ٌ
آپ ہمیں وہاں یاد کرتے رہے ہم نے یہاں آپ کی یاد کی شمع جلائے رکھی
:lol:
تازہ آمد
یادیں میری محبوب کی مشعل راہ بنیں
اک میں اسے اندھیروں میں ڈھونڈتا رہا
وطن واپسی پر مبارک ہو مبارک ہو - یہ الفاظ آپکو منظور ہیں ؟
billi ke malkin ke bhai billi ki malkin se bhi ziada sentimental hain ;)
سہراب فل ٹائم دنگے کے موڈ میں ہے
تازہ آمد
یادیں میری محبوب کی مشعل راہ بنیں
اک میں اسے اندھیروں میں ڈھونڈتا رہا
واہ واہ ، بقیہ غزل بھی عنایت ہو
واہ واہ ، بقیہ غزل بھی عنایت ہو
پھول بن جا میرے گلشن کا
چاند تجھے آسمان پہ لکھ ڈالوں
تیرے لئے میں اپنے خون سے
غزل کیا سو دیوان لکھ ڈالوں
:lol::lol::lol:
پائی جی تسی پٹھان تے نہیں
پہلے اے دسو باقی غزل بعد اچ
پائی جی تُسی عمران پٹھان دے عاشق او۔ اس لئے تواڈے مزاج دے مطابق شعر سُٹیا سی
اپنے شوق عمران تے نا پاؤ ، شکلوں تے تسی وی ارباز خان لگدے او
:lol:
Koi acha kaam kar patwaree. Abb Kia defend karogey Abu jahil noray ko. Abb Kia bacha haii is jamhuriat main.jiss kaa Abb tu roonaa. Roay. Gaa
اسے کہتے ہیں آ بیل مجھے مار
[hilar]
آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ بندہ خود جلاوطن ہوا تھا۔ قید میں نہی تھا۔
@Adeel
عدیل صاحب دیکھیں آپ کی بزم اب دوبارہ بھر پور طریقے سے سج گئ ہے
آسمان نثر اور بذلہ سنجی کے بہترین ستارے آپکی کہکشاں میں ایک بار پھر جگمگا رہے ہیں
ان سب کا خیال رکھیئے گا
جیسا کہ برادر چیتا چالباز کہتے ہیں
ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا
آئے زمانہ ہمارے ساتھ چلے
Wellcome back.
Mager aap badal gaye hain , iska kiya matlab?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|