ٹوئٹ

  1. Rana Asim

    ادب یاد دلانے پر مونس الہیٰ کا عطاتارڑ کو جواب : یہ لو ادب

    مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے ایک بیان پر دیا گیا ردعمل لیگی رہنما اور معاون خصوصی عطااللہ تارڑ کو پسند نہ آیا اور مسلم لیگ ق کے رہنما کو بے ادب قرار دیتے ہوئے طعنہ دے دیا۔ جواب میں مونس الہیٰ نے بڑے ادب سے انہیں کی تصویر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت...


Back
Top