الله مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور انکی فمیلی کو اس صدمے کو سہنے کی ہمت ، صبر اور حوصلہ عطا فرماۓ
(آمین)
مرحوم کی روح کے لیے دس ہزار درود شریف ایصال ثواب میری طرف سے ہے اسی طرح اگر باقی ممبرز بھی کچھ پڑھ کر مرحوم کو بخشیں تو انکی روح کو راحت ہی ہوگی
ہمارے ہمدردی کے الفاظ اپنی جگہ لیکن انکے ایصال ثواب کے لیے کچھ پڑھنے سے انہیں زیادہ فائدہ ہو گا
------------------------------------Ainne ji yeh thread dekhte hi main ne faisla kar liya tha ke main Atif bhai ke abbu ke liye 1000 baar Darood Shareef aaj raat se Shroo karoon ga , ab jab aap ne yeh baat likh di to main ne bhi bata di , aap Namaz wale Darood e Ibrahimi ki baat kar rahi hain yah koi aur darood ???
------------------------------------
یہ والا درود شریف ہے جو میں نے پہلے ہی پڑھ رکھا ہے ، عاطف کے والد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے یہی بخش رہی ہوں اور اب دوبارہ اپنے لیے پڑھنا شروع کر رہی ہوں آپکی طرح آج ہی شروع کرتی ہوں انشاللہ
میں نے بھی ڈرتے ہوۓ ہی پوسٹ کی ہے کے کوئی یہ نہ کہے کے شو آف کر رہی ہے یا کوئی یہ کہے کے یہ غیر شرعی کام ہے یہاں مختلف خیالات کے لوگ ہیں کوئی اچھا سمجھتا ہے کوئی نہیں پر میری نیت یہ تھی کے مزید ممبرز بھی کچھ پڑھیں اور ایصال ثواب میں حصہ ڈالیں اچھا ہوا آپ بھی آگے آے ہیں ، امید ہے اور لوگ بھی اسی طرح کچھ نہ کچھ حصہ ڈالیں گے
main ne aap ki DUS HAZAAR wali post ke baad apni zuban kholi hai , mujhe loogon ki parwa nahi lekin mujhe Atif ki parwa hai ki kahin woh yeh na samjhe ke dekho yeh show off ker raha hai , baat sari neeyat ki hai , meri neeyat aur aap ki neeyat show off ki nahi balke is forum par apne bhai Atif se Dil Joi ki hai
نہیں جی مجھے تو لوگوں کی پرواہ ہے کوئی الٹی سیدھی بات کرے تو میں تو اپ سیٹ ہو جاؤں گی
جہاں تک عاطف صاحب کی بات ہے ہم میں سے کوئی بھی انکا دکھ دور نہیں کر سکتا چاہے ہم کتنے ہی اچھے لفظوں میں انہیں دلاسہ دیں ، یہ صرف الله کی ذات ہی کر سکتی ہے کے انہیں حوصلہ اور صبر دے ہم صرف دعا ہی کرسکتے ہیں ، باقی شو آف کیا کرنا ، کسی مسلمان کی مغفرت کے لیے کچھ پڑھنے سے ثواب میں پڑھنے والے کے لیے کوئی کمی تو نہیں ہوتی بلکے زیادہ اجر ملتا ہے ،