آنکھیں

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

استعاروں اور اشاروں میں بہت کچھ کہہ ڈالنا تو کوئی آپ سے سیکھے مگر آپ اپنے اس خزانے
سے بھلا ہمیں کہاں کچھ عطا کرنے والے ہیں

ا لزام نہ آجائے سخاوت پہ تمہاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھی در پہ یہ سا ئل کی صدا،کچھ توادھربھی
سمندر سے پیاسے کو شبنم کے چند قطرے بھی نصیب نہیں ہم تو انعامی معمہ کی طرح اوپر سے
نیچے اور دائیں سے بائیں میں الجھے رہتے ہیں
اس تمام تمہید کا یا عرف عام میں چمچہ گیری کا سیدہا سادہا مطلب یہ ہے کہ چمچہ اور دیگچی
کچھ سمجھا نہیں

عجیب کشمکش تھی کہ لائک کرتا تو تکبر کا شائبہ تھا اور نہ کرتا تو کفرانِ نعمت کا۔

انا کے غبارے کو مزید پھلانے کا شکریہ

چمچ اور دیگچی کا صحیح مطلب تب سمجھ آتا ہے جب بھانبڑ پوری شدت سے "بلدے ہونڑ"۔ جیسے کہ اسی تھریڈ پر
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی اب برکا بھائی سے پھر درخوست کرنی رے گی
اصل میں نواب صاب کو لوگ کھینچ کھانچ کر ایسی جگہ لاتے ہیں کے پھر وہ پرانے وعدے بھول جاتے ہیں کوشش کریں کے وہ واپس آ جایں ویک اینڈ بھی ہے اور وہ تو ویسے بھی کنوارے ہیں

مجھے تو ڈر ہے برکا بھی نا قابو آ جائے ، ضمانتی تھا وہ

:lol::lol::lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی اب برکا بھائی سے پھر درخوست کرنی رے گی
اصل میں نواب صاب کو لوگ کھینچ کھانچ کر ایسی جگہ لاتے ہیں کے پھر وہ پرانے وعدے بھول جاتے ہیں کوشش کریں کے وہ واپس آ جایں ویک اینڈ بھی ہے اور وہ تو ویسے بھی کنوارے ہیں

(bigsmile)اب کی بار ضمانت کے لیے ، پھر سے بارکا کو بھیجا تو وہ بھی اندر ہوں گے ، بہتر ہے کہ کوئی نیا بندہ ڈھونڈتے ہیں
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
(bigsmile)جی ، میں نے ٹیگ کیا تھا ، لیکن پراسرار سا مسلہ تھا ، فہرست پوری نا تھی ، اسی لیے ایک اضافی فہرست بھی چھاپ دی ، پوسٹ نمبر دو ہی کو حتمی تصور کیا جاے ، منجانب ادراہ براے بحالی اکھیاں

:lol::lol::lol::lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

عجیب کشمکش تھی کہ لائک کرتا تو تکبر کا شائبہ تھا اور نہ کرتا تو کفرانِ نعمت کا۔

انا کے غبارے کو مزید پھلانے کا شکریہ

چمچ اور دیگچی کا صحیح مطلب تب سمجھ آتا ہے جب بھانبڑ پوری شدت سے "بلدے ہونڑ"۔ جیسے کہ اسی تھریڈ پر

:lol:سلام سر جی ، ویسے آپ نے بلبلاتی دیگچی میں چمچہ گھسیڑ کر اچھا نا کیا ، اتنا گھمسان تھا کہ رن اور چمچ گتھم گتھا ہو گیے ، جلد ہی آپ فورم کے "جیو" ہوں گے ،
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو ڈر ہے برکا بھی نا قابو آ جائے ، ضمانتی تھا وہ

:lol::lol::lol:

یہ تو ہے نواب صاب تو جیالے ہیں جیل آنا جانا کوئی نی بات نہیں پر بارکا بھائی پر ان کی پہنچ بہت دور تک ہے مجھے یقین ہے کے وہ پھر کال کوٹھری سے نواب کو لے این گئے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:حیرانگی کیوں ؟ کب کب یاد نا کیا ؟ دعا دینے سے پہلے یا دعا لینے کے بعد ، آج اکیلے ہیں آپ ؟

:lol: :lol: :lol:

کیوں؟؟ آپ کیا باجماعت دعائیں لینا چاہتے ہیں اس دن کی طرح؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو ہے نواب صاب تو جیالے ہیں جیل آنا جانا کوئی نی بات نہیں پر بارکا بھائی پر ان کی پہنچ بہت دور تک ہے مجھے یقین ہے کے وہ پھر کال کوٹھری سے نواب کو لے این گئے

لیکن عزیز من بین ہوئے کیوں
 
Annie

Moderator
(bigsmile)جی ، میں نے ٹیگ کیا تھا ، لیکن پراسرار سا مسلہ تھا ، فہرست پوری نا تھی ، اسی لیے ایک اضافی فہرست بھی چھاپ دی ، پوسٹ نمبر دو ہی کو حتمی تصور کیا جاے ، منجانب ادراہ براے بحالی اکھیاں
:lol:

پوسٹ نمبر دو میں ہمارا نام لکھ کر ادارہ بحالی اکھیاں لہو لگا کر شہیدوں میں شامل نہیں ہو سکتا
ادارہ بحالی اکھیاں سے گزارش ہے کے ہمیں ٹیگ لسٹ میں لکھ کر ہی ٹیگ کیا کریں نہیں تو ڈاکیا پوسٹ نہیں پہنچاتا

(ویسے تاری صاحب آپ نے جو ادارہ بحالی اکھیاں کی ساکھ بحال رکھنے کے لیے جو پوسٹ نمبر دو میں ٹیگ لسٹ بنائی ہے اسمیں سعدیہ کا نام نہیں لکھا ! کیا انکو اور مجھ کو ساتھ بلانے کا ارادہ نہیں تھا ، لگتا ہے آپکو شاید اندیشہ تھا کے ہم دونوں اکھٹی ہو کر ممکن ہے اکھیوں کی بجاۓ مکھیاں ڈسکس کرنا شروع کر دیں
:P (آپکی پچھلی دعوت میں ہم نے اپنی ہی باتیں چھیڑدی تھیں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)اب کی بار ضمانت کے لیے ، پھر سے بارکا کو بھیجا تو وہ بھی اندر ہوں گے ، بہتر ہے کہ کوئی نیا بندہ ڈھونڈتے ہیں

تاری بھائی آ جا کے فیر تسسان تے ہی میری نذر پیندی اے تساں ہی کوئی ہمت کر چھوڑو ایس بار
(omg)(cry)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے کسی نے شہید بابا کو کچھ کہ دیا ہو گا ورنہ پوپلزئی کو تو وہ صرف رمضان میں ہی ملتے ہیں
;)

:lol:

لگتا تو ہے ایسا ہی ہے لیکن حتمی نہیں ، جلد از جلد وجوہات تلاش کی جائیں تا کہ ضمانت کا بندو بست کیا جا سکے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Tarii Mian tum koan ho..........................pehlay bataoo shabash PM karo........................mein tumhari ankhaon mein dekh raha hoan ......tum woh nahain jo nazar aaaa rahay ho

:jazak:نہیں جی ، سب معمول کا ہے ، معمولی سا ہے ، آپ جیسا ہے ، آپ سا ہے ، نام مختلف ، رنگ الگ ، عنوان بہت سے ، شائد نام ایک سا ہے ، میں بھی آدم آپ بھی آدمی ، سب فانی ،

sara-he-sher-us-ke-janazy-mein-sahreek-tha-Urdu-sad-Shayari.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی اب برکا بھائی سے پھر درخوست کرنی رے گی
اصل میں نواب صاب کو لوگ کھینچ کھانچ کر ایسی جگہ لاتے ہیں کے پھر وہ پرانے وعدے بھول جاتے ہیں کوشش کریں کے وہ واپس آ جایں ویک اینڈ بھی ہے اور وہ تو ویسے بھی کنوارے ہیں

مجھے تو ڈر ہے برکا بھی نا قابو آ جائے ، ضمانتی تھا وہ

:lol::lol::lol:

(bigsmile)اب کی بار ضمانت کے لیے ، پھر سے بارکا کو بھیجا تو وہ بھی اندر ہوں گے ، بہتر ہے کہ کوئی نیا بندہ ڈھونڈتے ہیں

:lol: :lol: :lol:

کیوں؟؟ آپ کیا باجماعت دعائیں لینا چاہتے ہیں اس دن کی طرح؟؟
عمران کی طرح ایڈمن اب میری ضمانت نہیں مانے گا بہتر ہے ضمانتی بدلا جائے
:lol:اب کس کو ڈھونڈھنا ہے سر جوڑ کر سارے سوچیں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

پوسٹ نمبر دو میں ہمارا نام لکھ کر ادارہ بحالی اکھیاں لہو لگا کر شہیدوں میں شامل نہیں ہو سکتا
ادارہ بحالی اکھیاں سے گزارش ہے کے ہمیں ٹیگ لسٹ میں لکھ کر ہی ٹیگ کیا کریں نہیں تو ڈاکیا پوسٹ نہیں پہنچاتا

(ویسے تاری صاحب آپ نے جو ادارہ بحالی اکھیاں کی ساکھ بحال رکھنے کے لیے جو پوسٹ نمبر دو میں ٹیگ لسٹ بنائی ہے اسمیں سعدیہ کا نام نہیں لکھا ! کیا انکو اور مجھ کو ساتھ بلانے کا ارادہ نہیں تھا ، لگتا ہے آپکو شاید اندیشہ تھا کے ہم دونوں اکھٹی ہو کر ممکن ہے اکھیوں کی بجاۓ مکھیاں ڈسکس کرنا شروع کر دیں
:P (آپکی پچھلی دعوت میں ہم نے اپنی ہی باتیں چھیڑدی تھیں

نہیں نہیں ، علیحدگی میں میری محنت کوئی نہیں ، اتفاقی ہے ، حادثاتی ہے ، آج عجیب دن تھا ، ٹیگ لسٹ میری تابع نا رہی ، بہت کوشش کی ، مگر لسٹ بار بار اپ لوڈ نا ہوتی ، پھر ہم نے بھی منتیں کرنا چھوڑ دیں ، سب کو دو نمبر فہرست میں لکھ دیا ، ہاں جی سعدیہ رہ گئیں ، آپ بھی آدھی ہو گئیں ، پوری ہوتیں تو یہاں ؟ حلوہ پوری ، حلیم ، پکوڑے ، چاے ، کافی ، وغیرہ کا ذکر ہوتا ،
(bigsmile)ویسے کمی ایک اور کی بھی ہے ، ایک دو ، ایک ہو ، تیسری کا نا آیا خیال ، چلیں اچھی بات ہے ، اس خیال میں بھی بڑا بھونچال ہے ،
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کی طرح ایڈمن اب میری ضمانت نہیں مانے گا بہتر ہے ضمانتی بدلا جائے
:lol:اب کس کو ڈھونڈھنا ہے سر جوڑ کر سارے سوچیں

یار بارکا بھائی اینج نیں آپ ہی ہم میں سے ایک ہو جو کے ماشٹر جی کے سامنے جا کر یہ کام کروا سکتے ہو ہمت کریں انکو بولیں پورے انکھیاں والے تھریڈ کے بندوں کا اسرار ہے کے ایک بار پھر ان کو رہا کیا جاے

Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:

ایک تو عزیز من بھی سمجھتے نہیں ، بھلا ایسی پوسٹ کا فونٹ سائز فل رکھنے کی کیا ضرورت ہوتی ہے ، جس نے نہیں بھی پڑھنا ، وہ بھی پڑھ لیتا ہے جن میں اکثر کوئی موڈ بھی شامل ہوتا ہے

ویسے وہ چھوٹے فونٹ کو استمال کرتے ہیں پر جب غصہ نکلنا ہو تو پھر ایک دم بڑا فونٹ کر لیتے ہیں مین نے ان سے بہت بار گزارش کی ہے پر وہ نہیں سمجھتے ہیں بارکا بھائی بھی ادھر ہیں ان سے درخوست کی ہے آپ بھی اپنے کھولی والے تھریڈ کے ممبران سے بولیں کے مل کر زور لگایں
(cry)
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top