QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
الله سبحانہ و تعالی بڑا رحیم ہے ، وہ اپنے بندوں پر مشقت نہیں ڈالتا
یہ ہم خود ہیں جو عقل و سمجھ رکھتے ہوئے بھی اپنی مرضی اور مزاج کے خلاف کوئی بات سننا نہیں چاہتے خواہ وہ قرآن کا حکم ہو یا نبی اکرم کی سنت
یہاں بھی ایک حدیث بیان کی گئی ہے مگر میں نہ مانوں کی ضد سنت کو اپنانے میں آڑے آتی ہے
کبھی یہ نہیں سوچا کہ فرمان نبی کا مزاق اڑانا کیا حیثیت رکھتا ہے
میٹھا میٹھا ہپ ہپ - ہم چاہتے ہیں کہ دین میں ہر وہ بات جو اپنی پسند کی ہوں صرف وہ ہی درست ہیں
کڑوا کڑوا تھو تھو - ہر وہ بات جو ہمارے مزاج کے خلاف ہو اسے ہم ماننے کے لئے تیار ہی نہیں
ہماری اپنی ذات ہر چیز پر مقدم ہے
کبھی یہ نہیں سوچا کہ الله کی خوشنودی حاصل کرنا ہی ہماری زندگی کا حاصل ہونا چاہیے