عثمان ڈار

  1. Muhammad Awais Malik

    عثمان ڈار کی والدہ کے کپڑے پھاڑنے پر عمرڈار اور سوشل میڈیا کا سخت ردعمل

    عثمان ڈار کی والدہ کے کپڑے پھاڑنے اور گھر پر دھاوابولنے پر عمرڈار، عثمان ڈار اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل سامنے آگیا, عمر ڈار نے لکھا ایک دفعہ پھر میری والدہ اور میری فیملی کو پولیس کی جانب سے دیر رات زدو کوب کیا گیا، قصور صرف اور صرف خواجہ آصف کا الیکشن میں مقابلہ کرنا اور عمران خان کا...
  2. Muhammad Awais Malik

    عثمان ڈار نے درست کہا،جنرل عاصم کاراستہ روکنےکیلئےمحاذ بنایا گیا:خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کا راستہ روکنے کیلئے عمران خان کی قیادت میں جو محاذ بنایا گیا اس بارے میں عثمان ڈار کی بات بالکل درست ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام میں میزبان عاصمہ شیرازی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر...
  3. Muhammad Awais Malik

    عثمان ڈار کے گھر پولیس ریڈ، توڑپھوڑ، سوشل میڈیا صارفین شدید برہم

    ہمارے ملک میں کوئی عدالت، کوئی آئین اور کوئی قانون نہیں ہے، صرف بدمعاشی ہے: سوشل میڈیا صارف پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر پولیس ریڈ کے دوران گاڑیوں کے شیشے توڑے جانے کے علاوہ گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی جس کے تمام مناظر میڈیا پر سامنے آگئے۔ گھر کے اندر بیٹھک، ڈرائینگ روم...
  4. Muhammad Awais Malik

    کاروبار کو نقصان ہو رہا ہے:عثمان ڈار کے بھائی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

    میرے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے اس لیے سیاست چھوڑ رہا ہوں: عامر ڈار عثمان ڈار اور عمر ڈار اپنے سیاست میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں: رہنما تحریک انصاف 9 مئی (یوم سیاہ) کے پرتشدد واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی طرف سے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا سلسلہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    عمران خان پر الزام،پی ٹی آئی کا خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس

    پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا،وزیر دفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے، نوٹس پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔ نوٹس کے متن کے مطابق خواجہ آصف نے عمران خان پر سیالکوٹ میں ٹکٹوں...
  6. Rana Asim

    دھاندلی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق،عثمان ڈار کو طلب کر لیا

    ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈارسمیت 6 افراد کو 30 اگست کو صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق،عثمان ڈارسمیت 6افراد کو 30اگست کو ڈسکہ ضمنی انتخاب میں دھاندلی کےالزامات...
  7. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے ووٹ دوسری جگہ منتقل کرنے کاانکشاف

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے سیالکوٹ کینٹ کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے شواہد پیش کردیئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےبیان میں عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کینٹ میں الیکشن کمیشن کے عملے کو ن لیگ کے 3 اراکین کے ساتھ دھاندلی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا...
  8. Muhammad Awais Malik

    رانا ثناااللہ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن2 کرنے والے تھے، عثمان ڈار

    رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا االلہ آج سیالکوٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن 2 کرنے والے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اگر آج تحریک انصاف کے کارکن بڑے جذبے سے مقابلہ نہ کرتے تو رانا ثناااللہ ماڈل ٹاؤن 2 کردیتے۔ انہوں نے...
  9. S

    خواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی شہدا کی توہین ہے،فواد چوہدری

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی پر کڑی تنقید کردی، ٹویٹ کیا کہ خواجہ آصف کی بطور وزیردفاع تعینانی میرے وطن کے شہیدوں کے لہو کی توہین ہے۔ فودا چوہدری نے ٹویٹ پر خواجہ آصف کی ماضی کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ فوج کا نام لئے بغیر فوج...
  10. Muhammad Awais Malik

    امپورٹڈجیمز بانڈ نےکامیاب جوان کی ویب سائیٹ پر بھی اپنی تصاویرلگوا دیں،ڈار

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ہالی ووڈ ایکشن ہیروجیمز بانڈ سے تشبیہ دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی ایک سوٹ میں تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ کی مشہور فلم جیمز بانڈ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈینئل کریگ کی تصویر سے ملا...
  11. S

    زبیر عمر کی بات کاجواب دینا توہین ہو گی میرے لیڈر کی،ٹھنڈے ہو جاؤ:عثمان ڈار

    عمران خان کا محمد زبیر کو جواب دینا توہین ہے،عثمان ڈار کا ٹاکرا جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان منیب فاروق نے اس بار لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوان امور اور سربراہ کامیاب جواب پروگرام عثمان ڈار کا ٹاکرا کروادیا، دونوں رہنماؤں نے ایک...