آرمی چیف کی ریٹائرڈ افسران سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

11adilrajainsidestory.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی لاہور میں آرمی کے ریٹائرڈ افسران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی ہے، تفصیلات کالم نگار میجر (ر) عادل راجہ نے ملاقات میں شریک بریگیڈیئر(ر) عبدالرحمان بلال کے حوالے سے شیئر کیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر میجر (ر) عادل راجہ نے کچھ سلسلہ وار ٹویٹس کیں جن میں انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے بریگیڈیئر (ر) عبدالرحمان بلال سے موصول ہونےوالی معلومات شیئر کیں، تاہم انہوں نے ان ٹویٹس میں سے سب سے پہلی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی ہے۔

ڈیلیٹ کی گئی ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں ریٹائرڈ افسران کی ایک بڑی تعداد نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے خطاب کیا، اس خطاب کا لب لباب یہ تھا کہ
آرمی نے مختلف قانون سازیوں پر عمران خان ساتھ دیا اور انہیں رہنمائی فراہم کی کہ ملک کو سیاسی طور پر کیسے چلایا جائے۔

Whats-App-Image-2022-04-17-at-7-08-00-PM.jpg


تاہم عمران خان ایک سولو فلائٹ پر سوار تھے، انہوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وزیراعلی کیلئے غلط انتخاب کیے، علیم خان اور پرویز خٹک جیسے لوگوں کو نظر انداز کیا، عمران خان مغرور بنے رہے اور انہوں نےاپنے ارکین اسمبلی سے فاصلہ اختیار کیے رکھا۔

https://twitter.com/x/status/1515660507243499524
آرمی چیف کے حوالے سے رپورٹ ہونے والی گفتگو میں کہا گیا کہ عمران خان غیر ضروری طور پر سابق آئی ایس آئی چیف کو برقرار رکھنا چاہتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1515660923301736449
آرمی چیف نے اپنے مبینہ خطاب میں کہا کہ اب ہم پر امید ہیں کہ ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے جو کہ صاف و شفاف ہوں گے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان اگلے وزیراعظم بن جائیں گے جسے ہم کھلے دل سےقبول کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1515663854616956933
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے حرام خور غدار نے ایک جمہوری حکومت کے ساتھ ساتھ اپنی فوج کو بھی بائیڈن کو بیچ دیا ہے۔ اس پر اور چکنے پر آرٹیکل ۶ لگا کر انہیں پھانسی دی جاۓ، اور لاشوں کو اس وقت تک گھسیٹا جاۓ جب تک وہ بُو نا چھوڑ جائیں۔ ان کا جرم اُتنا ہی سنگین ہے جتنا برگیڈیر رضوان راجہ کا تھا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر فوج اتنی صاف ہے تو یہ ہر جلسے کے بعد اتنی صفائیاں کیوں دیتے ہیں؟ کچھ تو ہے۔۔ کبھی مریم یا نواز کی فوج بارے ہر بکواس پہ تو کسی سپاہی نے بھی جواب نہ دیا۔۔۔ عوامی پریشر یا کچھ اور؟

امید ہے کہ اگلے جلسے کے بعد پھر سے صفائیاں نہیں دی جائینگی !!۔
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
The army is genuinely working hard to bring back situation to normality though some mistakes been committed
 

Qutubddin Aibak Qazilbash

Councller (250+ posts)
That means that the Canadian Passport Holder Murad Ali Khan in Sindh has got mandate of Army. We in Karachi have suspected for a long time ,

Yeh jo Sindhi dacait gardee hay
Is kay peechay wardee hay.

This only confirms that. There was no other way that Zardari got away blatantly whatever he has gotten away with so far: murders, land grabbing, mafias, using judiciary as rubber stamps ...the list is endless.
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
باجوے کی چولیں؛
ہم (فوج) آئین اور قانون کو ماننے والے ہیں۔لیکن، عمران خان نے چیف منسٹر ہمارے پسندیدہ نہیں لگائے، یعنی کہ علیم خان اور پرویز خٹک کو نہیں لگایا۔
ہم (فوج) نے خود ہی آئی ایس آئی چیف لگایا اور عمران خان نے سمری پر دستخط کرنے میں بہت دیر لگائی اور رکاوٹ ڈالی ۔
عمران خان بہت مغرور ہے جیسے ہم کہتے ہیں ویسے نہیں کرتا۔ اور کسی کی نہیں سنتا۔
ہم (فوج) نے ہر دفعہ سپورٹ کی لیکن اس دفعہ ابو جان یعنی امریکہ نے روکا اور ہم نیوٹرل رہے، کیونکہ ہم آئین اور قانون کو ماننے والے ہیں۔
دھھھھھھھھھھر فٹے منہ تیریاں صفائیاں تے خبیث انسان۔
 

Phantu

MPA (400+ posts)
Land-Mafia Down MALIK RIAZ ordered Land-Guru BAJWA that he wanted to see LAND-Graber ALEEM KHAN CM of Punjab.
What a pathetic Armee-Leadership we have.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The tweet is not verified and could be all BS. I doubt Bajwa would prefer one CM over another.
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
وہ لائے تھے وہ واپس لے گئے۔

What's the big deal??


2018 کے الیکشن میں فوج
باجوہ نے عمران خان کو خواجہ آصف سمیت کئی سیٹوں پر ہرایا ورنہ 2013 میں بھی اور بھی جیت سکتے تھے
 

Meme

Minister (2k+ posts)
2018 کے الیکشن میں فوج
باجوہ نے عمران خان کو خواجہ آصف سمیت کئی سیٹوں پر ہرایا ورنہ 2013 میں بھی اور بھی جیت سکتے تھے

کوئی شرم کرلو بھائی۔۔۔چار سال سے چار سیٹوں پہ اٹکی حکومت کے تمام بل پاس یہ کروا رہے تھے۔ بزنس مینوں، تاجروں سے یہ مل رہے تھے، معاملات سلجھا رہے تھے۔ ایسی سپورٹ پر تو بغیر ٹانگوں والا بھی کھڑا ہو جاتا۔ جواب میں عمران نے کیا کیا؟ بارہ کڑوڑ لوگوں کے اوپر بزدار کو بٹھا دیا اور ڈھیٹ بن کے بیٹھ گیا۔

Seriously what you guys were expecting??
?