اس قوم پر اب عذاب کیوں نہ آئے؟

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ان میں سے مو لسٹ کرنے والے حرام زادوں کے چہروں کو زوم کرکے پورے پاکستان میں دکھانے کی ضرورت تاکہ ان کی اپنی مائیں بہنیں بیویاں اور بیٹیاں ان جانوروں کا اصل روپ اصل چہرا اور اصل کردار دیکھ سکیں
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
from noor muqabam, zainab to 90% of assault against women and children happen in punjab.
 
Haha

Minister (2k+ posts)
کاش ہماری سپریم کورٹ ایسے حرام زادوں پر سو موٹو لیتی جس پر اصل سو موٹو بنتا ہے اور ان جانوروں کو ماتحت عدالتوں وہ سزا دلاتی اور سزا پر عمل در آمد یقینی بناتی جس سزا کے یہ درندے حق دار ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اسی مینار پر لٹکا کر مار دو ان سوور کے بچوں کو
ایسی نااہل اور حرامخور پنجاب حکومت ہے کہ عورتوں کا باہر نکلنا ناممکن ہوتا جارہا ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
from noor muqabam, zainab to 90% of assault against women and children happen in punjab.
تم وہی لوگ ہو نا جو ابھی تک اپنے آپ کو مہاجر اور ہندوستانی کہہ کر اپنے باپ دادا کے لہو پر تھوکتے ہو؟

اب یہاں اپنے آپ کو کوئی علیحدہ اور اعلیٰ و عرفع قوم ظاہر کرنے آگئے ہو؟

انسان سب سے پہلے انسانیت، پھر مسلمان سب سے پہلے اسلام اور پاکستانی سب سے پہلے پاکستان سے جڑا ہوتا ہے۔

تمھیں اسی لیئے اس لڑکی سے ہمدردی نہیں ہو رہی کیونکہ وہ ایک پنجابی ہے؟ یہ واقع پنجاب میں ہوا ہے؟

تو سنو، کراچی کے بعد لاہور پاکستان کا وہ دوسرا بڑا شہر ہے جہاں مہاجرین آ کر آباد ہوئے۔ تمھارے کراچی سے زیادہ پان کی دکانیں وہاں پائی جاتی ہیں۔ سمجھے یا اب کچھ اور عرض کروں؟

ملک سے تمھیں محبت نہ ہی سہی، کم از کم کچھ احترامِ انسانیت میں ہی رہ کر بات کر لو، کچھ مسلمان ہونے کا ہی درد پیدا کرلو۔ یہ وہی جگہہ ہے جہاں قراردادِ پاکستان منظور کروانے کے لیئے تمھارے بزرگ معلوم نہیں کہاں کہاں سے آئے تھے، کچھ اسکا ہی خیال کرلو۔

نہیں تو خوش ہوتے رہو کہ کراچی میں ایسا نہیں ہوتا، مگر یاد رکھو، اگر آج اپنی زبان اس مسئلے پر بند رکھو گے اور لسانیت اور قوم پر ان چیزوں کو ڈال دو گے تو کل کو یہ برائی اللہ نہ کرے کراچی میں بھی سرائیت کر جائے گی۔ ویسے بھی آجکل کراچی میں اردو بولنے والوں سے زیادہ پٹھان اور سندھی رہتے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اسی مینار پر لٹکا کر مار دو ان سوور کے بچوں کو
صد فیصد اتفاق

ایسی نااہل اور حرامخور پنجاب حکومت ہے کہ عورتوں کا باہر نکلنا ناممکن ہوتا جارہا ہے
اب یہاں پر سیاسی پاپڑ نہ تلو۔ لاہور ویسے بھی نون لیگ کا گڑھ ہے۔

لیکن یہ مسئلہ ہماری پوری قوم کو درپیش ہے۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
تم وہی لوگ ہو نا جو ابھی تک اپنے آپ کو مہاجر اور ہندوستانی کہہ کر اپنے باپ دادا کے لہو پر تھوکتے ہو؟

اب یہاں اپنے آپ کو کوئی علیحدہ اور اعلیٰ و عرفع قوم ظاہر کرنے آگئے ہو؟

انسان سب سے پہلے انسانیت، پھر مسلمان سب سے پہلے اسلام اور پاکستانی سب سے پہلے پاکستان سے جڑا ہوتا ہے۔

تمھیں اسی لیئے اس لڑکی سے ہمدردی نہیں ہو رہی کیونکہ وہ ایک پنجابی ہے؟ یہ واقع پنجاب میں ہوا ہے؟

تو سنو، کراچی کے بعد لاہور پاکستان کا وہ دوسرا بڑا شہر ہے جہاں مہاجرین آ کر آباد ہوئے۔ تمھارے کراچی سے زیادہ پان کی دکانیں وہاں پائی جاتی ہیں۔ سمجھے یا اب کچھ اور عرض کروں؟

ملک سے تمھیں محبت نہ ہی سہی، کم از کم کچھ احترامِ انسانیت میں ہی رہ کر بات کر لو، کچھ مسلمان ہونے کا ہی درد پیدا کرلو۔ یہ وہی جگہہ ہے جہاں قراردادِ پاکستان منظور کروانے کے لیئے تمھارے بزرگ معلوم نہیں کہاں کہاں سے آئے تھے، کچھ اسکا ہی خیال کرلو۔

نہیں تو خوش ہوتے رہو کہ کراچی میں ایسا نہیں ہوتا، مگر یاد رکھو، اگر آج اپنی زبان اس مسئلے پر بند رکھو گے اور لسانیت اور قوم پر ان چیزوں کو ڈال دو گے تو کل کو یہ برائی اللہ نہ کرے کراچی میں بھی سرائیت کر جائے گی۔ ویسے بھی آجکل کراچی میں اردو بولنے والوں سے زیادہ پٹھان اور سندھی رہتے ہیں۔
It is time to do soul searching. Karachi is the city of courage. We fought and defeated mqm. The army and politician did nothing
 
tempting

Councller (250+ posts)
صد فیصد اتفاق

اب یہاں پر سیاسی پاپڑ نہ تلو۔ لاہور ویسے بھی نون لیگ کا گڑھ ہے۔

لیکن یہ مسئلہ ہماری پوری قوم کو درپیش ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں مسئلہ سنٹرل پنجاب میں زیادہ ہے، اسکی دو وجوہات ہیں ایک تو آبادی کا پھیلاو اور اسلام اور معاشرتی مغلوبہ ہے ، اسلامی سوچ کی وجہ سے مردوں کے کتے کو خوراک نہیں ملتی ، خصوصا جب معاشرتی حالات کی وجہ سے جلدی شادی بھی نہیں ہوتی۔ دوسری وجہ پنجابی مردانہ پدر سری معاشرے کا تحفہ ہے جس میں جھگڑا آدمیوں کا ہوتا ہے اور گالیاں عورتوں کو پڑتی ہیں۔ میں خود پنجابی ہوں، یہ ساری بیلٹ ن لیگ کی ووٹر بھی ہے، پختونخواہ اور سرائیکی، سندھی بلوچ علاقوں میں بھی مسئلہ ہے کراچی میں بھی لیکن سنٹرل پنجاب سے کم ہے،
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کاش ہماری سپریم کورٹ ایسے حرام زادوں پر سو موٹو لیتی جس پر اصل سو موٹو بنتا ہے اور ان جانوروں کو ماتحت عدالتوں وہ سزا دلاتی اور سزا پر عمل در آمد یقینی بناتی جس سزا کے یہ درندے حق دار ہیں
کاش ان بچوں کے باب اور ماں ان کی تربیت ٹھیک کرتے۔ سو موٹو تو ایک انسدادی کاروائی ہے، جس میں جرم ہونے کے بعد اس کی سزا دی جاتی ہے۔ کیا ہی بہتر ہو کہ ہم اس کے لیئے کوئی احتیاطی تدابیر کا التزام کریں، کہ ایسا کوئی واقع سرے سے ہی ناپد ہوجائے۔
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
The sad truth is that most of this nation is full of sexually frustrated, sexually starved, mentally depraved and illiterate mob. What else can one expect? The only way this behavior can be changed is at grass root level where everyone gets mandatory education up to at least intermediate and we include in the curriculum subjects that teach one some life lessons especially from Quran-e-Majeed and Hadith. We are only Muslims by name but our actions are worse than those of Kuffars sometimes ... We rape dead people, We sexually abuse and kill kids and women, We kill each other for petty things, We kill in the name of blasphemy, We kill for honor, We kill for money, We loot each other other ... so until there is education, merit and equal justice ... we will keep behaving like animals. What a sorry state of affairs.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں مسئلہ سنٹرل پنجاب میں زیادہ ہے، اسکی دو وجوہات ہیں ایک تو آبادی کا پھیلاو اور اسلام اور معاشرتی مغلوبہ ہے ، اسلامی سوچ کی وجہ سے مردوں کے کتے کو خوراک نہیں ملتی ، خصوصا جب معاشرتی حالات کی وجہ سے جلدی شادی بھی نہیں ہوتی۔ دوسری وجہ پنجابی مردانہ پدر سری معاشرے کا تحفہ ہے جس میں جھگڑا آدمیوں کا ہوتا ہے اور گالیاں عورتوں کو پڑتی ہیں۔ میں خود پنجابی ہوں، یہ ساری بیلٹ ن لیگ کی ووٹر بھی ہے، پختونخواہ اور سرائیکی، سندھی بلوچ علاقوں میں بھی مسئلہ ہے کراچی میں بھی لیکن سنٹرل پنجاب سے کم ہے،
اسمیں اسلام یا اسلامی سوچ کا کیا کردار ہے؟
کیا آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ باقی جگہوں پر اسلامی سوچ کیا وسطی پنجاب سے کم ہے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
The sad truth is that most of this nation is full of sexually frustrated, sexually starved, mentally depraved and illiterate mob. What else can one expect? The only way this behavior can be changed is at grass root level where everyone gets mandatory education up to at least intermediate and we include in the curriculum subjects that teach one some life lessons especially from Quran-e-Majeed and Hadith. We are only Muslims by name but our actions are worse than those of Kuffars sometimes ... We rape dead people, We sexually abuse and kill kids and women, We kill each other for petty things, We kill in the name of blasphemy, We kill for honor, We kill for money, We loot each other other ... so until there is education, merit and equal justice ... we will keep behaving like animals. What a sorry state of affairs.
Woefully, this imperious state of affairs is rooted deep somewhere in our brought up. We are a nation where you have to tie a glass with the cooler, you have to seek a safe place for your shoes when praying in a mosque.... and that is from where this all emanates and propagates further into each and every stream of our lives.
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Very sad and is there any hope for this nation at all? Saza kitne logon ko dee ja sakti he?iss mentally aur sexually frustrated tiktok per sara din koolhe matkati aam pakistani lerkion ko dekhne wali qome ka kya mustaqbil ho ga?
 
وہ اوپر ایک عبارت سعادت حسن منٹو کی بھی لکھی ہوئی ہے، جو کہ ٹک ٹوک تو کیا، انٹرنیٹ آنے سے بھی نصف صدی پہلے لکھی گئی تھی۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
O, so how did you do it? I am impressed
village people in punjab are racist. You talk in urdu in lahore and your become urdu speaking etc.
I am a Pakistan but all these rape cases are coming from Punjab. I am not against a race (and punjab is not a race), but a culture which needs to be addressed by people and leaders from that province. if you don't have any facts to backup then I can't help you. THe news are full of facts and they all go against a set of people tarnishing the image of this country and we are sick of it. We don't want to hear rape, killings and assaults in lahore, kasur, motorway etc. It has to end.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں مسئلہ سنٹرل پنجاب میں زیادہ ہے، اسکی دو وجوہات ہیں ایک تو آبادی کا پھیلاو اور اسلام اور معاشرتی مغلوبہ ہے ، اسلامی سوچ کی وجہ سے مردوں کے کتے کو خوراک نہیں ملتی ، خصوصا جب معاشرتی حالات کی وجہ سے جلدی شادی بھی نہیں ہوتی۔ دوسری وجہ پنجابی مردانہ پدر سری معاشرے کا تحفہ ہے جس میں جھگڑا آدمیوں کا ہوتا ہے اور گالیاں عورتوں کو پڑتی ہیں۔ میں خود پنجابی ہوں، یہ ساری بیلٹ ن لیگ کی ووٹر بھی ہے، پختونخواہ اور سرائیکی، سندھی بلوچ علاقوں میں بھی مسئلہ ہے کراچی میں بھی لیکن سنٹرل پنجاب سے کم ہے،
thanks for pointing the reality. The thing is that we are in denial. We need to look at our cultures, ethics and norms.
 
Back
Top