اب مزاحمت اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، شاہ محمود قریشی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ محمود قریشی کی کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
اب مزاحمت اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، شاہ محمود قریشی
مذاکرات کا حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے، شاہ محمود قریشی
ہم یہی چاہتے تھے کہ مذکرات مقتدر حلقوں کے ساتھ ہی ہوں، شاہ محمود قریشی
مقتدر حلقوں نے کہا کہ سیاست سیاسی جماعتوں کا کام ہے، شاہ محمود قریشی
اگر ایسا ہے تو پھر ہم سیاست دانوں سے مذاکرات کی بات ہی کریں گے، شاہ محمود قریشی
بانی پی ٹی آئی ٹی تک ہماری رسائی ہونی چاہیے، شاہ محمود قریشی
ہم بانی پی ٹی آئی سے آگاہی لے سکیں اور انہیں اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کر سکیں، شاہ محمود قریشی
میرا سیاست میں 42 سال کا تجربہ ہے شاہ محمود قریشی
ہم بات کرنا چاہ رہے ہیں مگر آگے سے کوئی جواب نہ آئے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے
مذاکرات کی بات دو سال جیل کاٹنے کے بعد کی ہے شاہ محمود قریشی
یہ کوٹ لکھپت جیل کے اسیروں کی متفقہ رائے ہیں کہ مذاکرات ہونے چاہیے شاہ محمود قریشی
ہمیں کونسی حکومتی شخصیت سے بات چیت کرنی چاہیے اسکا نام ابھی نہیں بتاؤ گا شاہ محمود قریشی
ہر چیز کا وقت ہوتا ہے سیاست میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے شاہ محمود قریشی
صحیح وقت آنے پر بتاؤ گا کہ کس سے بات ہونی چاہیے شاہ محمود قریشی
جیل میں موجود شخص کے پاس محدود علم ہوتا ہے، ہمیں علم نہیں کہ گراؤنڈ پر کیا ہو رہا ہے، شاہ محمود قریشی
بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو چاہیے کہ ہم سے آ کر ملاقات کریں، شاہ محمود قریشی
https://twitter.com/x/status/1940381676468625584
اب مزاحمت اور مذاکرات ساتھ ساتھ چلیں گے، مذاکرات کا حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے، ہم یہی چاہتے تھے کہ مذاکرات مقتدر حلقوں کے ساتھ ہی ہوں، شاہ محمود قریشی

مقتدر حلقوں نے کہا کہ سیاست سیاسی جماعتوں کا کام ہے، اگر ایسا ہے تو پھر ہم سیاست دانوں سے مذاکرات کی بات ہی کریں گے، شاہ محمود قریشی

عمران خان تک ہماری رسائی ہونی چاہیے، ہم عمران خان سے آگاہی لے سکیں اور انہیں اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کر سکیں، شاہ محمود قریشی

یہ کوٹ لکھپت جیل کے اسیروں کی متفقہ رائے ہے کہ مذاکرات ہونے چاہیے۔شاہ محمود قریشی

https://twitter.com/x/status/1940383432158118008
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
No need for dialogues, just resistance should work.

عمران خان کا وزن انتہائی کم ہو چکا ہے اور انشاء اللہ اگلے سال تک میرا بھائی مکمل طور پر غائب ہو جائے گا.
علیمہ خان
Gux1ak5WYAEhLQQ
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان کا وزن انتہائی کم ہو چکا ہے اور انشاء اللہ اگلے سال تک میرا بھائی مکمل طور پر غائب ہو جائے گا.
علیمہ خان
Gux1ak5WYAEhLQQ
Toum baygherat jahil patwarioon key khawaish he rahay gi.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
its time now for overseas die hard khan lovers to move thier butts and come to PAk to take part in this latest upciming resistance movement

endanger your own lives before you taunt Pakistanis

but i guess not a single one will quit their keybaord warrior roles and fight for real
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
ایک ساتھ مذکرات اور مزاحمت کیلیے یکایک وہ شخص ٹرک کی نئی بتی دکھا رہا ہے جو خود ٢٠١٩/٢٠٢٠ میں مقتدرہ کو عمران کے متبادل وزیراعظم کے عہدے کا انٹرویو دے چکا ہے، وہ تو پارٹی میں اسکا دھڑا اندرونی تختہ الٹنے کیلیے اتنی طاقت ہی نہیں حاصل کر سکا تھا. گو اس ملک میں ہر قسم کے جھوٹ کی فراوانی ہے لیکن اگر اس شخص میں رتی برابر بھی ایمان ہے تو عوام/میڈیا کے سامنے الله کو حاضر ناظر جان کر حلف دے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے یہ اپنے ہی وزیراعظم کو گرا کر خود وزیراعظم بننے کے پلان کا حصہ نہیں بنا تھا؟
بظاھر اسکو اندر بطور مہمان ابھی رکھا ہی اسلیے ہے کہ جسطرح زرداری کو جعلی وصیت نامہ بنا کر لانچ کیا گیا تھا، کسی طرح یہ یا کوئی اور منظورنظر پارٹی ہتھیا لے. یاد رہے غالبا جون ٢٠٢٣ میں جب یہ رہا ہو کر نکلا تو اسکے الفاظ تھے کہ اب "انصاف کا پرچم" میرے ہاتھ میں ہے
شائد کسی کا خیال ہے کہ عوام جیل کے باہر قیادت سے نالاں ہے تو اب جیل کے اندر سے مہروں کو ہلانا شروع کریں! حضور آپ سے مخلصانہ مزاکرات کرنا کون چاہ رہا ہے، کن شرائط پر، مقتدرہ کے پاس دو تہائی اکثریت ہے، ریاستی مشینری اور عوام سرنگوں ہیں، بین الاقوامی و اندرونی ڈبل گیمز جاری ہیں، پہلے مزاکرات کا ایجنڈا عوام کے سامنے رکھیں. رول آف لاء جیسے فلسفیانہ یا مجرد نعرے نہیں، مقتدرہ کی نظر میں وہ آپ سے "رول آف لاء" ہی تو کر رہے ہیں، منظور قادر اور شریف الدین پیرزادہ سے لے کر فروغ نسیم تک سب نے آپ سے "آئین" پر ہی تو عمل کروایا ہے، سو لفظی جمع خرچ نہیں بلکہ عملی مطالبات بتائیں، یہی قوم/میڈیا آپکو بتائے گا کہ آپ درست سمت میں ہیں یا نہیں
 
But, he also said that we should have access to Imran Khan to get his opinion.
If he wanted to stab Khan in the back, he would have made a deal with the establishment to get him out of prison.
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
But, he also said that we should have access to Imran Khan to get his opinion.
If he wanted to stab Khan in the back, he would have made a deal with the establishment to get him out of prison.
حضور شائد مکمل وضاحت یہاں ممکن نہیں یا کوئی اور وجہ ہے! المختصر، جس شخص کا بیٹا اور بیٹی آج بھی مقتدرہ کے اشاروں پر ناچ رہے ہوں، وہ مقتدرہ کے سامنے کھڑا ہو گا؟ جس شخص کو مقتدرہ پارٹی میں لایا اسلیے کہ وہ انکے لئے پنجاب اور عمران کے بعد ملک چلانے میں سہولتکاری کرے گا، وہ مقتدرہ کے سامنے کھڑا ہو گا؟ جس شخص کی چار پشتوں میں کوئی حاکم وقت کے سامنے کھڑا نہیں ہوا، وہ مقتدرہ کے سامنے کھڑا ہو گا؟ جنکو جیل میں بھی مہمان رکھنا ہوتا ہے اسکے بہت طریقے ہوتے ہیں، اور اگر یہ حضرت اس جھگڑے کے مکمل حل سے قبل رہائی لے لیں یا لے لیتے تو انکا حال اسد عمر جو خود پارٹی کے اندر سے وزارت عظمیٰ کا انٹرویو دے چکا تھا اور فواد چوہدری جیسوں سے برا ہوتا. عمران کے کلیدی مشیروں میں تو یہی لوگ تھے. اگر اتنی مردم شناسی یا معاملہ فہمی ہوتی تو آج یہ حال نہ ہوتا. ان سب نجات دھندوں کے ظاہری بیانات پر چل کر ہی تو قوم یہاں پہنچی ہے! ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
 
Back
Top