Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
ہوائی باتیں کرنا تحریک انصاف کا شیوا - اگر ان دونوں کے پاس اتنا ہی پیسہ تھا تو اکاؤنٹ چیک کر کے اپنی حکومت میں بتا ہی دیتے اتنے پیسے ہیں ان کے اکاؤنٹ میں - اگر ان کے پیسے باہر ہیں تو کیا سوئس حکومت کو کوئی خط لکھا کہ ہمارے دو سو ارب غیر قانونی آپ کے پاس ہیں - مراد سعید آپ کا آئیڈیل لگتا ہے
?
sensible
?
sensible