sensible
Chief Minister (5k+ posts)
یوتھیوں پر فرض ہے کہ ان کو حکومت دلوانے والوں کا دفاع کرنے کیلئے اپنی ماں بھی مارنی پڑے تو ماردیں گے مگر سچ تسلیم نہیں کریں گے
سادہ سی بات ہے کہ شاہ محمود نے تو انکار نہیں کیا بلکہ تسلیم کیا ہے کہ بھارت حملے پر تلا ہوا تھا اس لئے انڈین پائلٹ کو فوری رہا کیا تھا
اس کا صاف مطلب ہے کہ انڈین مشرک تو جنگ کیلئے تلے ہوے ہیں مگر تم بلوں میں گھسے ہوے ہو کیسے مسلمان ہو؟؟