اسٹیل ملزایک پیسہ کما نہیں رہی نقصان ہر ماہ ایک ارب کا ہو رہا ہے،سپریم کورٹ

4steelmills.jpg

سپریم کورٹ میں اسٹیل ملز ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ اسٹیل مل ایک پیسہ بھی نہیں کما رہی جبکہ ماہانہ ایک ارب کا نقصان ہو رہا ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ ہر سال مل کو قائم رکھنے کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے، 2015 سے اسٹیل مل مکمل بند ہے ایک ٹن بھی پیدوار نہیں ہے۔

دوران سماعت وکیل ملازمین نے کہا کہ سپریم کورٹ ملازمین کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دے باقی از خود نوٹس میں چلتا رہے گا۔

https://twitter.com/x/status/1585176861298282496
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ معاملات کے حل کے لیے مختلف وزارتوں کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔ مزدوروں کے بھی بنیادی حقوق ہیں، اسٹیل مل انتظامیہ کے خلاف 10 ارب روپے کی انکوائری مکمل کرنے کی ہدایات دی جائیں۔ اسٹیل مل کو ڈبونے میں انتظامیہ کا ہاتھ ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ پہلے حکومتی ادارے بیٹھ کر مسائل حل کر لیں پھر ملازمین کا کیس بھی سنیں گے۔ عدالت نے لیبر کورٹ کو ملازمین کے مقدمات پر تین ماہ میں فیصلہ نہ کرنے پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔

عدالت نے ساتھ ہی وزارت پٹرولیم، پرائیوٹائزیشن، انڈسٹری اور پروڈکشن و فنانس کو ایس ایس جی سی کے ساتھ معاملات حل کرنے کی ہدایت کر دی۔

عدالت نے حکم دیا کہ تمام وزارتوں کے سیکریٹری 15 روز میں بیٹھ کر ایس ای سی پی اور ایس ایس جی سی کے ساتھ معاملات حل کریں، بعد ازاں عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
supreme chakla pichlay 75 saal se mulk ka nuqsan ker raha hai.. aik nazar oodher bhi ker lijiay hazoor... nazria e zaroorat ke banio..

kabhi quran khol ker dekha hai ke qazi jo na insafi kere oos ki kia saza hai?
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Harami hey yeh sarey...........dekh bhi rahey hein nuqsaaan ho raha phir bhi her roze tamasha lagaya houa hey
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
The pot has spoken and called out the kettle. These bitches were howling and whining about the plight of its employees only a few months ago....
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ok. this is becoming super confusing.
Court should solve the case that comes to them and not discuss business which is parliament's authority. next kya hoga, they will give profitability plans for PIA Railway etc.
Second.
What happened to the golden handshake that PTI govt did for steel mill employees. I thought they already removed all the employees
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Steel production is backbone of manufacturing, our governments and stupid policy makers can't do legislation or make policies to boost manufacturing sector.

All raw material is being imported, prices fluctuates due to exchange rate and manufacturing sector is collapsed.

It is happening for last 40 years now and we ae going no where.
 

Back
Top