دبئی میں خیبرپختونخوا سرمایہ کاری کانفرنس ہوئی،خیبرپختونخوا کی حکومت نے دبئی ایکسپو کے دوران 8ارب ڈالر سرمایہ کاری کے چوالیس مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوئے،
خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ بین الاقوامی اداروں نے دبئی ایکسپو 2020 کے دوران 8ارب ڈالر کے...
خیبرپختونخوا نے فائنل میچ میں ناردرن کو 169 رنز سے ہرا کر قائداعظم ٹرافی مسلسل پانچویں بار جیت لی۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں خیبرپختونخوا نے فائنل میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناردرن کو 169 سے ہرا دیا۔
ناردرن کی ٹیم 384 رنز کے تعاقب میں...
صحت کارڈ استعمال کرنے والوں کیلئے ایک اورسہولت کا اعلان کردیا گیا،محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جگر کی پیوند کاری کی سہولت کو صحت کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں آئندہ سال جنوری سے جگر کی پیوند کاری صحت کارڈ پلس میں شامل کرلی جائے گی اور ایک سال کے...
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا، ٹویٹ میں میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کی خود نگرانی کا اعلان کردیا، ساتھ ہی بتادیا کہ کن وجوہات کی بنا کو پی ٹی آئی کو شکست ملی۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ غلط امیدواروں کا انتخاب...
جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران لوئر مہمند میں ساس اور بہو کے انتخابی دنگل میں دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی۔
بنوں میں خواتین کونسلر کی نشست پرخانہ بدوش شمشاد بیگم نے معرکہ جیت لیا۔ دوسری جانب غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کےمطابق دنیا بی بی کی بہو رابعہ بی بی کو الیکشن...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 68.5کروڑڈالر کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو شعبہ توانائی میں اصلاحات اور خیبرپختونخوا کے 5 شہروں میں بنیادی سہولیات کے فراہمی کیلئے 68کروڑ50لاکھ ڈالر کی منطوری دی ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا...