USTADBONA
Senator (1k+ posts)
ہم اپنی ضروریات کا پچھتر (75) فیصد خوردنی تیل درآمد کرتے ہیں۔ یہ تیل ملائیشیا اور انڈونیشیا سے درآمد ہوتا ہے۔ ہم ہر سال ایک لاکھ پچاس ہزار ملین ٹن چائے درآمد کرتے ہیں۔ اگر اس چائے کو ایک جگہ ڈھیر لگایا جائے تو کے ٹو کی چوٹی سے بلند تر پہاڑ ہو گا۔ چین اور انڈیا کے بعد خوردنی تیل درآمد کرنے والا پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ اس سال ہم اپنی ٹوٹل پروڈکشن میں سے دو فیصد گندم برآمد کر سکیں گے۔ لیکن آبادی کی شرح جیسے بڑھ رہی ہے وہ دن دور نہیں جب ہم گندم امپورٹ کرنے پر مجبور ہونگے۔
http://dunya.com.pk/index.php/author/javed-hafiz/2017-09-10/20634/49615705

http://dunya.com.pk/index.php/author/javed-hafiz/2017-09-10/20634/49615705
Last edited by a moderator: