نادان بی بی
ان کو اس رات کی تنہائی میں
آواز نہ دو۔۔۔۔۔۔۔ آواز نہ دو۔۔۔۔۔۔آواز نہ دو
جس کی آواز رلا دے انہیں وہ ساز نہ دو
آواز نہ دو۔۔۔۔۔آواز نہ دو
چودھری صاحب اس وقت بہت مصروف ہی
یہ جواب نہیں ،آئیں بائیں شائیں ہے ، مزید بحث میں اپنا قیمتی وقت کہیں اور برباد کریں
شکریہ، میں مصروف ہوں
اس میں کافی چیزیں حقیقت پر مبنی ہیں جسکو آپ آئیں بائیں شائیں کہ کر ٹھکرا رہے ہو
چلیں وہ تو جواب سے جان چھڑا رہی ہیں ،آپ یہ کام کریں ،تکبیر کا نعرہ لگا کر ، بھولنا نہیں ، اب میں مصروف نہیں ، نادان بی بی کو تاریخ کے درست جواب تلاش کر کے دیں ، امریکا میں رہ کر ہر بات کو امریکی عینک سے دیکھنا ان کا حق ہے ، میں کون یہ حق چھیننے والا ؟
It is a wrong assumption that it was American war. In fact USA entered the war militarily quite late in 1986 when the war was about to finish while Pakistan, Afghan freedom fighters and other Muslim countries were fighting this war since 1979 after Russian occupation of Afghanistan. American surface-to-air missiles (Stinger) helped the early finish of war in favor of freedom fighters but the war was mainly fought by Pakistan, Afghans and other Muslims. It was a great achievement as soviet Russia was thought be to undefeatable before that war and Russian defeat helped many Muslim and European countries to gain independence from Russia after several decades.سوری غلطی سے لائک ہوگیا ....
امریکہ نے اپنے مفاد کے لئے جنگ لڑی تھی ...اپنے پرانے کولڈ وار دشمن کے ساتھ حساب چکتا کرنے کے لئے ...افغانی جب تک سر پٹختے رہ گئے جب تک کے امریکہ سے امداد امیر ال مومنین کے ذریعے نہ پونچی ...اس امداد کے بغیر روس کو بھگاتے تو بات تھی .
wrong assumption that it was American war. In fact USA entered the war militarily quite late in 1986 when the war was about to finish while Pakistan, Afghan freedom fighters and other Muslim countries were fighting this war since 1979 after Russian occupation of Afghanistan. American surface-to-air missiles (Stinger) helped the early finish of war in favor of freedom fighters but the war was mainly fought by Pakistan, Afghans and other Muslims. It was a great achievement as soviet Russia was thought be to undefeatable before that war and Russian defeat helped many Muslim and European countries to gain independence from Russia after several decades.
آپ پوسٹ نمبر ٧ کے حوالے سے جواب دیں ، میں اس موقف پر قائم ہوں ، یہ وہ تبصرہ ہے جو ہر کوئی کر سکتا ہے
تاریخیں یاد رکھنے کے معاملے میں مہ بہت کمزور ہوں ..تاریخ سے کبھی دلچسپی نہیں رہی ...اب تو بلکل بھی نہیں ..پتا لگا تاریخ کے نام پر جو پڑھاتے ہیں سب جھوٹ کا پلندہ
تاریخ میں کمزور ہیں تو تاریخی بات ،تاریخی حوالوں سے ہوتی ہے ،اندازوں سے نہیں ، اس لئے کہا ہے کہ پتہ نہیں تو بحث نہ کریں ، جو مرضی تبصرہ کریں ، مجھے کوٹ نہ کریں
آپ پوسٹ نمبر ٧ کے حوالے سے جواب دیں ، میں اس موقف پر قائم ہوں ، یہ وہ تبصرہ ہے جو ہر کوئی کر سکتا ہے
It is a wrong assumption that it was American war. In fact USA entered the war militarily quite late in 1986 when the war was about to finish while Pakistan, Afghan freedom fighters and other Muslim countries were fighting this war since 1979 after Russian occupation of Afghanistan. American surface-to-air missiles (Stinger) helped the early finish of war in favor of freedom fighters but the war was mainly fought by Pakistan, Afghans and other Muslims. It was a great achievement as soviet Russia was thought be to undefeatable before that war and Russian defeat helped many Muslim and European countries to gain independence from Russia after several decades.
سرفیس پر کوئی بھی ہو ...جب تک امریکی امداد نہیں آئی تھی ..کچھ نہیں جیتا تھا ...تاریخ وہ نہیں جو حکومتیں پڑھاتی ہیں ..تاریخ وہ جو کہ ہوتی ہے ..اور حقیقت یہ ہی ہے کہ یہ جنگ امریکی مدد سے ہی جیتی گئی تھی ..اور امریکا اس جنگ میں آپ کی محبت میں نہیں اپنے مفاد میں کودا تھا ..جب اس کا مقصد پورا ہو گیا تو وہ افغانیوں کو آپس میں اسلام کی نہیں اقتدار کی لڑائی لڑنے کو چھوڑ گیا
I said American military assistance started in 1986. Economic support by USA, Arab countries and also few European countries was almost from the start of the war.
On December 25 1979, Russia invaded Afghanistan
America Launched Operation Cyclone
Operation Cyclone was the code name for the United States Central Intelligence Agency (CIA) program to arm and finance the Afghan mujahideen prior to and during the Soviet war in Afghanistan, from 1979 to 1989. The program leaned heavily towards supporting militant Islamic groups that were favoured by neighbouring Pakistan, rather than other, less ideological Afghan resistance groups that had also been fighting the Marxist-oriented Democratic Republic of Afghanistan regime since before the Soviet intervention[SUP][citation needed][/SUP]. Operation Cyclone was one of the longest and most expensive covert CIA operations ever undertaken;[SUP][1][/SUP] funding began with $20–$30 million per year in 1980 and rose to $630 million per year in 1987.
https://en.wikipedia.org/wiki/Operation_Cyclone
I said American military assistance started in 1986. Economic support by USA, Arab countries and also few European countries was almost from the start of the war.
اس کا جواب دینا چنداں مشکل نہیں بلکہ پہلی سطر اس بات کا ثبوت کے یہ نام نہاد مجاہد دنیا کے بیوقوف ترین انسان تھے جو کسی کہ فریب میں آکر اپنی جان وار گئے اس میں حکومت کا کیا قصور جب آپ لوگوں نے دوسروں کی جنگ کو اسلامی سمج کر حصہ لینا ہی ہے .آپ اس نقطے کو بھی سمجھئے یہ کیسے ممکن ہوا کل کہ مجاہد آج کے دہشتگرد ؟تو پتا چلتا ہے یہ مفادات کی جنگ تھی جس کو سلگھانے کے لئے مذہب کو بطور ہتھیار استمال کیا گیا اور جنّت کے ٹکٹ بانٹے گئے
اسامہ بن لادن ،صدام حسین یہ وہ لوگ ہیں جن سے انکے اپنے لوگ تنگ تھے اور جب یہ غیروں کے ہاتھوں میں بک کر اپنی ہی لوگوں کو تباہ کر تے رہے ،انکا مقدر ذلّت ناک موت ہی تھی جو انکو ملی
رہی بات افغان کی اور انکی بہادری کی ،میں دیکھتا اگر یہ امریکا کہ اسلح اور پاکستان کے دو نمبر ضیاء الحق کنجر کی سپورٹ انکو نہ ملتی تو یہ کیسے روس کی اینٹ سے اینٹ بجاتے ،یاد رکھیں امریکا نے اپنی زیادہ تر جنگیں دوسروں کی سرزمین پر ہی لڑی ہیں اور یہ بھی ایک جنگ تھی جس کو مقدس کہ کر افغان لوگوں کو آمادہ کیا گیا ،دکھ کی بات یہ کہ آپ لوگ آج تک اس خوش فہمی میں مبتلا ہو کے افغان نے روس توڑ دیا اور پھر ان نام نہاد مجاہد لوگوں کو بتا بھی دیا گیا کے تم دنیا کی طاقت ہو اور وہ آج تک اسی نشے میں سرشار ساری دنیا کو فتح کرنے اور اک دوسرے کہ گلے کاٹنے میں مصروف عمل ہیں
[/right]
یہ ہی آپ لوگوں کا مسئلہ ہے دوسسروں کو کنجر بنا کر جو مرضی کہ دو ، تین سال تو پاکستان کو بھی ہوش نہیں آیا ، افغانستان میں کیا قیامت ٹوٹ گئی ہے . افغانی نہ اٹھتے تو پاکستان کو بھی ہوش نہ آتی ، اور روس گرم پانی تک پہنچ چکا ہوتا ، یہ مفادی بعد میں داخل ہوئے ،جن کو گالیاں دینا اس قوم کا وطیرہ بن گیا ہے ، جب افغانستان میں عمل افغان حکومت روس کے قبضے میں چلی گئی اور سرک ڈولی نے ڈیرہ ڈال لیا تو پھر اسلام پسندو کا کالجوں اور جامعات میں جینہ دوبھر کر دیا گیا ،اس وقت پاکستان میں بھٹو وزیر اعظم تھا ، سوشلزم کا نعرہ لگانے والا بھٹو بھی روس کے اصل عزائم بھانپ گیا ،اس وقت پاکستان نے حکمت یار ، ربانی اور دیگر طلبہ علموں کو پاکستان میں پناہ دی جو سرخوں کے ظلم اور ستم کا شکار تھے ، پھر وہ ہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، باقو سب کہانیاں ہیں ، پروپیگنڈہ ہے ، پھر مفادات کود پڑھے اور افغانستان کی کامیابیوں کو ہمارے بد بخت اور بزدل حکمرانوں نے سرے عام بیچا اور مال کمایا
امریکا اتنا بہادر تھا تو اب اس کو روکنا چاہئے تھا پھر ، ہمارے حکمران اور سیاست دان دوسروں کی چاکری اور غلامی میں اپنوں کا سودا کرتے ہیں اور آج تک یہ ہی کچھ ہو رہا ہے
افغان باقی ،کوہسار باقی
الحکم الله ، الملک الله
سب نکل گئے ، جو باقی ہیں وہ بھی نکل جائیں گے
فطرت کے مقصد کی کرتا ہے نگہ بانی
یا بندا صحراحی ، یا مرد کوہستانی
پاکستانی نہ صحراحی ، نہ کوہستانی
اے طائر لا ہوتی، اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
اور افغانی آج تک اس پر موت کو ترجیح دے رہے ہیں
mar gia mardude na faita na darude
آپ کو اگر بحث کا شوق ہے تو مجھے افغانستان میں روسیوں کی آمد ، افغانیوں کے جہاد کا آغاز ، پاکستان کی شمولیت اور امریکیوں کی مدد کے اعلان کی درست تاریخ بتا دیں ،پھر آپ سے بات ہو سکتی ہے
اگر آپ کو یہ نہیں پتا تو پھر اسی تھریڈ پر چلی جائیں جہاں اس وقت عورت کے پردہ کے متعلق بات چیت جاری ہے
(yapping)
یہ جواب نہیں ،آئیں بائیں شائیں ہے ، مزید بحث میں اپنا قیمتی وقت کہیں اور برباد کریں
شکریہ، میں مصروف ہوں
آپ پوسٹ ٧ کا جواب دیں ، نہیں جواب تو آئیں بائیں شائیں ہے ، کوئی شک ، شاباس اب درست تاریخ بتائیں
بهائی امریکی جنگ تهی سو فیصد امریکه بهلے بعد میں کودا تها جنگ میں مگر اس نے اسلحه سیونٹی ایٹ میں هی دینا شروع کر دیا تها ورنه پاکستان کے پاس اتنا اسلحه نهیں تها اور جب امریکه کا مطلب پورا هو گیا تو پنڈی میں اوجهڑی کیمپ کا واقعه هو گیا کابلیوں میں اتنا دم نه تها اور نه هے که روس کے ساته پنگا لے سکیںIt is a wrong assumption that it was American war. In fact USA entered the war militarily quite late in 1986 when the war was about to finish while Pakistan, Afghan freedom fighters and other Muslim countries were fighting this war since 1979 after Russian occupation of Afghanistan. American surface-to-air missiles (Stinger) helped the early finish of war in favor of freedom fighters but the war was mainly fought by Pakistan, Afghans and other Muslims. It was a great achievement as soviet Russia was thought be to undefeatable before that war and Russian defeat helped many Muslim and European countries to gain independence from Russia after several decades.
جس چیز پر بحث ہو رہی ہے(یعنی آیا افغان جہاد امریکا نے شروع کروایا)، اس کے لئے پہلی گولی اور آخری بم کا لحاظ رکھنا ضروری ہے۔
اب مجھ سے یہ نہ پوچھ لینا کہ پہلی گولی اور آخری بم کس نے چلایا تھا اس جنگ میں
اگر یہ کہا جائے کہ امریکی مدد کی کوئی حیثیت نہیں تھی، تو یہ یقینا سچ نہ ہو گا ۔ امریکی مالی اور جنگی مدد سے افغان جنگ میں کچھ آسانیاں ضرور پیدا ہو گئی تھیں۔مگر یہ بات بھی یقینی ہے کہ اگر امریکی امداد نہ بھی ہوتی،تو ہو سکتا ہے کہ کچھ سال اور لگ جاتے، اور کچھ مزید جانی مالی قربانی کرنی پڑی، مگر آخری تنیجہ تب بھی وہی نکلنا تھا(یعنی روس کی افغانستان سے ذلت آمیز رخصتی)۔ اور اس بات کا سب سے بڑا ثبوت افغانستان کی دوسری جنگ ہے، جس میں انہی بہادر افغانوں نے بغیر کسی ملک کی کھلی امداد کے، چالیس سے زائد ممالک کی مشترکہ فوجوں کا مقابلہ کیا۔اور اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہو، جن کو ابھی افغانستان میں امریکی شکست کا یقین نہیں آیا، تو آپ کو بھی کچھ عرصے انتظار کا مشورہ دوں گا، کہ خدا کی نصرت سے، استعمار کے سارے عزائم کو مکمل خاک میں ملتے ساری دنیا کھلی آنکھوں سے دیکھے گی، اور ماننے پر مجبور ہو گی(انشاء اللہ)۔چوہدری صاحب یہاں معاشرتی علوم کا امتحان ہو رہا ہے کیا ، تاریخیں یاد ہونے نا ہونے کا کیا لینا دینا ، آپ بس یہ ثابت کریں کہ امریکی مدد کی کوئی اہمیت نہیں تھی اس جنگ میں ، آئیں بائیں شائیں تو آپ کر رہے ہیں
چوہدری صاحب یہاں معاشرتی علوم کا امتحان ہو رہا ہے کیا ، تاریخیں یاد ہونے نا ہونے کا کیا لینا دینا ، آپ بس یہ ثابت کریں کہ امریکی مدد کی کوئی اہمیت نہیں تھی اس جنگ میں ، آئیں بائیں شائیں تو آپ کر رہے ہیں
اب مجھ سے یہ نہ پوچھ لینا کہ پہلی گولی اور آخری بم کس نے چلایا تھا اس جنگ میں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|