ابھی تو پی ٹی آئی کے 1 ایم پی اے کا استعفیٰ آیا ہے،مزید بھی آ سکتے ہیں،تارڑ

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
forgot Memory Loss GIF
planet of the apes chimpanzees GIF
planet of the apes ari GIF
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
noon ka intelct level, rana sana, atta tarar, mariam orengzeb, abid sher, talal khan.

PTI MPA ka istifa teri mata ke pass 3 maheenay se para hai ?
apni mata se pooch ke 3 maheenay se istefa konsi mori main chhupa rakha tha.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
180 main se 144 kal meeting main thay... baki 36 aisay ghayeb huay jaisay abid sher ke sar se seengh..

apnay 36 te lab lo.. PTI de baad vich ginena...
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
even if pervaiz ilahi wins on 22nd PML-N wont stop they will buy PTI memebrs and then bring no confidence on pervaiz elahi.only option is if pervaiz elahi wins he must disolve punjab assembly immediatly before more PTI member sell out.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف وزیر اعظم بن کر اپنے اربوں روپے پاکستان سے لوٹے ہوئے سفید اپنے بیٹے کے سفید زرداری اور ان گیارہ پارٹیوں کے سفید اور جس ملک کی حکومت کے پاس عوام کے لئے یہ پیغام ہے کہ زہر کھانے کے پیسے نہیں اس کے پاس غیر قانونی طریقے سے انسانوں کو خریدنے کے پیسے موجود ہیں
جب اتنے پیسے موجود ہیں تو آئی ایم ایف تو ان کی ایک میٹنگ میں ہی کھلا پڑا ہے جب زرداری اور شہباز ملتے ہیں ان کی حکومتوں کے دوران لیا گیا قرضہ دونوں کے پاس لوٹ کے مال کی شکل میں موجود ہے تو آئی ایم ایف کھول لیں اور ملک کو قرضہ دیا کریں
بھکاری بھی نہیں بننا پڑے گا بےشرموں کو
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی ڈنگروں نے لوٹوں کی حمایت کی اور ذلت اٹھائی ہے پھر کہتا ہے عذاب نازل ہو وہ ہو چکا جو تمھارا حال ہو رہا ہے دنیا دیکھ رہی ہے عوام نے تمھار احال کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے باتوں کی بات ہے پنجاب کی عوام نے بھی ان سے خوب بدلہ لیا اور انہیں سبق سیکھایا اور بتایا ووٹ کو عزت اس طرح دی جاتی ہے جسے یہ چلاکیاں کہتے تھے یعنی اپنے آپ کو این ار او دے کر نیب ترامیم کرکے 1100 ارب کی کرپشن معاف کروا کے ڈیگیے مارتے تھے انہوں نے لوٹوں کے ذریعے حکومت گرائی مہگائی کا منہ زور طوفان لے آئے 25 مئی جیسا واقعہ کرکے پھبتیاں کستے تھے دیکھو ہم نے کس طرح لوگوں کو دبایا ذلیل خوار کیا عمران ریاض خان کو بظاہر ذلیل و خوار کرکے یہ فخر سے کہتے تھے عبرت کا نشان بنا دے گے لیکن لوگ سب دیکھ رہے تھے اور خوب جواب دیا ان کو اب ہی اپنی بے وقوفی کو تسلیم کرلینا چاہیےیہ جسے زرداری سب پر بھاری کہہ کر نعرے لگاتے ہیں اس نے ان سب کا سجن بن کر ان کی وہ عزت آتما رولی ہے کہ کوئی دشمن بھی کیا رولے گا خود اس زرداری نے اپنی بیوقوفیوں سے پیپل پارٹی کو سندھ کے کچھ ضلعوں کی جماعت بنا دیا اب ن لیک کی بھی یہ حالت کردی کہ اس کے پاس پنجاب میں کوئی ضلع نہیں رہ گیا مریم زرداری کی سیاست نے اسے آج یہ سیاہ دن دیکھایا گلگت آزادکشمیر کے پی کے کے بعد ن لیک کے پاس پنجاب ایک بھرم تھا وہ بھی اس سے چھن گیا لاہور تک اس کا نہ رہا ابھی بھی کہتے ہیں زرداری سب پر بھاری مریم کراؤڈ پلر ہے جبکہ وقت نے ثابت کیا کہ برے کام کا نتیجہ برا نکلا
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

سب تجزیہ نگار جو زمینی حقائق پر نظر رکھتے ہیں کہہ رہے ہیں عمران خان اس وقت 2018 سے زہادہ مقبولیت رکھتے ہیں اور یہ ہونا ہی تھا اصل میں عمران خان جب حکومت میں تھے تو اس نے مستقبل کا سوچا اور زیادہ سے زیادہ لیڈر بنائے بڑے بڑے نوجوان قابل چہڑے اس دوران سامنے لائے اب وہ اس کے ہاتھ پیر پر بنے ہوئے ہیں اس کے پیغام کو لے کر گھر گھر گاؤں گاؤں قریہ قریہ جارہے ہیں وہ ذات برداری کا گھٹ جوڑ دم توڑ رہا ہے

حقیقت حال یہ ہے پاکستان سچے لوگوں کا ہے جو در حقیقت اکثریت میں ہیں انہیں کے اباؤ اجداد نے ہندوں کے مقابلے میں پاکستان بنایا تھا قائد اعظم کا ساتھ دیا اقبال کے خواب کی تعبر کی تھی گندی سیاست کی وجہ سے وہ سچے لوگ بددل ہو کر کنارہ کش ہو گئے تھے جب وہ میدان خالی چھوڑ گئے تو یہاں رہ گئے تھے لکڑ بھگے چور چکے رنگ باز اب عمران خان کے آنے کے بعد گیم پلٹ گئی وہی پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله تیرا میرا رشتہ کیا لا اله الا الله نعرے لگنے لگے وہی دو قومی نظریہ واپس ا گیا کہ اگر غلام رہنا تھا تو ملک کیوں بنایا تھا تو یہ سچے لوگ پھر نکل پڑے ٹرن آ ور بڑھنے لگا لوگ جوق در جوق جلسوں میں انے لگے جزباتی ہونے لگے یہاں تک ووٹ ڈالنے بھی نکلنے لگے بلکہ اہک دوسرے کو قائل کرنے لگے
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
I think if IMF would like to give them money, it would have happened by now, they know these are crooks, their real issue is, global organinsation are not ready to trust them anymore and that bajwa madarchod lives in world of fools
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)

سب تجزیہ نگار جو زمینی حقائق پر نظر رکھتے ہیں کہہ رہے ہیں عمران خان اس وقت 2018 سے زہادہ مقبولیت رکھتے ہیں اور یہ ہونا ہی تھا اصل میں عمران خان جب حکومت میں تھے تو اس نے مستقبل کا سوچا اور زیادہ سے زیادہ لیڈر بنائے بڑے بڑے نوجوان قابل چہڑے اس دوران سامنے لائے اب وہ اس کے ہاتھ پیر پر بنے ہوئے ہیں اس کے پیغام کو لے کر گھر گھر گاؤں گاؤں قریہ قریہ جارہے ہیں وہ ذات برداری کا گھٹ جوڑ دم توڑ رہا ہے

حقیقت حال یہ ہے پاکستان سچے لوگوں کا ہے جو در حقیقت اکثریت میں ہیں انہیں کے اباؤ اجداد نے ہندوں کے مقابلے میں پاکستان بنایا تھا قائد اعظم کا ساتھ دیا اقبال کے خواب کی تعبر کی تھی گندی سیاست کی وجہ سے وہ سچے لوگ بددل ہو کر کنارہ کش ہو گئے تھے جب وہ میدان خالی چھوڑ گئے تو یہاں رہ گئے تھے لکڑ بھگے چور چکے رنگ باز اب عمران خان کے آنے کے بعد گیم پلٹ گئی وہی پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله تیرا میرا رشتہ کیا لا اله الا الله نعرے لگنے لگے وہی دو قومی نظریہ واپس ا گیا کہ اگر غلام رہنا تھا تو ملک کیوں بنایا تھا تو یہ سچے لوگ پھر نکل پڑے ٹرن آ ور بڑھنے لگا لوگ جوق در جوق جلسوں میں انے لگے جزباتی ہونے لگے یہاں تک ووٹ ڈالنے بھی نکلنے لگے بلکہ اہک دوسرے کو قائل کرنے لگے
Pakistan bantay hi amriki pithu ki ghulami main chala gia tha.. ya yooon kahiay ke churchil & roosevelt plan tha jo successfully execute kia gia... tareekh gawah hai ke jinah ka qatal, zafrulla khan qadiani ka pakistan ko russia ki bajay amrika ki gaudi main bithana... pakistan army ke pehle do angraiz generals, pro russia or islamic qrardad-e-maqasad per liaqat ali ka qatal... justice munir ka 1954 ka nazria e zaroorat ye sab pakistan banenay ke pehle 7 saal main hua...

baki tareekh perh lain... jo angraiz ke ghulam thay wo jagirdar zamindar sarmayadar ban giay... oon ki auladain aaj tak politics main hain.. awam ka wohi haal hai jo india main tha..
angraiz chala gia per apnay paltu kuttay chhor gia jo aaj tak apnay aaqa ki ghulami ker rehe hai or awam ko maar rehe hain...

thehriay.. ziada na boliay ga... ghaddari ka label print ho gia to siasat.pk per bhi account band ho sakta hai
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اس ڈبے تیترے مولوی کا حرامی دادا رفیق تارڑ راشی تھا یہ اس راشی کی نسل کا بدنسلا کتا ہے ، اس نے ہمیشہ غلط چیزوں کا ہی دفاع کرنا ہے

جب بھی عمران خان کی اگلی حکومت آے سب سے پہلے عدالتی ریفارمز کر کے ان راشیوں ، ان کے سہولت کار ججوں اور جرنیلوں کو جیل میں ڈالیں پر انہیں پٹا ڈال کے چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں کھوٹے پر بٹھا کے نشان عبرت بنانا چاہئے
 
Back
Top