر آف لوڈ کردیا گیا ہے کہ نام اب سٹاپ لسٹ میں شامل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1789582780558442870
اظہر مشوانی نے لکھا امیگریشن ریکارڈ کے مطابق پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکلنے پر پچھلےہفتے اسٹاپ لسٹ میں نام ملٹری انٹیلیجنس نے ڈلوایا, ملٹری انٹیلیجنس کا کام تو فوج کے افسران کی انکوائری ہے تو سویلینز کے معاملات میں ایم آئی کا کیا کام ہے؟فوج کے سسٹم کو تباہ و برباد کیوں کیا جا رہا ہے؟

https://twitter.com/x/status/1789577055262101542
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

جب تک پشاور ہائیکورٹ کے ججز بھی اس حکم عدولی اور جھوٹ پر ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کو توہین عدالت کا نوٹس نہیں دیتی یہ انسان کے بچے نہیں بننے۔
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک پشاور ہائیکورٹ کے ججز بھی اس حکم عدولی اور جھوٹ پر ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کو توہین عدالت کا نوٹس نہیں دیتی یہ انسان کے بچے نہیں بننے۔
Ya naggi dandli say abb naggi law qanooniat per uttar aye hain.