اس وقت سب سےاہم کام ظالم حکمران عمران خان سے عوام کو نجات دلاناہے،نواز شریف

15nazazalim.jpg

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت کاموں سے اہم اگر کوئی کام ہے تو وہ اس ظالم حکمران سے قوم کو نجات دلوانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نےپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی، اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور دیگر پارٹی رہنما موجود تھے۔

نواز شریف نے کہا کہ آج سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں فیصلہ ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن اس ظالم حکمران عمران خان سے عوام کو نجات دلوانے کیلئے قدم آگے بڑھائے گی، کیونکہ یہ عین وقت کی ضرورت ہے اور میں نے سمجھتا ہوں کہ اس وقت پاکستان میں اس کام سے بڑھ کر کسی کام کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت اگر کوئی کام اہم ہے تو وہ یہی ہے کہ اس ظالم حکمران سے عوام کی جان چھڑوائی جائے اور انشااللہ مسلم لیگ ن یہ فریضہ ادا کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا ہے، غریبوں کے بچوں کو بھوکا ماردیا ہے ، لوگوں کو روٹی سے ترسا دیا ہے، مہنگائی و بیروزگاری نے لوگوں کی مت ماردی ہے۔

نواز شریف نے کہا کہ اس وقت پاکستان دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوچکا ہے، ایسے حالات میں کونسا پاکستانی ہے جو عمران خان سے نجات حاصل کرنا نہیں چاہتا، اسی لیے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو اس ظالم حکمران سے نجات دلوائی جائے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کی بھی کیا زندگی ہے
‏جس ملک میں تین بار وزیراعظم بنا وہ پاسپورٹ رینیو نہیں کر کے دے رہا اور جہاں ساری جائیدادیں بنائی وہ ملک ویزا نہیں دے رہا
‏پٹواریو! تمہارا لیڈر ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے تم کس کھیت کی مولی ہو
???​
1F9B4B7F-9388-4BE1-AC6D-9CAB9B6CDF24.jpeg

Bubber Shair Siberite Rajarawal111 Resilient shujauddin Everus Dastgir khan19 Awan S Sohail Shuja LeanMean2 Tit4Tat London Bridge Shazi ji
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
نواز شریف کی بھی کیا زندگی ہے
‏جس ملک میں تین بار وزیراعظم بنا وہ پاسپورٹ رینیو نہیں کر کے دے رہا اور جہاں ساری جائیدادیں بنائی وہ ملک ویزا نہیں دے رہا
‏پٹواریو! تمہارا لیڈر ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے تم کس کھیت کی مولی ہو
???​
View attachment 5194
Bubber Shair Siberite Rajarawal111 Resilient shujauddin Everus Dastgir khan19 Awan S Sohail Shuja LeanMean2 Tit4Tat London Bridge Shazi ji
mein hassab jiya laya aey.... adhey naal nawaz sharif aalli ho rei aey..... ?
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

چوری پکڑی گئی، سارا ملبہ مرے ہوئے باپ پر ڈال دی

بیوی چوری سے بناۓ گئے محل میں مر گئی، وہاں سے پاکستان پارسل کر دی.

بیماری کا ٹوپی ڈرامہ کر کے ملک چھوڑا، اور بیٹی بھی وہی چھوڑ کر بےغیرت بیٹوں کے پاس چلا گیا.

عدالت میں جس فلیٹوں کو پہچاننے سے انکار کیا تھا، اب انہی فلیٹوں میں بہادر شاہ ظفر ظفر سے بھی بدتر موت کا انتظار کر رہے ہیں.

اب پھٹواریوں کے والد محترم صرف جیل سے ڈر کر ملکہ کی جھولی میں جا بیٹھے ہیں تو پھر ڈاکٹر عبدلقدیر خان کی کہی ہوئی ہر بات سچی ثابت ہوئی.​

r

یہی وہ منہ ہے جس نے حرام کھا کھا کر پاکستان سے باہر جائیدادیں بنائیں​
 
Last edited:

باس از باس

MPA (400+ posts)
۔

سردیاں گئیں گرمیاں آ گئیں۔۔۔

گرمیاں گئیں سردیاں آ گئیں مڑ گرمیاں آن آلیان۔۔۔ لیکن اے وڈا بے غیرت دوائی لین گیا ہلے تک نہی مڑیا
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
A7-C9-ECE9-3144-43-BC-BD41-0799-CC4-B7-FC7.jpg
Can you imagine how spectacularly insolent one has to be to talk like this "bhagora"?
نواز شریف کی بھی کیا زندگی ہے
‏جس ملک میں تین بار وزیراعظم بنا وہ پاسپورٹ رینیو نہیں کر کے دے رہا اور جہاں ساری جائیدادیں بنائی وہ ملک ویزا نہیں دے رہا
‏پٹواریو! تمہارا لیڈر ہر جگہ ذلیل ہو رہا ہے تم کس کھیت کی مولی ہو
???​
View attachment 5194
Bubber Shair Siberite Rajarawal111 Resilient shujauddin Everus Dastgir khan19 Awan S Sohail Shuja LeanMean2 Tit4Tat London Bridge Shazi ji

es ki halat dekh kr 100/50 rupy deny ko dil karta hy, bechaara

mein hassab jiya laya aey.... adhey naal nawaz sharif aalli ho rei aey..... ?

وائسراۓ بکواس کر رہا ہے۔غدار وطن

چوری پکڑی گئی، سارا ملبہ مرے ہوئے باپ پر ڈال دی

بیوی چوری سے بناۓ گئے محل میں مر گئی، وہاں سے پاکستان پارسل کر دی.

بیماری کا ٹوپی ڈرامہ کر کے ملک چھوڑا، اور بیٹی بھی وہی چھوڑ کر بےغیرت بیٹوں کے پاس چلا گیا.

عدالت میں جس فلیٹوں کو پہچاننے سے انکار کیا تھا، اب انہی فلیٹوں میں بہادر شاہ ظفر ظفر سے بھی بدتر موت کا انتظار کر رہے ہیں.

اب پھٹواریوں کے والد محترم صرف جیل سے ڈر کر ملکہ کی جھولی میں جا بیٹھے ہیں تو پھر ڈاکٹر عبدلقدیر خان کی کہی ہوئی ہر بات سچی ثابت ہوئی.​

r

یہی وہ منہ ہے جس نے حرام کھا کھا کر پاکستان سے باہر جائیدادیں بنائیں​

Thek kaha, Imran khan Nawaz and zardari jese corrupts par boht zulm kar raha hai. ?

خوشی سے مر نہ جاتے تیرے وعدے پہ جو اعتبار ہوتا

Enough reasons to be a proud Pakistani. Unmute

Pakistan ko ye saab baap ki jageer samjhte hain.
bc kutto ye country ha. koi Palang ni jo tumhari biwi jahaz me le k ai aur tum log us p C**** shuru kardi.

If your CEC has any value, tell them to fix your platelets as well.

This topi drama will split pmln down the middle.. exactly what PPP wants. Zardari is again playing them for a fool

۔

سردیاں گئیں گرمیاں آ گئیں۔۔۔

گرمیاں گئیں سردیاں آ گئیں مڑ گرمیاں آن آلیان۔۔۔ لیکن اے وڈا بے غیرت دوائی لین گیا ہلے تک نہی مڑیا
A7-C9-ECE9-3144-43-BC-BD41-0799-CC4-B7-FC7.jpg

smartmax1 arifkarim
Rajarawal111 Bubber Shair
Siberite shujauddin Desprado Landmark LeanMean2 Goldfinger Tit4Tat Resilient miafridi knowledge88 Wake up Pak
brohiniaz The Sane Rancher
Masud Rajaa Worldtronic
NasNY jan.dkboss Islamabadiya Everus
brohiniaz
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
O khanzeer ke bache, Awaam shukar kar rahi he ke tujh jaisa haramkhor kutta ab iqtidar se humesha kelie bahir ho gaya he. Tum jitna jhut bhonk lo awaam bewaquf nahi. Tumhara sara tabbar aik do takke ka nichle darje ka khandan he, jo itn adheet aur kamzarf he ke kutte ki maut marne ka dil chahta he.
 
Back
Top