آئی ایم ایف پاک فوج کے بجٹ میںکتنے ارب کمی کرنے کا کہا ہے؟ہارون کا انکشاف

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
جناب باجوہ صاحب علہئہ ما علئئیہ کے بعد ظاہر ہے نہ ہماری کوئی دشمنی باقی رہے گی نہ فوج کی ضرورت ۔ غلاموں کی دشمنی چہ معنی دارد۔ ظاہر ہے گارڑ آف آنر پیش کرنے کے لئے کتنا خرچہ چاہیے ۔ جب ہم انڈیا کے سامنے بھی سر جھکا لیں گے تو نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ۔ بجے گی کی تو صرف ایک چیز اور وہ ہے ہماری گ۔ بس دعا ہے قدرت آنجناب کو وقت سے پہلے غریقُرحمت کرے۔
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
If the IMF has to impose conditions on giving loans, it should be objective and see the elephant in the room instead of always pressurising the general public. There is lot of scope to reduce the non combat budget of the armed forces, specially after we becoming a nuclear power and even limited wars fought with drones and missiles which only need few personnel, not millions.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل صاحب نے ٹھیک ہی کہا تھا سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے
ہاں دھنی تک تو اوپر چلی گئی ہے اب ُاور کتنا اوپر جائے گی
دھنی
Naval
ناف
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
موجودہ پروپیگنڈہ جنگ جو انڈیا برطانیہ اسرائیل امریکہ افواج پاکستان کے خلاف لڑ رہے تھے ناکام تھے مگر عمران صاحب اور باجواہ صاحب کی آپس کی لڑائی میں دُشمن یہ جنگ جیت رہا ہے۔
مجھے یہاں لندن میں کُچھ دن پہلے بھارت کے کچھ لوگ ملے جو کہنے لگے ہم آپکے دوست ہیں مگر پاک آرمی ہم سب کی دشمن ہے اور یہ کہ اس آپکے وزیر اعظم کو ہٹایا اور آپ پاکستان کا سارا پیسہ فوج پر لگتا ہے
میں نے جواب دیا کہ عمران کو ہٹایا یہ ہمارا آپس کا معاملا ہے،،، اور ہم جنرل باجوہ سے اختلاف کرتے ہیں مگر اپنی فوج سے اپنے بچوں کی طرح پیار کرتے ہیں
ہماری تینوں افواج اسلحہ فیکٹریوں سمیت ۸ ارب ڈالر سے کم خرچ کرتے ہیں اور اب آپ بتائیں بھارتی فوج کا سالانہ بجٹ
وہ بولے نہیں نہیں معلوم
میں نے کہا ۷۱ ارب ڈالر
سلام پاکستان کے زبردست جرنلز پر جو اس کے باوجود آپ سمیت سب دُشمنوں سے اچھی طرح نمٹ رہے ہیں
 

Back
Top