آئین یہ نہیں کہتا کیسز کس نے اسائن کرنے ہیں، خواجہ حارث کے دلائل

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
عدالتی معاون خواجہ حارث نے دلائل کا آغاز کر دیا

آئین یہ نہیں کہتا کیسز کس نے اسائن کرنے ہیں، خواجہ حارث

خواجہ حارث کے مختلف فیصلوں کے حوالے

ہائیکورٹ اگر سرٹیفیکیٹ دے دتا ہے کہ یہ آئینی سوال موجود ہے تو وہ بھی آپ سن سکتے ہیں، خواجہ حارث

ڈائیریکٹ اپیل کے تمام کیسز آپ سن سکتے ہیں، خواجہ حارث

185 (3) کا دائرہ اختیار وہاں نہیں ہے جہاں آپ دیکھ رہے ہیں، خواجہ حارث

کیا یہ کمیٹی کا دائرہ اختیار ہے کہ وہ ایک کیس چل رہا ہو وہ واپس لے سکے، جسٹس منصور علی شاہ

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں کہاں لکھا ہے کہ کمیٹی آئینی بینچ میں کیسز لگائے گی، خواجہ حارث

کمیٹی واپس لے سکتی ہے یا بینچ تبدیل کر سکتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ

کمیٹی چاہے تو کیس ڈراپ کر سکتی ہے، خواجہ حارث

آئین میں یہ بھی لکھا ہوا یے اگر طریقہ کار بنے گا تو جس طرح بنے گا، خواجہ حارث

دونوں میں بینچ کی تشکیل کا ذکر ہے کہیں یہ نہیں ہے کہ کون اسائن کرے گا، خواجہ حارث
احسن بھون نے کہا کہ شاہ صاحب آپ ججز کمیٹی کا حصہ ہیں آپ بیٹھیں یا نہ بیٹھیں یہ الگ ہیں شاہ صاحب نے جواب دیا کہ میں تو جوڈیشل کمیشن کا بھی ممبر ہوں احسن بھون نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ججز بھی لگائے جا رہے ہیں جس پر جسٹس شاہ نے کہا کہ ہم جو ججز نامزد کرتے ہیں انھیں تو ایک ہی ووٹ ملتا ہے وہ بھی ہمارا ہی ہوتا ہے باقیوں کو گیارہ گیارہ ووٹ پڑ جاتے ہیں

https://twitter.com/x/status/1882330386992095518
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

احسن بھون تو بفضل خدا ایک نالائق آدمی ہے اس کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا . ہاں خواجہ حارث کاریگر فنکار ہے اور وہ قانونی موشگافیوں میں عدالت کو الجھانے کی کوشش کرے گا
 

Back
Top