ادب یاد دلانے پر مونس الہیٰ کا عطاتارڑ کو جواب : یہ لو ادب

ata-tarar-monis-elahai-aa.jpg

مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے ایک بیان پر دیا گیا ردعمل لیگی رہنما اور معاون خصوصی عطااللہ تارڑ کو پسند نہ آیا اور مسلم لیگ ق کے رہنما کو بے ادب قرار دیتے ہوئے طعنہ دے دیا۔ جواب میں مونس الہیٰ نے بڑے ادب سے انہیں کی تصویر شیئر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت نے مونس الہیٰ کے بیانات پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ مونس کو ذمہ درانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے، حکومت اپنی مدت ضرور پوری کرے گی۔ ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ کسی مجبوری کے تحت نہیں دیا بلکہ ہمارا موقف وہی ہے جو تمام اتحادی سیاسی جماعتوں کا ہے اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس بیان پر مونس الہیٰ نے ردعمل دیا اور صرف ایل او ایل یعنی ہنس کر ردعمل دیا تھا۔

خاندانی بحث اور آپس کی سیاست میں معاون خصوصی عطاتارڑ نے بھی ٹانگ اڑائی اور کہا کہ تایا یا چچا جب کوئی نصیحت کریں تو اس پر ہنسا نہیں جاتا، مسٹر lol، پچاس فیصد تک کمیشن لینے والا یہ بگڑا ہوا رئیس زادہ کرپٹ ہونے کے ساتھ ساتھ بے ادب بھی ہے۔

انہوں نے مزید تنقید کی اور کہا کہ گاڑیوں کی خریداری تک میں شیئر ہے۔ سو سے زائد سرکاری گاڑیاں اپنی ہی ملکیتی ٹویوٹا گجرات موٹر سے خریدی جا رہی ہیں۔

بے ادبی کا طعنہ ملا تو مونس بھی چپ نہ رہے اور ایک جوابی ٹوئٹ کیا جس کے کیپشن میں لکھا یہ لو ادب ساتھ میں ایک تصویر شیئر کی یہ عطا تارڑ کی اپنی ہی تصویر تھی جس میں وہ اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہاتھ میں آئین پاکستان اٹھائے غیر اخلاقی اشارے کر رہے ہیں۔

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

eeant ka jawab pathar say
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پلانٹ آف ایپس کے حرامی باندر عطا تارڑ کی کسی کتے اور سور کے بچے والی کردی چویدری مونس الہی نے
 
Sponsored Link