آخر اسلام کی ابتدائی صدیوں میں پروپگینڈا اور بغاوت کے مراکز ایران و عراق ہی کیوں بنے؟

Status
Not open for further replies.

khan_sultan

Banned
اب آتے ہیں خالد بن ولید اس کے کارنامے خود اہلسنت کی کتب میں موجود ہیں اس کو دیکھ لیں اور خود فیصلہ کریں کے آپ لوگوں نے کس طرف جانا ہے ایک طرف رسول خدا ہیں دوسری طرف آپ لوگوں کے بناے ہوے خدا یاد رہے کتابیں تماری ہیں بس پیش حمکر رہے ہیں اگر کسی کو بھی کوئی دلی صدمہ پہنچے تو وہ اپنی ان کتابوں کو ردی کی ٹکڑے میں ڈال دے مجھے مت کوسے
HiUcxfL.png

NIt4LsL.png


GetFileAttachment





 
Last edited:

khan_sultan

Banned
اسلام کو تباہ کرنے میں اس اس کی غلط تصور پیش کرنے میں واقعی ہی ایران عراق کا ہاتھ ہو گا یقینن پر کیا کبھی تھریڈ سٹارٹر نے سوچا کے اس وقت کون تھے یہ ایرانی اور عراقی ؟کوفہ شہر بنایا تھا حاکم دوئم عمر نے اور ادھر جو قبائل بسے یہ وہ تھے جنہوں نے ایران کی فتوحات میں حصہ لیا اور یہ سب کے سب عمر کی خلافت کو مانتے تھے اسی شہر سے اہلسنت کے سب سے پہلے اور امام اعظم ابو حنیفہ کا دور شروع ہوا اور ایران کے بارے پہلے ہی بتا چکا ہوں کے ایرانی اس وقت سے لیکر طویل عرصے تک مذھب اربعہ کے پیروکار ہی نہیں بلکہ موجد بھی تھے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جو لوگ حضرت عثمان رضی الله کو خلیفہ حق سمجھتے ہیں اور ان کے خلاف جتھہ بندی کو بغاوت سمجھتے ہیں حضرت علی رضی الله کے ساتھ مل کر باغیوں سے لڑتے رہے ان پر ایسے الزامات نہیں لگانے چاہے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top