اداس لیلا ایک مہربان ہاتھ کے سہارے بمشکل اپنے لڑکھڑاتے قدموں پر کھڑا ہے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اداس لیلا ایک مہربان ہاتھ کے سہارے بمشکل اپنے لڑکھڑاتے قدموں پر کھڑا ہے۔جب تک یہ مہربان ہاتھ لیلے کو سہارا دیے ہوئے ہے، لیلے کو کوئی پریشانی نہیں۔ اصل کہانی تب شروع ہو گی جب لیلے کو اپنے دم پر چار قدم چلنے پڑے۔

https://twitter.com/x/status/1930273881786294696 جو بات ن لیگ کو ابھی سمجھ نہیں آ رہی وہ یہ ہے کہ یہ جتنی زیادہ دھاندلی کر کے، عوام کو مار پیٹ کر زبردستی اقتدار میں جتنی دیر بیٹھ سکتے ہیں، بیٹھے رہیں۔ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کی گراؤنڈ پر صورتحال صفر سے بھی نیچے جا چکی ہے اور انہیں اگلے 50 سال تک بھی عوام نے ووٹ نہیں دینا۔انہوں نے ظلم کر کر کے عوام کے دل میں اپنے لیے نفرت کے جو بیج بوئے ہیں، وہ تناور درخت بن کر آئندہ آنے والی کئی دہائیوں تک ان کو شکست دیتے رہیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1930266967128121503
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Bugs Bunny GIF
Shahbaz Sharif Pakistan GIF by Siasat.pk
—— 😜😂😂

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
اداس لیلا ایک مہربان ہاتھ کے سہارے بمشکل اپنے لڑکھڑاتے قدموں پر کھڑا ہے۔جب تک یہ مہربان ہاتھ لیلے کو سہارا دیے ہوئے ہے، لیلے کو کوئی پریشانی نہیں۔ اصل کہانی تب شروع ہو گی جب لیلے کو اپنے دم پر چار قدم چلنے پڑے۔

https://twitter.com/x/status/1930273881786294696
جب لیلا چلنے کے قابل ہونے لگے گا ، اس کو ذبح کر دیا جائے گا . پرانی کہانی
 
Back
Top