
امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں ماہرین نے آئی فون میں ایک ایسی اپلیکیشن تیار کی ہے جس سے اب ڈاکٹر دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر آپ کے دل کی دھڑکن کو مانیٹر کر سکتے ہیں اور آپ کی صحت کے بارے میں پیشگوئی کر سکتے ہیں۔
Last edited by a moderator: