سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، اس حوالے سے وائس آف امریکا فیکٹ فوکس میں کینیا میں شوٹنگ رینج ایموڈمپ کے مالک جمشید حسین خان نے کہا گاڑی میں صرف خرم اور ارشد شریف تھے۔
انہوں نے کہا کہ گاڑی کے اندر سے کوئی فائرنگ نہیں ہوئی، دونوں کے پاس ہتھیار نہیں تھے،شوٹنگ رینج ایموڈمپ کے...
کینیا میں قتل کیے گئے پاکستان صحافی ارشد شریف نے اپنی زندگی کی آخری رات شوٹنگ رینج ایموڈمپ میں گزاری تھی۔
نجی چینل جیو نے ایموڈمپ شوٹنگ رینج کی لوکیشن ڈھونڈ نکالی۔ رپورٹ کے مطابق شوٹنگ رینج ایموڈمپ نیروبی سے تقریباً ساڑھے 4 گھنٹے کی دشوار مسافت پر واقع ہے۔
ایموڈمپ شوٹنگ رینج میں دہشت گرد...