آرمی چیف کےاعزازمیں ٹرمپ کاظہرانہ بڑاسنگِ میل ہے،خواجہ آصف

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1935415363526652068
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کےاعزازمیں ٹرمپ کا ظہرانہ بڑاسنگِ میل ہے، فیلڈ مارشل کا دورہ ایک بڑا لینڈ مارک ہے،پاک امریکاتعلقات میں ایسی گرمجوشی پہلےنہیں دیکھی گئی۔ خواجہ آصف

فیلڈ مارشل کا دورہ طے شدہ تھا لیکن آرمی چیف کی وہاں موجودگی سےموقع پیدا ہوا ہے۔ وہ ٹرمپ کو پیغام دے سکتے ہیں کہ جوکردار پاک بھارت کشیدگی میں ادا کیا وہی ایران اسرائیل جنگ میں بھی ادا کرسکتےہیں ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1935551213241500068 https://twitter.com/x/status/1935612946035417541
 
Last edited by a moderator:

Eigle

Senator (1k+ posts)
Allah khair fermay, Pata nahee kia kuch commit ker ke aai ga.
Its Pakistan's bad luck that COAS is present at this time in US.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Banana Hanging GIF by Luis Ricardo
——-
Merry Christmas GIF by SWR3
😜😂😜

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
یہ ایم بی ایس کا چند سال پرانا انٹرویو ہے، اکثر دوست دیکھ چکے ہوں گے تاہم یاددہانی کیلئے پھر پیش خدمت ہے
ابلیس خاکی اور انکے وزیروں، سوشل میڈیا پراکسی اکاؤنٹس کے ظاہری بیانات، مگرمچھ کے آنسوؤں اور جھوٹوں سے انجانے میں دھوکہ نہ کھائیے. ایران بابت سعودیوں اور اماراتیوں اور انکی بغل بچہ قابض مقتدرہ کی آج بھی اصل پالیسی اور سوچ یہی ہے جو اس انٹرویو میں پیش ہے. سعودیوں و اماراتیوں کی مرضی کے خلاف یہ ہل کر بھی دکھائیں! اور ٧ اکتوبر ٢٠٢٣ کے بعد اس میں مزید سختی آئی ہے، کمی نہیں ہوئی. جنھیں شک یا مزید شواہد درکار ہیں وہ ازراہ کرم خود انٹرنیٹ پر سعودی بزرجمہر و خود ساختہ ہینری کسنجر المعروف ترکی الفیصل کے ایران بابت گزشتہ بیس سال میں بشمول ٧ اکتوبر ٢٠٢٣ کے بعد مختلف مقامات پر تقاریر اور انٹرویوز بھی دیکھ سکتے ہیں. جی ہاں یہ وہی سعودی کسنجر ہیں جن سے اس ملک کی خاکی دیو مالا کے ابلیسی دیوتاؤں کے مہادیوتا نے اپنی سعودیہ تعیناتی کے دوران خصوصی راہ و رسم قائم کیے تھے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف کےاعزازمیں ٹرمپ کاظہرانہ بڑاسنگِ میل ہے۔پاک امریکاتعلقات میں ایسی گرمجوشی پہلےنہیں دیکھی گئی۔دورہ طےشدہ تھالیکن آرمی چیف کی وہاں موجودگی سےموقع پیداہواہے۔

وہ ٹرمپ کوپیغام دےسکتےہیں کہ جوکردارپاک بھارت کشیدگی میں اداکیاوہی ایران اسرائیل جنگ میں بھی اداکرسکتےہیں۔خواجہ آصف

https://twitter.com/x/status/1935415363526652068
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1935415363526652068
آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کےاعزازمیں ٹرمپ کا ظہرانہ بڑاسنگِ میل ہے، فیلڈ مارشل کا دورہ ایک بڑا لینڈ مارک ہے،پاک امریکاتعلقات میں ایسی گرمجوشی پہلےنہیں دیکھی گئی۔ خواجہ آصف

فیلڈ مارشل کا دورہ طے شدہ تھا لیکن آرمی چیف کی وہاں موجودگی سےموقع پیدا ہوا ہے۔ وہ ٹرمپ کو پیغام دے سکتے ہیں کہ جوکردار پاک بھارت کشیدگی میں ادا کیا وہی ایران اسرائیل جنگ میں بھی ادا کرسکتےہیں ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1935551213241500068 https://twitter.com/x/status/1935612946035417541
اس کے بعد ٹرمپ نے جو لنگ میل تم لوگوں کی بانڈ دینا ہے اسکا بھی بتا دو

erection GIF
 
Back
Top