آپ کو ذرا بھی خوف خدا نہیں؟مہربانو اور کھیل داس آمنے سامنے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)



https://twitter.com/x/status/1905323520965435581 قانون کو توڑیں گے تو ویسے ہی نمٹیں گئے جیسے 26نومبر کو نمٹا تھا، مہر بانو ویسے ہی جذباتی ہو رہی ہیں۔وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی!

جذباتی اس لئے ہوتی ہوں کیونکہ آپ کے جھوٹ کی انتہا نہیں، جذباتی اسلئے ہوتی ہوں میرے والد ملک دشمن نہیں، بیگناہ دو سال سے جیل میں ہیں، مہربانو قریشی
https://twitter.com/x/status/1905346059322491340
 

Back
Top