Atif
Chief Minister (5k+ posts)
ویسے لکھا کیا ہے جو سارے سر دھن رہے ہیں
ایک اور چمچہ میدان مے اتر آیا جاؤ قبر پر سجدہ کر کے او
دیگچی جل رہی ہو تو چمچہ ہلانا ہی پڑتا ہے اس کے اندر۔
(serious)
اس آرٹیکل میں لکھا ہے کہ ملکہ سے وفاداری کا حلف لینے والے آجکل فساد پھیلا رہے ہیں ، بکواس کررہے ہیں ، لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں اور اپنے مذموم مقاصد پورے نہ ہونے کی وجہ سے فوج کو بھی لتاڑ رہے ہیں۔
امید ہے سمجھ آگئی ہو گی آپ کو