شدید سیلاب

  1. Rana Asim

    ملک میں شدید سیلاب،ناجائز منافع خور عوام کو لوٹنے لگے،سبزی انتہائی مہنگی

    ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث ہزاروں ایکڑ پر پھیلی فصلیں تباہ ہونے کے باعث سبزی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی۔ عوام کا کہنا ہے سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچانے میں بڑا ہاتھ موقع پرس اور ناجائز منافع خوروں کا ہے جو قیمتیں بڑھانے کا بہانہ تلاش رہے ہوتے ہیں۔ سیلاب اور بارشوں سے...