سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ

  1. Muhammad Awais Malik

    سینٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، عرفان صدیقی کرسی کا پایہ ٹوٹنے پر گر پڑے

    سینٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، عرفان صدیقی کرسی کا پایہ ٹوٹنے پر گر پڑے ، خیریت دریافت کیے جانے پر کہا کہ میں تو ٹھیک ہوں لیکن یہ کرسی ٹوٹ گئی ہے پارلیمنٹ ہائوس میں آج سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹر عرفان صدیقی خصوصی اجازت کے ساتھ شریک اور تفصیل کے ساتھ...
  2. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم حکومت کی میڈیا پر نوازشات،ڈیڑھ برس میں اربوں روپے کھلا دیے

    پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کی الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا پر نوازشات: ڈیڑھ برس میں دس ارب میڈیا کو کھلادیا۔ڈیجیٹل میڈیا کو ایک ارب 23 کروڑ کے اشتہارات دئیےگئے۔صدیق جان کے انکشافات گزشتہ ڈیڑھ سال کے روران پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو جاری کئے گئے اشتہارات پر بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات نے بتایا...
  3. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک صوبے کی جماعتیں ہیں،قیصر احمد شیخ

    قائمہ کمیٹی خزانہ کے سربراہ اور سینئر ن لیگی رہنما قیصر احمد شیخ نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ایک صوبے کی جماعتیں قرار دے دیا، اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی خزانہ کے سربراہ اور سینئر ن لیگی رہنما قیصراحمدشیخ نے کہا چارٹر آف اکانومی یہی ہے کہ ن لیگ نے سندھ اور...
  4. Muhammad Awais Malik

    بجٹ پر آئی ایم ایف کا عدم اعتماد، ٹیکس وصولی کا ہدف ناکافی،کیا مطالبہ کیا ؟

    سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس وصولی کے ہدف کو ناکافی اور پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ...