ملک کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے ہر پاکستانی شہری مایوس ہو چکا ہے: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے ایک بار پھر سے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان...
تنخواہوں اور الائونس ایکٹ میں ترامیم کے بعد 2 لاکھ روپے ہائوس سبسڈی دی جائیگی: ذرائع
ایک طرف ملک بھر کی عوام مہنگائی سے لڑتے لڑتے بے حال ہو چکی ہے تو دوسری طرف اقتدار کے ایوانوں میں عوام کے ٹیکس سے پیسوں سے عیاشیاں کرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ذرائع کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے...
آپ 100 آدمی لے کر گرڈ سٹیشن گئے میں 1 ہزار لے کر جا سکتا ہوں: عطاء اللہ تارڑ
اصل قصور بجلی بل ادا نہ کرنے والوں کا ہے جس کیلئے صوبائی حکومت کو کردار ادا کرنا چاہیے: وزیر اطلاعات
خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے معاملے پر صوبہ اور وفاق آمنے سامنے آ چکے ہیں اور بات دھمکیوں سے آگے بڑھ کر...
خیبرپختونخوا میں کرپشن، کرپشن، نیب میں شکایتوں کا انبار
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں نیب کے دفتر کو صرف چار ماہ یعنی جولائی تا اکتوبر 2023 کے دوران 389؍ ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی درجنوں شکایات موصول ہوئی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کی وجہ سے زبردست مالی نقصان...
فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ پر ایک بار پھر علاج بند کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق آج سے صحت کارڈ پر نئے داخلے بند ہیں، پیشگی اجازت ملنے پر ایمرجنسی علاج کی جائے گی،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فنڈر کی عدم دستیابی کے باعث سروس معطل کی گئی، ایک سال سے 21 ملین فنڈز تاحال نہیں...
مانسہر ہ میں 12 بچوں کے 95 سالہ باپ نے دوسری شادی کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے ذکریا نے 95 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی ہے۔
ذکریا نامی بزرگ کی پہلی بیوی کا انتقال2011 میں ہوا تھا، ان کے7 بیٹے اور 5بیٹیاں تھیں، بیوی کی وفات کافی سال گزرنے کےبعد...
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرنیز کے ارکان کی وائرل لسٹ جعلی قرار
پاکستان تحریکِ انصاف پارلیمنٹیرنیز کے سربراہ پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک نے سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان کی وائرل لسٹ مکمل طور پر جعلی قرار دے دیا،
اسحاق خٹک نے کہا سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ میں صداقت نہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی...
عدیل راجہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سیکرٹریٹ پشاور کی ایک دستاویز شیئر کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
عدیل راجہ نے گورنر سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا، پشاور کے سیکشن آفیسر کے دستخط سے جاری کی گئی ایک دستاویز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ...
ایمل ولی خان کا پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا دعویٰ
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے تحریک انصاف کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا، ایمل ولی خان دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی نے 40 ہزار سے زائد دہشت گردوں کو خیبر پختونخواہ میں حفاظتی پناہ دی ہے تاکہ آئندہ انتخابات میں وہ کام آسکیں،سوشل میڈیا پر...
انتخابات کیلئے 10 ارب فوری درکار: الیکشن کمیشن، روزمرہ اخراجات کے فنڈز بھی موجود نہیں: سیکرٹری خزانہ
مطالبات پر نظرثانی کی درخواست کی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کرینگے، الیکشن کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے: حامد یعقوب شیخ
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں...
خیبرپختونخوا میں انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی انوکھی منطق سامنے آگئی, اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے بنائے گئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان خود امیدوار بن گئے جب کہ دوسروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرتے کرتے پارلیمانی بورڈ کے ارکان نے...
میرے خیال میں خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان بھی واک آئوٹ کر جائیں گے! : ماہر قانون ورہنما پی پی پی
نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون ورہنما پاکستان پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف جانے سے گریز...
رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کہتے ہیں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 دن میں نہ کروائے گئے تو توہین عدالت لگے گی، جیو نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 دن میں کروانا لازم ہے،عدالتی حکم سے انحراف پر توہین عدالت لگے گی۔...
پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے قومی و ضمنی انتخابات میں مدد یا معاونت سے تین اداروں نے معذرت کر لی ہے۔ عدلیہ نے 13 لاکھ زیرالتوا کیسز، وزارت دفاع نے اندرونی سیکیورٹی مسائل اور وزارت خزانہ نے خرابی معاشی صورتحال کی وجہ بتائی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں عام یا...
سابق صدر آصف زرداری بھی عسکری قیادت کی حمایت میں سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے بھی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ساری قوم کو نظر آرہا ہے کہ اس قوم کا فتنہ کون ہے، آج سب کو انسان اور حیوان کا پتہ چل گیا ہے، اس شخص نے اس ملک کو کمزور کرنے کا کہیں سے ٹھیکہ لیا ہے۔
سابق...
صوبائی حکومت نے نئے مالی سال 23۔2022 میں نئی گاڑیوں کی خریداری، سرکاری افسران کے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج معالجے اور تربیتی ورکشاپس و سمینارز میں شرکت کے لئے بیرون ملک دوروں اور فائیو سٹار ہوٹلز میں سرکاری خرچ پر ورکشاپس اور سمینارز کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق...
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں پاکستان کا پہلا ای سمر ی سسٹم متعارف کرواکے باقی تمام صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے ای گورننس سسٹم میں مزید آگے بڑھتے ہوئے آٹو میشن ای سمری سسٹم متعارف کرواکے خیبر پختونخوا کو اس سہولت والا پہلا...
کے پی میں شہباز اسپیڈ، سستا آٹا فراہم
خیبرپختونخوا مین شہباز اسپیڈ نے تیزی پکڑ لی، عوام کو سستے آٹے کی فراہمی شروع کردی گئی،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ خیبرپختونخوامیں شہبازاسپیڈ سےسستےآٹےکی فراہمی شروع کردی گئی۔
مریم اورنگزیب کے مطابق خیبرپختونخوا میں40روپے فی کلوآٹے کی فراہمی کا...
پشاور کم آمدنی والے خاندانوں کیلئےخوشخبری، خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کو مفت راشن کی فراہمی کے لئے فوڈ کارڈ اسکیم کا اجراء کر دیا۔
25 ہزار سے کم ماہانہ آمدنی والے گھرانوں کو اشیائے خورونوش کی خریداری کیلئے نقد رقم دی جائیگی،انصاف فوڈ کارڈ اسکیم کے ذریعے مستحق خاندانوں کو ماہانہ...
پاکستان تحریک انصاف صحت کارڈ کے اجرا کا کریڈٹ لیتی ہے، لیکن چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی دور حکومت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت وسیلہ کارڈ کا پروگرام شروع کیا گیا تھا جس کا نام نواز شریف نے ویراعظم ہیلتھ کارڈ اور تحریک انصاف کی حکومت نے صحت انصاف کارڈ...