BND Pakistan
MPA (400+ posts)
Last edited by a moderator:
Exactly What I discussed in the Program. Thsnks for your Commentwe just saw how the GCC got screwed over they have handed themselves completely to the ionist and watch they will become the 3rd world.
Yahan baat Pakistan ki nahi hoiاسرائیل اور قادیانیوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ پاکستان سے ان کو تسلیم
کرانے کا خواب کم از کم ہماری زندگیوں میں پورا ہونا ممکن نہیں ہے
جب تک اسرائیل فلسطنیوں کی ریاست کو ان کے حقوق نہیں دے گا اور
قادیانی خود کو مسلمان کہلوانا نہیں چھوڑیں گے اور خود کو غیر مسلم
نہیں سمجھیں گے انہیں پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا
اور کشمیر پر نا جائز بھارتی قبضے کو پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے
گا --- ہاں البتہ اگر کشمیری حق راۓ سے سمجھوتہ کر لیں تو پھر بھلا
ہمیں کیا ضرورت ہے جھگڑے کی ؟
یہ جھگڑے کی نہیں اصولوں کی جنگ ہے
Absolutelyاسرائیل خود کو اس کے فائدے کے لئے تسلیم کروانا چاہتا ہے. اسرائیل نے امریکا سمیت تمام یورپ کو آگے لگایا ہوا ہے. پاکستان اس سے کیا فائدہ اٹھا لے گا. آخر میں نقصان ہی نقصان ہے