اسرائیل نے کامیابی سے حملے کیے، ایک رات میں ایران کی کمر توڑ دی، مرزا

tracker22

MPA (400+ posts)
اپنے جر نیلوں اور سائنسدانوں کو یوں کُھلے میدان میں کیوں چھوڑا ہُو تھا ، جب پتہ تھا کہ وہُ حرامی حملہ کرنے والے ہیں تو کوئ حفاظتی انتظام کرنے تھے ۔ جن مُلکوں کی ائر فورس نہیں ہوتی وہ لمحوں میں برباد ہو جاتے ہیں ،
 

Back
Top