Haideriam
Senator (1k+ posts)
میرے خیال میں آپ کے ٰمذاق ٰ کا مذاق کچھ واضع نہیں ہے
واہ واہ واہ
بہت اعلیٰ۔
ہمارے ہاں مذاق صرف مِزاح کے معنوں میں ہی لیا جاتا ہے۔ آپ نے خوب اِشارہ کیا۔
میرے خیال میں آپ کے ٰمذاق ٰ کا مذاق کچھ واضع نہیں ہے
ایڈمن حضرات کے لئے میرا ایک مشورہ ہے، جس جس کو بھی بین کیا جائے اس کے پروفائل پر ایک ٹیب بنادی جائے، اس میں بین کی وجہ بننے والا کمنٹ اور بین کی مدت لکھ دی جائے، جس نے بھی دیکھنا ہو کہ کس کو کس وجہ سے بین کیا گیا اس کو پروفائل میں جاکر دیکھ لے اس طرح کسی بھی بین شدہ ممبر کے حمایتی یا مخالف خود اندازہ لگا لیں گے کہ بین فیئر لگا یا ان فیئر۔ مزید برآں جو ممبر بے ہودہ کمنٹ کرے گا اور بین ہوگا، اس کا کمنٹ ساری زندگی اس کے پروفائل پر چسپاں رہے گا اور اس کے لئے باعثِ شرمندگی بنتا رہے گا، یوں بہت سے ممبرز خود پر کنٹرول رکھیں گے۔
shayad aap ko acha na lagay magar ek mashwara hay wo yeh kay "disliking" ka izhaar bhi karna chahyeh saamnay walay ko zaror bata dain you didnt like this iss tarha chup bethnay say banda apnay matlab k meaning day dalay iss say bahter hay aap apnay action say define kardain ...her jaga chup rahna acha nahi hota ....
محترم برادر زیدی
آپ کی ایک غلط فہمی جہاں آپ کو ناجائز طور پر بین کرنے کا سبب بنی وہیں میری شہرت کو مزید داغدار بناگئی۔
کل ایک دوست نے وہ پوسٹ مجھے پی ایم کی جسے آپ دو لاموں والی کہہ کر پکار رہے تھے۔ دوستم !اس پوسٹ کے وہ فقرے میں نے فلم پی کے سے مستعار لئے تھے جہاں عامر خان تھانے میں ہیروئین کو کہتا ہے کہ میرا سیارہ اچھا ہے اور زمین کی تو للی بجی ہوئی ہے۔
جن دوستوں اور کمی کمین دشمنوں کو نہیں معلوم ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ مذکورہ ڈائلاگ بھوج پوری زبان کا ہے اور اس زبان میں لل ہونا کا مطلب ہے ستیاناس ہونااور انہی معنوں میں وہاں میں نے یہ پوسٹ کی تھی۔
بہرحال یہاں اپنی غلطی تسلیم کرنا ضروری ہے کہ اس فورم پر بہت لوگ بھوج پوری نہیں جانتے اسلئے مجھے یہ پوسٹ نہیں کرنی چاہیے تھی۔
البتہ ایک گِلہ آپ سے بھی ہے کہ پرائیویٹ محفلوں یا کسی اور فورم پر میں کچھ لکھوں تو اس کا ذمہ دار میں اس فورم پر کیسے ہوسکتا ہوں؟؟ آپ کا کسی اور فورم پر میری پوسٹ کا یہاں لگانا ہی غلط تھا جو شائید خوشی کےمارے آپ جذبات پر قابو نہ رکھ پائے تھے کہ آپ خود ہی میری پوسٹ کی تشریح کرنا بیٹھ گئے۔
بھائی جی نفرت کی پٹی اتار کر دیکھا کریں ، کافی قابل اعتراض باتیں بےضرر لگنے لگیں گی۔
باقی یہ کہ آپ پر بین بلاشبہ بےجواز تھا لیکن قصور بس یہی تھا کہ میری پوسٹ کی آپ نے وہ تشریح کی جو فحش تھی ورنہ میں نے اس معنوں میں نہیں کی تھی۔
بین سے بہتر ہے کہ وہ تھریڈ کلوز کر دی جائے ...جہاں لوگ منہ سے جھاگ نکالتے ایک دوسرے پر حملہ اور ہوتے ہیں ..کسی کی پوسٹ ڈیلیٹ کئے بغیر .. جو لوگ اس تھریڈ پر موجود بھی نہیں تھے وہ بھی خود ہی لوگ دیکھ لیں گےکہ کس نے کس کو کیا کیا کہا تھا ..اور لوگ بنیادی طور پر اچھے ہی ہوتے ہیں ..بعد میں جب غصہ ٹھنڈا ہو تو اپنے کومنٹ پڑھ کر شاید شرمندگی بھی محسوس کریں ..کیونکہ انسان غصہ میں ایسا بہت کچھ کہہ جاتا ہے جس کا وہ عام حالات میں کہنے کا سوچتا بھی نہیں ہے ..کیونکہ یہاں زن ،زر اور زمین کا جھگڑا تو ہے نہیں کہ اس کے پیچھے قتل ہو جاتے ہیں ..نظریاتی اختلاف ہی ہیں ..
میرے خیال میں آپ کے ٰمذاق ٰ کا مذاق کچھ واضع نہیں ہے
میرے خیال میں آپ کے ٰمذاق ٰ کا مذاق کچھ واضع نہیں ہے
ماسی انڈیا کے چینل دور درشن پر ایک ڈرامہ لگتا تھا مہا بھارت دیکھا تھا کبھی ؟
پوسٹ رپورٹ کرنے کا طریقہ کار پہلے سے موجود ہے. جو پوسٹ غیر مناسب لگے اسے رپورٹ کریں ماڈریٹر آپ سے اتفاق یا اختلاف کر سکتا ہے. ایک ہی ممبر کی ایک سے زائد رپورٹس ہونے کی بعد وہ اپنا اختیار استعمال کرتے ہیںنہیں ،بین کرنا بھی ضروری ہے، سزا و جزا کا عمل لازم و ملزوم ہے، اگر سزا نہ ہوتو معاشرے میں عدم توازن ہوجائے گا، جیسے پاکستان میں سزائے موت روکنے کی وجہ سے دہشتگرد کھلے سانڈوں کی طرح گھوم رہے ہیں، اور تھریڈ کلوز کرنا بھی مسئلہ کے حل نہیں ہے، یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کسی دوکان میں چند گاہک آپس میں لڑ پڑیں تو بجائے ان لڑنے والوں کو اٹھا کر باہر پھینکنے کے پوری دوکان ہی بند کردی جائےاور باقی گاہکوں کو بھی خوار کیا جائے، بین ضرور کیا جانا چاہئے لیکن اگر بین کاعمل کسی ماڈ یا ایڈمن کے صوابدیدی اختیار کی بجائے اسے کسی سائنسی طریقہ کار کے تحت کردیا جائے تو کسی ممبر کو بین ہونے پر شکایت نہ ہوگی۔
ابھی تک بین نے کتنے مسائل حل کئے ہیں ..کتنے کو سدھارا ہے ..واپس آ کر اور زیادہ غصے میں شروع ہو جاتے ہیں ..اور زیادہ گروپ بندی ہو جاتی ہےنہیں ،بین کرنا بھی ضروری ہے، سزا و جزا کا عمل لازم و ملزوم ہے، اگر سزا نہ ہوتو معاشرے میں عدم توازن ہوجائے گا، جیسے پاکستان میں سزائے موت روکنے کی وجہ سے دہشتگرد کھلے سانڈوں کی طرح گھوم رہے ہیں، اور تھریڈ کلوز کرنا بھی مسئلہ کے حل نہیں ہے، یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کسی دوکان میں چند گاہک آپس میں لڑ پڑیں تو بجائے ان لڑنے والوں کو اٹھا کر باہر پھینکنے کے پوری دوکان ہی بند کردی جائےاور باقی گاہکوں کو بھی خوار کیا جائے، بین ضرور کیا جانا چاہئے لیکن اگر بین کاعمل کسی ماڈ یا ایڈمن کے صوابدیدی اختیار کی بجائے اسے کسی سائنسی طریقہ کار کے تحت کردیا جائے تو کسی ممبر کو بین ہونے پر شکایت نہ ہوگی۔
پہلے یہ بتاؤ ، مجھے دکھا کس نے دیا تھا
ابھی تک بین نے کتنے مسائل حل کئے ہیں ..کتنے کو سدھارا ہے ..واپس آ کر اور زیادہ غصے میں شروع ہو جاتے ہیں ..اور زیادہ گروپ بندی ہو جاتی ہے
محترم برادر زیدی
آپ کی ایک غلط فہمی جہاں آپ کو ناجائز طور پر بین کرنے کا سبب بنی وہیں میری شہرت کو مزید داغدار بناگئی۔
کل ایک دوست نے وہ پوسٹ مجھے پی ایم کی جسے آپ دو لاموں والی کہہ کر پکار رہے تھے۔ دوستم !اس پوسٹ کے وہ فقرے میں نے فلم پی کے سے مستعار لئے تھے جہاں عامر خان تھانے میں ہیروئین کو کہتا ہے کہ میرا سیارہ اچھا ہے اور زمین کی تو للی بجی ہوئی ہے۔
جن دوستوں اور کمی کمین دشمنوں کو نہیں معلوم ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ مذکورہ ڈائلاگ بھوج پوری زبان کا ہے اور اس زبان میں لل ہونا کا مطلب ہے ستیاناس ہونااور انہی معنوں میں وہاں میں نے یہ پوسٹ کی تھی۔
بہرحال یہاں اپنی غلطی تسلیم کرنا ضروری ہے کہ اس فورم پر بہت لوگ بھوج پوری نہیں جانتے اسلئے مجھے یہ پوسٹ نہیں کرنی چاہیے تھی۔
البتہ ایک گِلہ آپ سے بھی ہے کہ پرائیویٹ محفلوں یا کسی اور فورم پر میں کچھ لکھوں تو اس کا ذمہ دار میں اس فورم پر کیسے ہوسکتا ہوں؟؟ آپ کا کسی اور فورم پر میری پوسٹ کا یہاں لگانا ہی غلط تھا جو شائید خوشی کےمارے آپ جذبات پر قابو نہ رکھ پائے تھے کہ آپ خود ہی میری پوسٹ کی تشریح کرنا بیٹھ گئے۔
بھائی جی نفرت کی پٹی اتار کر دیکھا کریں ، کافی قابل اعتراض باتیں بےضرر لگنے لگیں گی۔
باقی یہ کہ آپ پر بین بلاشبہ بےجواز تھا لیکن قصور بس یہی تھا کہ میری پوسٹ کی آپ نے وہ تشریح کی جو فحش تھی ورنہ میں نے اس معنوں میں نہیں کی تھی۔
زیدی میں نے نہیں دیکھا تھا کہ آپ نے عاطف کا کون سا جملہ قوٹ کیا تھا۔ لیکن اگر وہ جملہ یہی تھا جو کہ عاطف نے ایک دوسرے فورم پر لکھا تھا تو محترم آپ نے اپنے جن الفاظ کے ساتھ اسے قوٹ کیا تھا اس پر آپ صحیح بین ہوئے تھے۔ آپ کے الفاظ نے اس جملے کا مطلب کچھ کا کچھ بنا دیا تھا
آپ نے یہ بھی واضع نہیں کیا کہ یہ جملہ عاطف نے یہاں نہیں بلکہ کہیں اور لکھا ہے جس کی وجہ سے کئ لوگوں کو غلط فہمی ہوئ ۔ آپ کے بغیر ریفرنس قوٹ پر راز بھی مشتعل ہوگیا اور آپ کو بین کرنے کا شور مچا دیا
Barca Punjabi stage show dekhna chor deyay kya kay abb maha bahrat dekhtay ho???
اگر بین نہ کیا جائے تو یہاں دنگل شروع ہوجائے اور بہت سے لوگ بغیر بین کے ہی راہی ملک عدم ہوں گے۔ ویسے اگر میں ایڈمن ہوتا تو ابھی تک تین چوتھائی ممبران کو مستقل بین کر چکا ہوتا۔ زیادہ آبادی ویسے بھی مسائل پیدا کرتی ہے:)۔
میں تو اس بات پر حیران تھا کہ بین کیوں لگا- اچھا ہے کہ اپ واپس آگئے نہیں تو میں یہ سوچ رہا تھا کہ اگر اسی طرح بے انصافی جاری رہیگی تو اس سے بہتر ہے کہ خود پر بین لگا دیا جائے- اس لئے خودکشی کرنے سے پہلے ایسے علانات بھی کئے تھے کہ اب اگر کوئی ہجڑا گالی دیتا ہے تو اسکو جواب بھی ایسا دونگا کہ میرا دل بھی مکمل ٹھنڈہ ہوجائے گا
اسی بات پر فراز کا ایک شعر پیش خدمت ہے
خلقت نے آوازے کسے طعنے دیئے فتوے جڑے
وہ سخت جاں ہنستا رہا گو خود کشی پل پل میں تھی
اب آپ ہی بتایں کہ ایکشن سے بھر پور مووی زیادہ بزنس کرتی ہے یا آرٹ مووی .
:biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|