ات خدا دا ویر اے ۔۔ہم زمیندار ہیں ، کوئی منگتے ، خیراتی نہیں، مبین عارف جٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
" ات خدا دا ویر اے ۔۔ مریم نواز کہہ رہی ہے کہ میں زمیندار کو 5000 فی ایکڑ دوں گی۔۔ زمیندار لعنت بھیجتا ہے خیرات پہ۔۔ ہم زمیندار عزت دار لوگ ہیں، کوئی منگتے ، خیراتی نہیں، "۔ مبین عارف جٹ کی تقریر۔۔ اسپیکر نے مائیک بندکرکے تقریر ختم کرنے کا کہہ دیا
https://twitter.com/x/status/1935376529900339572
عمران خان کے سنہرے دور کے مقابلے میں موجودہ رجیم کی عام عوام سمیت ، انڈسٹری اور کسان دشمن پالیسیوں نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ھے،اور عمران خان دشمنی میں ھمارے حلقوں کے عوامی پروجیکٹس کو بھی نظر انداز کیا جا رھا ھے - ممبر قومی اسمبلی

https://twitter.com/x/status/1935643702225191036
 

Back
Top