اسلام آباد کنٹینرز سے مکمل سیل
کل عمران خان کے آزادی کے جشن کے اعلان کے بعد خوف میں مبتلا نواز شریف نے پورے اسلام آباد کو اپنی بدترین دھشت گردی کا استعمال کرتے ہوئے مکمل سیل کر دیا
اسلام آباد اس وزیر اعظم کے اقدامات پر حیران ہے۔
گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مگر اسلام آباد راولپنڈی کے لوگ پاکستان سمیت فیصلہ کر چکے ہیں۔ نواز شریف کو جانا ہوگا۔
اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی، صرف اس وجہہ سے کہ آنے والے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کیا جائے۔
پہلے کنٹینرز لگائے گئے اور وجہہ بتائی گئی کہ دھشت گرد داخل ہوگئے ہیں جس کی وجہہ سے کنٹینرز لگائے گئے، اب پھر دھشت گردی کی جھوٹی وارننگ دی گئی۔
پاکستان سپریم کورٹ اس بات کا ازخود نوٹس لے کہ حکومت کی جانب سے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے بار بار جھوٹی وارننگ سے پاکستانی عوام ایک وقت آئے گا جب ایسی وارننگز کو بالکل قابل توجہہ نہیں سمجھے گی۔ اور ہر حقیقی وارننگ کو بھی جھوٹ سمجھے گی
یہ بات یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو پچھلے منگل کے روز سے اسلام آباد میں موجود تمام کنٹینر ہٹانے کا حکم دیا ہوا ہے۔
چودھری نثار زہنی بیمار ہوچکے۔ انہیں خود زاتی تھریٹس ہیں جو انہیں سیریز لینی چاھئیں
جو کچھ کرلو نواز شریف اور چودھری نثار- آزادی کا جشن کل پورے پاکستان میں مکمل زوق و شوق اور پوری طاقت سے منایا جائے گا۔