Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
Where are the properties of NS?Ask us how much Pakistan has suffered under Sharif's and Zardari's for many many years.
Where are the properties of NS?Ask us how much Pakistan has suffered under Sharif's and Zardari's for many many years.
اب معافی کے فیض عمرانی سنایں گے جی
یار آپ بہت سمجھدار آدمی ہو - یہ ویڈیو پوسٹ کرنے والے آپ خود ہی ہو تو باقی عمرانی باندروں کو یہ بھی بتا دو کہ عمران خان نے اسلام آباد پر بھی کوئی چڑہائی نہیں کرنی
کیوں کہ اگر بیچارے کو کسی ایک چھوٹے سے مجسٹریٹ کی عدالت سے بھی سزا ہوئی تو اگلی عدالت الیکشن سے پہلے نہیں لگنی - اس طرح بھی عمران خان صاحب باہر بیٹھے رھیں گے - اور قریشی وزیر اعظم بن جاۓ گا - پھر اسٹبلشمنٹ کی موجاں ہی موجاں
جی جی خاص طور پر پوسٹ نمبر ٤ میں جو کہا ہے وہ ضرور سنو
میں نے ھفتہ پہلے کہا تھا خان معافی مانگ لے گا - اللہ اللہ خیر صلہ
ویسے جٹ فار کیوریاسٹی - عمران خان کو ایسے پھسڈی سارا بنا کر پیش کرنے والی پوسٹوں سے کوئی کمائی ہو جاتی ہے - یا عمرانیوں سے گالیاں ہی کھانے کو ملتی ہیں ؟؟
Arsalan Baitaaa
Maafi ku mazhab say link kr du
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|