آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا یوم دفاع پر’’ڈیجیٹل دہشتگردوں‘‘ کو واضح پیغام
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار نئے چیلنجز کے طور پر سامنے آ رہے ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا یوم دفاع پر پیغام۔
ہم اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، ہمارے پرامن اور محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
نسانی حقوق کی پامالی کے باوجود کشمیر ی بھائیوں کا عزم اور حوصلہ قابل تحسین ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
وطن عزیز کی سلامتی و ترقی اور خوشحالی کے عزم کے ساتھ اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم متحد رہیں گے، اختلافات کو بھلاکر مثالی یکجہتی اور ہم آہنگی کا مظاہرہ کر یں گے، جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
پاک فوج کا نصب العین ایمان ، تقویٰ اورجہاد فی سبیل اللہ نہ صرف ہمارا طرہ امتیاز ہے بلکہ دشمنوں کے عزائم سے نمٹنے کے لئے ہمارا سب سے بڑا ہتھیار بھی ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا یوم دفاع پر پیغام
دنیا جانتی ہے پاکستانی قوم اور مسلح افواج کا عزم ناقابل تسخیر ہے، وطن عزیز کی حرمت اور دفاع ہمارے لئے مقدم ہے، ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے مسلح افواج پرعزم اور مستعد ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
ملک دشمن عناصر اور غیر ملکی اداروں کے اشتراک نے ڈیجیٹل دہشت گردی کو مزید پیچیدہ اور خطرناک بنا دیا ہے، ملی یکجہتی کے ساتھ پرعزم رہتے ہوئے ہم ڈیجیٹل دہشت گردی کے خطرے کا بھی بخوبی مقابلہ کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
دہشتگردی کے عفریت کو جس بہادری اور جوانمردی سے ہماری افواج نے قابو کیا ہے، وہ کامیابی کسی اور ملک کی فوج کو نہیں مل سکی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
پاک فوج دفاع وطن کے لئے پرعزم اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے لیس ہے، ہمارا ہر افسر اور سپاہی جذبہ ستمبر کو دل میں بسائے ہوئے پاکستان کی سلامتی اور تحفظ کا فرض نبھا رہا ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر