عاصمہ شیرازی

  1. Rana Asim

    جنرل عاصم منیر اب بھی کسی صورت آرمی چیف بن سکتے ہیں؟

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے ناموں اور تاریخ کے اعلان کے حوالے سے نہ صرف آسانی پیدا کر دی ہے بلکہ آپشن بھی محدود کردیے ہیں۔ نجی چینل آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں اینکر پرسن عاصمہ شیرازی سے گفتگو میں انہوں نے موسٹ سینئر افسر کو آرمی چیف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر دفاع نے...
  2. S

    فواد چوہدری نے عاصمہ شیرازی کو ن لیگ کی ترجمان صحافی قرار دیا؟

    عاصمہ شیرازی ن لیگ کی ترجمان صحافی ہیں، فواد چوہدری پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدی نے عاصمہ شیرازی کو ن لیگ کی ترجمان صحافی قرار دے دیا، ٹویٹ پر فواد چوہدری نے لکھا کہ سائفر پر صدر نے کیا کہا اور نون لیگ کے ترجمان صحافیوں نے کس طرح صدر کے بیان کو پیش کیا اس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ...
  3. S

    حکومتی حلقوں میں لوگوں کوفائدےدیئےجارہے ہیں لیکن اب دیر ہو گئی:عاصمہ شیرازی

    حکومت کے مقابلے میں اپوزیشن زیادہ پراعتماد ہے،تجزیہ کار اپوزیشن وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے پرعزم ہے، حکومت بھی اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگارہی ہے، ملک بھر میں مختلف چینلز کے پروگرام میں اس حوالے سے گفتگو کی جارہی ہے۔ جیو کے پروگرام ”نیا پاکستان...
  4. S

    مبینہ آڈیو : ن لیگ سیاسی طور اپنا مقدمہ عوام میں لڑ رہی ہے: عاصمہ شیرازی

    ن لیگ سیاسی طور اپنا مقدمہ عوام میں لڑ رہی ہے، عاصمہ شیرازی ملکی سیاسی صورتحال میں گرما گرمی، میزبان شاہزیب خانزادہ نے مسلم لیگ ن اور حکومت کے درمیان جاری جنگ پر سوال پوچھا کہ حکومت اگر دعویٰ کرتی ہے کہ ن لیگ جھوٹی ہے، ایکسپوز ہوچکی ہے، آڈیو جعلی ہے، یا ن لیگی کہتی ہے کہ سوموٹو ہونا چاہئے،...
  5. S

    اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاحق،سوشل میڈیاکاعاصمہ شیرازی کے بیان پرسخت ردعمل

    پارلیمنٹ نے حکومت کا انتخابی ترمیمی بل 2021 منظور کر لیا گیا، معروف پاکستانی صحافی عاصمہ شیرازی نے بل منظوری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مبارک ہو ! صفحہ جُڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں متفرق بل منظور ہوئے جن میں انتخابی ترمیمی بل 2021 شامل ہے،سمندر پار پاکستانیوں کو...
  6. Rana Asim

    اینکر منصور علی خان نے مریم نواز کے جنتر منتر والے مؤقف کو غلط قرار دے دیا

    منصور علی خان نے نجی ٹی وی چینل سماء کے پروگرام سوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے اپنے ایک سیاسی بیان میں کہا تھا کہ ملک میں ٹرانسفر پوسٹنگ جنتر منتر کے ساتھ کی جا رہی ہے، انہوں نے اپنی طرف سے ایک نظریہ دیا تھا کہ ان کے خیال میں ایسا ہو رہا ہے جو کہ غلط تھا۔ اینکر پرسن منصور علی خان...