Milkyway
Senator (1k+ posts)
اختیارولی بمقابلہ نعیم حیدر پنچودہ اور سوشل میڈیا کے چسکے
آپ بھی اختیار ولی کیساتھ ایک ٹاک شو کرلیں
نعیم پنجوتھہ اور اختیار ولی کی لڑائی میں ہم کورٹ رپورٹر ذوالقرنین اقبال کے ساتھ ہیں جنہوں نے یوتھیے وکیل کو مار سے بچانے کی بجائے مزید مار کھانے کیلیے آگے دھکیل دیا

شاباش اختیار ولی آپ نے آج بہترین انداز میں یوتھیے کی ٹھکائ کر ڈالی
Last edited: