آئندہ الیکشن میں عمران خان کی سیاست ختم جائے گی،وزیرداخلہ

4ransanakhasiasat.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے توشہ خانہ کیس پر ایک بار پھر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کہا اس کیس میں ہوئی نا اہلی سے آئندہ الیکشن میں عمران خان کی سیاست ختم ہو جائے گی۔

نجی چینل جیو کے مارننگ پروگرام "جیو پاکستان" کے دوران وزیر داخلہ ولیگی رہنما راناثنااللہ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ساری دنیا کو چور چورکہنے والا خود چوری میں پکڑا گیا ہے۔

رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کی سیاست آئندہ الیکشن میں ختم ہوجائے گی، کیا کرنا ہے پی ٹی آئی کی لیڈرشپ بھی ابھی تک متفق نہیں ہوئی، یہ اپنے ہی دعوؤں میں پھنس چکے ہیں، انہیں اپنی عزت بچانے کیلئے کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔


وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ٹکراؤ کی پوزیشن کسی کے مفاد میں نہیں، کے پی اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، پنجاب اورکے پی میں حکومت بھی لوگوں کو نکالنے کے لیے زور لگا رہی تھی۔

انہوں نے واضح کر دیا کہ جتھوں کی مدد اور شہروں پر چڑھائی کرکے اپنے مطالبات منوانے کے طریقہ کار کو فروغ نہیں پانے دیں گے یہ طریقہ کار اور روش غلط ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے جسے حل کرنا ضروری ہے
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
bhosdi kay tu apnay ghar kay halqay se haar gaya... kuttay ki maut marr kaheen ja kay laanti..
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Parchi Sharif and Zardari took expensive cars from Tosha Khana which is illegal.Why did corruption commission not look into this matter?
 

Back
Top