کاروبار کو نقصان ہو رہا ہے:عثمان ڈار کے بھائی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

usman-dar-pti-umer-dar.jpg

میرے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے اس لیے سیاست چھوڑ رہا ہوں: عامر ڈار

عثمان ڈار اور عمر ڈار اپنے سیاست میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں: رہنما تحریک انصاف

9 مئی (یوم سیاہ) کے پرتشدد واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی طرف سے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق معاون خصوصی ورہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار کے بڑے بھائی عامر ڈار نے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عامر ڈار نے کہا کہ سیاست کی وجہ سے میرے کاروبار کو نقصان پہنچا ہے اس لیے سیاست چھوڑ رہا ہوں۔

انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں 9 مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور آج سے سیاست سے کنارہ کش ہو رہا ہوں۔ عثمان ڈار اور عمر ڈار اپنے سیاست میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں، یہ میرا ذاتی فیصلہ ہے۔ میرا ریاست کے کسی بھی ادارے یا پولیس سے کسی قسم کا جھگڑا نہیں ہے، آج سے میرا کسی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کیے جانے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد واقعات اور حساس عسکری تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔ میڈیا کی طرف سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "میرے بھائیوں کی اپنی رائے ہے اور مجھے اپنا فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل ہے، یہ مکمل طور پر میرا ذاتی فیصلہ ہے۔

دریں اثنا لیہ سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر پنجاب اسمبلی سید رفاقت علی گیلانی نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی (یوم سیاہ) کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر رہا ہوں۔ واضح رہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد سے 100 سے زائد پی ٹی آئی رہنما پارٹی سے علیحدگی اختیار کر چکے ہیں۔
 
Blog360

Politcal Worker (100+ posts)

SIASAT TO FOUJ NAY CHORNI THI LAIKIN YEH KIA YAHAN TO SIASATDAN HI SIASAT CHOR RAHAY HAIN...GHATIA GADDAR FOUJ.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj have become army of Pharoahs. These mother fuckers will soon be dealt by Taliban with Iron fists.